پی ٹی ایم رہنماعارف وزیر کے قتل کے متعلق انکشافات

قمر یوسف زئی افغان انٹیلی جنس نے پی ٹی ایم رہنماعارف وزیر کو قتل کروایا وزیر قبائل کسی صورت حکومت پاکستان اور پاک فوج کے خلاف نہیں جائیں گے۔جرگے کامشترکہ فیصلہ افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی این ڈی ایس پاکستان میں امن امان کی صورتحال خراب کرنے کیلئے انڈیا کی ایجنسی را کے ساتھ ملکر مزید پڑھیں

مسجد نبویؐ کے دروازے عام نمازیوں کے لیے کھول دیے گئے

ریاض: سعودی حکومت نے مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کو عام نمازیوں کے لیے مرحلہ وار کھولنے اعلان کردیا، 31 مئی سے عام نمازی احتیاطی تدابیر کے ساتھ مسجد آسکیں گے۔ سعودی میڈیا کے مطابق خادم الحرمین شریفین شاہ سلمان نے مسجد نبویؐ کو کھولنے کی منظوری دی جبکہ نمازیوں کے لیے احکامات بھی جاری مزید پڑھیں

امریکا نے عالمی ادارہ صحت سے ملکی تعلقات ختم کردیے

واشنگٹن: امریکا نے عالمی ادارہ برائے صحت(ڈبلیو ایچ او) سے تعلقات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا کہ وہ ڈبلیو ایچ او کے ساتھ ملکی تعلقات کو ختم کررہے ہیں۔ امریکی صدر نے الزام لگایا کہ ڈبلیو ایچ او چین کو کورونا وائرس کی مزید پڑھیں

اسرئیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب فلسطینی شخص کو شہید کردیا

مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی شخص کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔ فلسطینی نیوز ایجنسی وفا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے قریب  ‘لائنس گیٹ’ کے باہر 32 سالہ شخص کو مشتبہ قرار دے کر اسے گولیاں مار دیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آور ہونے کے شبہ میں مزید پڑھیں

بحرین اور سعودی عرب کو جوڑنے والے پُل کو بند کردیا گیا

ریاض: کنگ فہد پل جو کہ سعودی عرب اور بحرین کو آپس میں ملاتا ہے، کو عارضی طور پر بند کردیا گیا ہے۔ العربیہ کے مطابق کنگ فہد پل عام مسافروں کیلئے بند کیا گیا ہے تاہم سامان بردار ٹرک دونوں ممالک سے آجا رہے ہیں۔ پل کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ پل کے مزید پڑھیں

ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو خبردار کردیا

واشنگٹن: ٹوئٹر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے پولیس کے ہاتھوں سیاہ فام کی موت سے متعلق آپ کے ٹوئیٹس ریاست مینیسوٹا میں مظاہروں کو مزید بڑھاوا دینے کے مترادف ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریاست مینیسوٹا میں چند پولیس اہلکاروں کی جانب سے تشدد کئیے مزید پڑھیں

مصر: 10 سالہ بچے نے خودکشی کرلی

 دادی کے دوستوں کے سامنے ڈانٹنے پر 10 سالہ بچے نے خود کو پھانسی لگا کر خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر میں کے ایک گائوں میں دادی نے اپنے 10 سالہ پوتے کو اُس کے دوستوں کے سامنے ڈانٹا جس پر پوتے کو بُرا لگا۔ پوتے نے خگفی محسوس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

جرمنی: 3 سالہ بچی کے قتل کے شبہے میں ٹیچر گرفتار

جرمنی میں 3 سالہ بچی کی پراسرار موت کی مشکوک ذمہ دار اُس کی اسکول خاتون ٹیچر کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق جرمنی کے علاقے ویرسن میں کنڈرگارٹن اسکول میں پڑھنے والی 3 سالہ بچی کی پراسرار موت نے اُس کی اسکول ٹیچر کو سیکورٹی حکام کی مزید پڑھیں

امریکہ: بے روزگار افراد کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی

 امریکا میں بے روزگار افراد کی تعداد 4 کروڑ سے تجاوز کرگئی غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران چار کروڑ سے زائد افراد ب روزگار ہوگئے ہیں۔ امریکی محکمہ محنت کا کہنا ہے کہ بے روزگار افراد کی تعداد اس سے بھی زیادہ ہوسکتی ہے۔ ادارے کا کہنا مزید پڑھیں

سعودی عرب: گھریلو ملازمہ نے ضعیف مالکن کو قتل کردیا

المجاردہ کے علاقے عبس میں افریقی ملازمہ نے اپنی سعودی مالکن کو قتل کردیا۔ العربیہ کے مطابق سعودی پولیس کو ایک گھر سے چیخنے چلانے کی آوازوں کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے جائے وقعہ پر پہنچ کر لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال بھجوادیا جبکہ ایک کمرہ بند پا کر اُس کو توڑ مزید پڑھیں