تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے اپنے آئل ٹینکروں کے خلاف ممکنہ امریکی اقدامات کے پیش نظر ا قوام متحدہ میں امریکا کے خلاف باقاعدہ شکایت درج کرا دی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عالمی ادارے کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کے نام لکھے گئے خط میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طوفان امفان کے کل بنگال اور اڑیسہ سے ٹکرانے کا خدشہ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی محکمہ موسمیات نے امفان نامی طوفان کے ریاست مغربی بنگال اور اڑیسہ کے ساحلوں سے ٹکرانے سے خبردار کردیا۔ بیان میں کہاگیا کہ سمندری طوفان سے دونوں ریاستوں کے ساحلی اضلاع میں بڑے پیمانے پر نقصان ہوسکتاہے۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان نے کہاکہ امفان کل مزیدشدت اختیار کرکے مزید خطرناک مزید پڑھیں
شام میں فضائی حملہ ،7 ایران نواز جنگجو ہلاک
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایک تازہ فضائی حملے میں 7 ایران نواز جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق مشرقی شام میں ایک فضائی حملے میں ایران نواز جنگجوئوں اورایرانی فوج کے ایک اڈے کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں کم سے کم 7 ایرانی حمایت یافتہ جنگجو ہلاک مزید پڑھیں
اپنی ایک انچ زمین سے دستبردار نہیں ہوں گے،نیپال
کٹھ منڈو (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت اور نیپال کے درمیان متنازع سرحدی علاقے میں مودی سرکار کے اشتعال انگیز اقدام نے نیا تنازع کھڑا کردیا ہے۔ بھارت کے حالیہ اقدام سے نیپال کے عوام شدید ناراض ہیں اور انہیں منانے کے لیے نیپالی وزیر اعظم کے پی شرما اولی کو ملکی پارلیمان میں یہ وضاحت دینی مزید پڑھیں
نائیجیریا: فوج نے بوکو حرام کے20عسکریت پسند ہلاک کردیے
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک) نائیجیریا کی فوج نے شمال مشرقی شہر باگامیں کارروائی کرتے ہوئے شدت پسند تنظیم بوکو حرام کے 20 جنگجو ہلاک کرنے کا دعویٰ کردیا۔ آپریشن میں 9 جوان زخمی بھی ہوئے۔دوسری جانب انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ نائیجیریا کے شمال مغربی حصوں میں عسکریت پسندوں مزید پڑھیں
جنوبی سوڈان میں نسلی فسادات کے باعث 80افراد ہلاک
جوبا (انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی سوڈان میں نسلی فسادات کے دوران 80 افراد ہلاک اور 50دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق مرلے گروپ کے مسلح حملہ آوروں نے ارور کاؤنٹی کے 6دیہات پر حملہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ رواں برس فروری میں ایسی ہی کارروائی کی گئی تھی اور حالیہ واقعہ مزید پڑھیں
ٹرمپ نے اوباما اور بائیڈن کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سابق امریکی صدر بارک اوباما اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کو جیل بھیجنے کا مطالبہ کر دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ نے اوباما کو سراسر نا اہل امریکی صدر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کے نائب صدر جو بائیڈن کرپٹ مزید پڑھیں
فضائی حملوں میں 35 طالبان جاں بحق،بھارت نے ہمیشہ غداروں کی مدد کی،افغان طالبان
کابل(صباح نیوز)افغانستان میں فضائی حملوں کے نتیجے میں35طالبان جاں بحق اور21زخمی ہوگئے۔افغان میڈیا کے مطابق افغان صوبوں پکتیکا اور پکتیا میں افغان فورسز نے طالبان پر فضائی حملہ کیے۔اس سے قبل افغانستان کے صدر اشرف غنی نے افغان فورسز کو احکامات دیے تھے کہ وہ اپنا دفاع کرنے کے بجائے جارحانہ کارروائیاں تیز کردیں۔ادھر قطر مزید پڑھیں
شمالی وزیر ستان‘ وڈیو بنانے پر2 لڑکیاں قتل
رزمک (صباح نیوز) شمالی وزیرستان کے علاقہ گڑیوم میں غیرت کے نام پر2 چچا زاد بہنوں کو قتل کردیا گیا ۔ لڑکیوں کو ایک نوجوان کے ساتھ وڈیو بنانے کے الزام میں چچا زاد بھائی نے قتل کیا جس کا مقدمہ تحصیل رزمک کے تھانے میں درج کیا گیا ۔لڑکیوں کا تعلق جنوبی وزیرستان سے مزید پڑھیں
ترکی کے 4ڈرون مار گرائے لیبیا نیشنل آرمی کا دعویٰ
200518-08- طرابلس (اے پی پی) لیبیا کی نیشنل آرمی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے فضائی دفاع نے ترکی کے تیار کردہ’عنقاء ایس‘ نامی چار ڈرون طیارے الوطیہ ائربیس کے قریب عقبہ بن نافع کے مقام پر گرائے گئے۔ ترکی کے وزیر خارجہ نے نیٹو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لیبیا کی قومی مزید پڑھیں