صحافی جمال خاشخجی کے بیٹوں نے قاتلوں کومعاف کردیا

مقتول صحافی جمال خاشخجی کے بیٹوں نے والد کے قاتلوں کو معاف کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مقتول جمال خاشخجی کے بیٹے صالح خاشخجی نے والد کے قاتلوں کومعاف کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اگرکوئی شخص معاف کردے اورمفاہمت کرلے تو اس کا اجراللہ دے گا۔ واضح رہے کہ جمال مزید پڑھیں

امداد کے لیے اسرائیلی ایئرپورٹ کا استعمال، فلسطین نے اماراتی امداد ٹھکرادی

مقبوضہ بیت المقدس: یو اے ای کی جانب سے امداد کی فراہمی کے لیے اسرائیلی ایئرپورٹ استعمال کیے جانے پر فلسطین نے امداد ٹھکرادی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے فلسطین کی امداد کے لیے اسرائیلی ایئرپورٹ استعمال کیا تو اسرائیلی فوج کا ظلم سہنے والے فلسطینیوں نے ان کی مزید پڑھیں

ایلس ویلز کے بیان کی سختی سے مخالفت کرتے ہیں، چین

پاکستان میں موجود چینی سفارتخانہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایلس ویلز کے پاک چین تعلقات اور سی پیک سے متعلق بیان کا نوٹس لیا ہے۔ چینی ترجمان نے کہا کہ پاک چین سفارتی تعلقات کی 69 ویں سالگرہ ہے، گزشتہ 69سال سے پاک چین دوستی ایک دوسرے کے احترام اور حمایت پر مبنی مزید پڑھیں

امریکا: وائٹ ہاؤس کے سابق خانساماں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے

واشنگٹن: 55 سال سے وائٹ ہاؤس میں خدمات سرانجام دینے والے سابق خانساماں کورونا وائرس سے ہلاک ہوگئے۔ بی بی سی نیوز کے مطابق 91 سالہ ولسن جرمن نے 11 امریکی صدور کے لیے اپنی خدمات انجام دیں۔ولسن جرمن نے وائٹ ہاؤس میں اپنے کیرئیر کا آغاز 1957میں کیا اورسابق صدر اوبامہ کے دور صدارت مزید پڑھیں

صیہونی حکومت کسی معاہدے پرنہیں چلتی،ایرانی سپریم لیڈر

تہران: ایرانی سپریم لیڈ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ صیہونی حکومت نےثابت کیا ہے کہ وہ کسی معاہدےاورمنطق پرنہیں چلتی۔ ایرانی سپریم لیڈ آیت اللہ خامنہ ای نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کی جانب سےسیاسی،فوجی اورثقافتی جدوجہدجاری رہنی چاہیے، فلسطینیوں کوریفرنڈم کاحق ملنےتک جامع جدوجہدجاری رکھناہوگی،تاہم  حقیقی فلسطینیوں اوربیرون ممالک آبادفلسطینیوں کوحکومت مزید پڑھیں

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 24 مئی کو ہوگی

سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا ہے جس کے باعث عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو منائی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہوگی۔ اس کے علاوہ قطر، یو مزید پڑھیں

سعودی عرب، ملائیشیا، انڈونیشیا میں چاندنظر نہیں آیا، عیدکل ہوگی

ریاض/ابوظبی/جکارتا/کوالالمپور(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب ، ملائیشیا اور انڈونیشیا میں عیدالفطر کا چاند جمعہ کو نظر نہیں آیا۔ عید الفطر اتوار 24 مئی کو ہو گی۔تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات، قطر سمیت دیگر خلیجی ریاستوں میں مسلمان آج تیسواں روزہ رکھ رہے ہیں۔اسی طرح جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں انڈونیشیا اور ملائیشیا میں بھی چاند نظر مزید پڑھیں

ہمارے ملک میں وائرس بھارت سے منتقل ہوا ‘ نیپالی وزیراعظم مودی پر برس پڑے

کھٹمنڈو (آن لائن) نیپال کے وزیراعظم کے پی شرما اولی نے کورونا وائرس کے تناظر میں بھارت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ اپنے ایک بیان میں کے پی شرما اولی کا کہنا تھا کہ بھارت نیپال میں کورونا وائرس پھیلانے کا ذمے دار ہے‘ ہمارے ملک میں مہلک وبا بھارت سے منتقل ہوئی‘ نیپال مزید پڑھیں

کورونا ریکارڈ میں ہیرا پھیری سے انکار، سائنسدان نوکری سے برطرف

واشنگٹن( مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں کورونا سے متعلق ڈیٹامیں ہیرا پھیری سے انکار پر سائنسدان کو نوکری سے برطرف کردیا گیا۔سائنسدان ربیکا جونز نے امریکی نیوزنیٹ ورک کو کی گئی ای میل میں بتایا کہ انہوں نے اکیلے دو زبانوں میں الگ الگ ایپلی کیشنز تیار کیں جن میں 6 منفرد نقشوں کے ذریعے 5 مزید پڑھیں

افغانستان ، مسجد میں فائر نگ ، چیک پوسٹ پر حملہ،19ہلاک

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے ،جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے پروان مزید پڑھیں