کولکتہ (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے شہر کولکتہ میں ہزاروں افراد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق مظاہرین کا کہنا تھا کہ سمندری طوفان امفان کے بعد حکومت کی جانب سے امدادی کارروائیاں انتہائی سست رہیں اور شہری بنیادی ضروریات سے محروم ہیں۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
عراق میں مظاہرین کو اغوا اور تشدد کا نشانہ بنایا گیا‘ اقوام متحدہ
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ عراق میں 5 ماہ تک طویل احتجاج کے دوران درجنوں مظاہرین کو اغوا کرکے ان پر بہیمانہ تشدد کیا گیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق عراق کے لیے اقوام متحدہ کے مشن نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ احتجاج میں مزید پڑھیں
سوڈان: بس اور ٹرک میں ہولناک تصادم‘ 59 جاں بحق
خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان میں ایک ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 59 افراد ہلاک اور 20 افراد کے زخمی ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات میں حکام کا کہنا ہے کہ خوف ناک حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سوڈان کے شمالی صوبے دارفور میں بس اور ٹرک کے تصادم کی مقامی مزید پڑھیں
ٹرمپ انتظامیہ کی جوہری تجربہ کرنے پر مشاورت
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے انکشاف کیا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے چین اور روس کو اپنے لیے بڑا خطرہ محسوس کرتے ہوئے جوہری تجربہ کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے کے مطابق واشنگٹن پوسٹ نے اپنے دعوے کے حق میں ٹرمپ انتظامیہ کے ایک مزید پڑھیں
امریکی کانگریس میں بھارت کو بلیک لسٹ کرنے کی تجویز
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کے حوالے سے امریکی کمیشن برائے مذہبی آزادی کی رپورٹ پر بڑی پیش رفت سامنے آگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مذہبی آزادی کے سلسلے میں بھارت کو بلیک لسٹ قرار دینے کی تجویز پر امریکی کانگریس میں بریفنگ دی گئی۔ یہ بریفنگ کورونا وائرس کے باعث وڈیو لنک پر منعقد کی مزید پڑھیں
تُرک صدر اور امیر قطر کا ٹیلی فون پر رابطہ‘ اہم امور پر گفتگو
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردان نے امیر ِ قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق بات چیت کے دوران دونوں رہنماؤں کے درمیان مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر ترک صدر اور امیر قطر نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی پیش مزید پڑھیں
امریکا خلا میں بھی روس اور چین سے خوفزدہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی نوتشکیل شدہ خلائی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ خلا میں موجود امریکی تنصیبات اور مفادات کو روس کی جانب سے بڑھتے ہوئے سنگین خطرات کا سامنا ہے۔ جنرل جان ریمنڈ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ امریکا نے خلائی فورس اس لیے قائم کی ہے کہ خلا میں مزید پڑھیں
ٹرمپ کا کورونا کی دوسری لہر پر ملک بند نہ کرنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر کورونا وائرس کی دوسری لہر آتی ہے تو وہ امریکا کو بند نہیں کریں گے۔ صدر نے کورونا وائرس سے متعلق خدشات کے باوجود امریکا کی تمام ریاستوں میں کاروبار دوبارہ کھولنے پر بھی زور دیا ہے۔ ریاست مشی گن میں وینٹی لیٹرز مزید پڑھیں
کورونا ٹیسٹنگ کیلیے لیزر ٹیکنالوجی تیار
متحدہ عرب امارات میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ کے لیے لیزر ٹیکنالوجی کی آزمائش شروع کر دی گئی۔ اماراتی میڈیا کے مطابق یو اے ای میں جدید ٹیسٹنگ الات بنانے والی لیب کے ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے کورونا ٹیسٹنگ کے لیے لیزر ٹیکنالوجی تیار کی ہے جو آزمائش کے مرحلے سے مزید پڑھیں
تمام مذہبی اورمقدس مقامات کھولنے کا اعلان
تہران : ایرانی صدر حسن روحانی نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات کھولنے کا اعلان کردیا ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے ایک ہی دن میں 2 ہزار 392 نئے کیسز سامنے آنے کے باوجود ایرانی صدر حسن روحانی نے عید کے بعد تمام مذہبی اور مقدس مقامات مزید پڑھیں