کابل(مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان کے صوبے پروان میں ایک مسجد پر حملے میں 7 نمازی اور صوبے خوست کی مسجد سے باہر نکلنے والے ایک خاندان پر فائرنگ میں 3 بھائی جاں بحق ہوگئے ،جب کہ تخار میں چیک پوسٹ پر حملے میں 9 سیکورٹی اہلکار جان کی بازی ہار گئے۔افغان میڈیا کے مطابق صوبے پروان مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین دنیا بھر کے شہریوں کی دسترس میں ہوگی، چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر صدر شی جن پنگ کا کہنا تھا کہ چین کی تیار کردہہ کوروناوائرس ویکسین دنیا بھر کے ہر طبقے کے لوگوں کی دسترس میں ہوگی۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق چینی صدر صدر شی جن پنگ نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں بطور کورونا وائرس فنڈنگ کے 2 ارب ڈالر دینے کااعلان مزید پڑھیں
چین کا امریکا سے اقوام متحدہ کے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ
نیویارک: امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی جانب سے چین پر متعدد الزامات لگائے جانے کے بعد چین نے امریکا سے اقوام متحدہ سے لئیے گئے قرض کی ادائیگی کا مطالبہ کردیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکہ کا ریگولر آپریٹنگ بجٹ اور ’پیس کیپنگ آپریشنز‘ کی مد میں اقوام متحدہ سے لئیے گئے قرض مزید پڑھیں
کوروناوائرس سے خوف اور بےیقینی بڑھی، اقوام متحدہ
جنیوا: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے کہا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے باعث عالمی سطح پر ہر انسان متاثر ہوا ہا، لاکھوں افراد بے روزگار ہوئے کئی زندگیاں ختم ہوگئیں۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ورلڈ ہیلتھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر: بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیری شہید کردیے
سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فورسزکی ریاستی دہشت گردی اور ظلم وبربریت کا سلسلہ تھم نہ سکا کہ مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق تازہ ترین کارروائی میں قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے کا محاصرہ کر کے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں
یروشلم:عید تعطیلات کے بعد مسجد اقصی نمازیوں کے لیے کھولنے کا اعلان
یروشلم:اسرائیلی اور فلسطینی حکومت نے لاک ڈاؤن ختم کرنے کے بعد عیدالفطر کی تعطیلات ختم ہونے پر مسجد اقصی کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اقصی مسجد جو مسلمانوں کی تیسری بڑی مقدس عبادت گاہ ہے،یروشلم اور دیگر نواحی علاقوں میں لاک ڈاؤن ختم کردیا گیا ہے، ایک لمبے عرصے کی چھٹیوں مزید پڑھیں
بھارت پاکستان کے ساتھ محاذ آرائی کا آغاز کر سکتا ہے، اسد مجید خان
واشنگٹن (اے پی پی) امریکا میں تعینات پاکستان کے سفیر نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ لائن آف کنٹرول کے ساتھ بھارت کی بڑھتی ہوئی فوجی مہم جوئی، بھارت کے اندر مسلمانوں اور دوسری جانب مقبوضہ کشمیر میں تشدد اور مظالم میں اضافہ کا نوٹس لے، سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مزید پڑھیں
امریکا کو شام اور عراق سے نکال دیں گے‘ ایرانی رہبر اعلیٰ
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی رہبراعلیٰ خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا کو عراق اور شام سے نکال دیا جائے گا۔ انہوں نے طلبہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ افغانستان، عراق اور شام میں انسانیت سوز کارروائیوں کی وجہ سے امریکا سے نفرت کی جاتی ہے۔ واشنگٹن حکومت کی کارکردگی نے امریکا مزید پڑھیں
یمنی ساحل کے قریب مال بردار جہاز پر حملہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کی بندر گاہ مکلا کے ساحل کے قریب خلیج عدن میں ایک جہاز پر قزاقوں نے دھاوا بول دیا۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشن سینٹر نے اس سلسلے میں بحریہ کے حکام علاقے کو عبور کرنے والے جہازوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بہت محتاط مزید پڑھیں
لیبیا ،فوج نے اہم ایئربیس آزاد کرالیا
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ الوطیہ ائربیس کو باغی حفتر ملیشیا سے آزاد کرالیا گیا۔ لیبی حکومت کے ترجمان محمد قانونو کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ الجزائر کی سرحد کے قریب واقع ہوائی اڈے کو سخت لڑائی کے بعد باغیوں مزید پڑھیں