ریاض: سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کہا کہ کوروناوائرس سے متعلق کئی افواہیں گرش کررہی ہیں جن میں سے ایک افواہ کوروناوائرس کا ایڈز سے تعلق کے حوالے سے پھیلائی جارہی ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے پریس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
فضائی سفر کے دوران کورونا سے بچاؤ کے لیے ڈیوائڈر تیار
فرانسیسی ڈیزائنر کمپنی نے فضائی سفر کے دوران کورونا وائرس سے انسانوں کو بچانے کے لیے ڈیوائڈر تیار کرلیا ہے۔ فرانسیسی کمپنی ارتھ بے کے مطابق جہازوں کی نشتوں کو تقسیم کرنے والے آلے سستے ہیں اور انہیں درمیان میں نصب کرنا بھی آسان ہے جبکہ پورے کیبن کو نئے سرے سے ڈیزائن کرنے کے مزید پڑھیں
عدم استحکام کے خاتمے کے لیے تنازع کشمیر کا حل ناگزیر ہے‘ جوڈتھ کمنس
لندن (اے پی پی) لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والی برطانوی رکن پارلیمنٹ جوڈتھ کمنس نے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی پامالیوں پر شدید تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ عدم استحکام کے خاتمے کے لیے کشمیر تنازع کا دیرپا اورپرامن حل تلاش کرنا ضروری ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جوڈتھ کمنس مزید پڑھیں
بھارت میں طوفان آیا نہیں آنے والا ہے،راہول گاندھی
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ طوفان آیا نہیں ہے، بلکہ آنے والا ہے۔ زبردست اقتصادی نقصان ابھی آئے گا اور ہر کوئی اس سے متاثر ہوگا ۔ہفتے کو وڈیو کال کے ذریعے پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مرکز کے اقتصادی مزید پڑھیں
پاکستان میں کورونا کی صورتحال کئی ممالک سے بہتر ہے‘ اسد مجیدخان
واشنگٹن ( آن لائن ) امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کورونا کی صورتحال دنیا کے کئی ممالک سے بہتر ہے، پاکستان نے وبا سے نمٹنے کے لیے بروقت نیشنل ایکشن پلان ترتیب دیا۔ ان خیالات کا اظہار امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے ٹیلی مباحثے مزید پڑھیں
بھارت میںطوفان آیا نہیں آنے والا ہے،راہول گاندھی
نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت کی سیاسی جماعت کانگریس کے سابق صدر راہول گاندھی نے کہا ہے کہ طوفان آیا نہیں ہے، بلکہ آنے والا ہے۔ زبردست اقتصادی نقصان ابھی آئے گا اور ہر کوئی اس سے متاثر ہوگا ۔ہفتے کو وڈیو کال کے ذریعے پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مرکز کے اقتصادی مزید پڑھیں
ٹرمپ کا عالمی ادارہ صحت کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن( آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا ڈبلیو ایچ او کو اتنی ہی فنڈنگ دے گا جتنی چین عالمی ادارے کو فراہم کرے گا، ٹرمپ نے اس اعلان کے ساتھ یہ امید مزید پڑھیں
افغانستان ‘جھڑپ میں 9 عسکریت پسند ہلاک ، 2 اہلکار زخمی
کابل/ واشنگٹن (خبر ایجنسیاں) افغانستان کی مشرقی ریاست میں سیکورٹی فورسز اور طالبان عسکریت پسندوں کے درمیان جھڑپ میں 9 عسکریت پسند ہلاک اور 5 زخمی ہوئے‘ سیکورٹی فورسز کے 2 اہلکار بھی زخمی ہو گئے ۔ افغانی فوج کے ترجمان ایمل مہمند نے اپنے بیان میں بتایا کہ عسکریت پسندوں کی جانب سے ماچل مزید پڑھیں
کورونا کے علاج کیلیے کوریا کی تیار کردہ دوا زیادہ موثر
چیانگی: حکچھ عرصہ قبل کوروناوائرس کے سے بچائو کیلئے تیار کی جانے والی اینٹی وائرل دوا ریمڈیسیور کو موثر کہا گیا تھا تاہم اب کوریا میں ریمڈیسیور سے زیادہ موثر دوا تیار کرلی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اس دوا کا نام نیفاموسٹیٹ (Nafamostat) ہے جسے انسٹی ٹیوٹ پاسچر کوریا کے ماہرین کی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی فنڈنگ بحال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ امریکا نے ڈبلیو ایچ او کی فنڈنگ کو بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے تاہم امریکا ادارے کو اتنی ہی مزید پڑھیں