معلومات ’جھوٹ‘ قرار دینے پر ٹرمپ ٹوئٹر پر برس پڑے

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے پہلی بار اپنے صارفین کو ہدایت کی ہے کہ وہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹوئٹس میں کہی گئی باتوں پر یقین کرنے سے پہلے معلومات کی درستگی کی تصدیق کر لیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹوئٹر نے صدر ٹرمپ کے ایک ٹوئٹ پر مزید پڑھیں

بھارت ،ٹڈی دل کا بدترین حملہ ہزاروں ایکڑ فصلیں تباہ

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے مغربی اور وسطی علاقوں میں ٹڈی دل نے فصلیں تباہ کرنا شروع کردیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے ڈرون طیاروں، ٹریکٹروں اور گاڑیوں کے ذریعے کیڑے مار ادویات اسپرے کی جارہی ہیں۔ ٹڈی دل کے ہاتھوں اب تک ایک لاکھ 25ہزار ایکڑ اراضی پر مشتمل فصلیں مزید پڑھیں

ہانگ کانگ ،چینی ترانے کی توہین جرم قرار ،مظاہرے پھر شروع

ہانگ کانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) ہانگ کانگ میں چین کی کٹھ پتلی انتظامیہ نے قانون ساز اسمبلی میں بل پیش کیا ہے،جس کے تحت چینی قومی ترانے کی توہین کو جرم قرار گیا ہے۔ مجوزہ بل میں چین کے قومی ترانے کی توہین کرنے والے شخص کو 3 سال قید اور 50 ہزار ہانگ کانگ ڈالر مزید پڑھیں

بحیرہ روم ،امریکا اور روس آمنے سامنے ،کشیدگی بڑھ گئی

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بحیرئہ روم میں روسی طیاروں کی جانب سے امریکی طیاروں سے چھیڑ چھاڑ پر خطے میںکشیدگی بڑھ گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بحیرہ روم میں تعینات امریکی بحریہ کے چھٹے بیڑے کی جانب سے بتایا گیا کہ روسی لڑاکا طیاروں نے بین الاقوامی بحری حدود میں امریکی گشتی طیارے کو گھیرے میں مزید پڑھیں

امریکا ،سیاہ فام کی ہلاکت پر نسل پرستانہ فسادات پھوٹ پڑے

منیاپولس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی ریاست مینی سوٹا کے دارالحکومت میں سیاہ فام شخص کی پولیس کی تحویل میں ہلاکت کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوشل میڈیا پر واقعے کی وڈیو وائرل ہوئی،جس میں پولیس اہل کار نے 46 سالہ جارج لوئیڈ پر تشدد کرتے ہوئے اس کی گردن کو گھٹنے سے مزید پڑھیں

یورپی یونین ،اقتصادی بحالی کیلئے 10 کھرب یورو کا پیکج

برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی کمیشن کی خاتون سربراہ ارزولا فان ڈئر لائن نے معیشت کی بحالی کے لیے 10 کھرب یورو کا منصوبہ پیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق یورپی کمیشن کی سربراہ کورونا وائرس کے بحران کے بعد آیندہ بجٹ میں یورپی معیشت کی بحالی کے لیے 10کھرب یورو خرچ کرنا مزید پڑھیں

سعودی عرب کی بحالی اور مساجد کیلئے نئی حکمت عملی کا اعلان

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی ریلوے کمپنی ’سار‘نے 31 مئی سے دوبارہ سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے جاری اعلان میں کہا گیاکہ صارفین کمپنی کی ویب سائٹ یا موبائل ایپ کے ذریعے سفر کے لیے ٹکٹ کی بکنگ کرا ستے ہیں۔ قبل ازیں سعودی سول ایوی ایشن کی جنرل اتھارٹی نے مزید پڑھیں

بھارت میں پارہ 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا

نئی دہلی : بھارت میں گرمی نے مئی کے مہینے کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے، درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ بھارتی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کہ ملک کے شمالی اور اندرونی علاقوں میں درجہ حرارت 50 سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا جو کہ  گزشتہ 10 سالوں میں معمول کے مزید پڑھیں

ایران سے تیل کی تیسری کھیپ وینزویلا کے قریب پہنچ گئی

کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کی جان سے وینز ویلا بھیجے گئے تیل برادر جہازوں کی تیسری کھیپ وینزویلا کے اقتصادی زون کے قریب پہنچ گئی، جب کہ 2جہازوں سے تیل کو اتارنے کا سلسلہ جاری ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ایرانی پرچم بردار ٹینکر پیٹونیا بحر اوقیانوس کو عبور کرنے کے بعد بحیرہ کیریبین مزید پڑھیں

آسٹریلیا: ہزاروں بچوں کو فوجداری مقدمات میں سزاؤں کا انکشاف

کینبرا (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک نئی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ آسٹریلوی حکومت نے ہزاروں بچوں کو فوجداری نظام میں جھونک رکھا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق تنظیم نے اراکین پارلیمان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بچوں کے قابل سزا جرم کی عمر مزید پڑھیں