برلن: جرمنی میں کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی کی جاسوسی کرنے والا بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایجنٹ پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جرمنی میں قائم بھارتی قونصل خانہ را کا بیس کیمپ بن گیا، جرمنی میں کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی کی جاسوسی کرنے والارا کے ایجنٹ کو پکڑلیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا میں مبتلا جاپانی ریسلر شابوشی ہلاک ہوگئے
ٹوکیو:معروف جاپانی سومو ریسلر شابوشی کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان سومو ایسوسی ایشن نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معروف ریسلر 28 سالہ کیوٹاکا سیوٹیکے المعروف شابوشی کورونا کے باعث ہلاک ہوگئے، جان لیوا کورنا وائرس کے باعث ان کے متعدد اعضاء نے مزید پڑھیں
امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
واشنگٹن: امریکا نے بلوچستان لبریشن آرمی کو عالمی دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) اردو کے ٹوئٹر پر جاری کردہ وڈیو پیغام میں محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ امريکی محکمہ خارجہ نے بلوچستان لبريشن آرمی کو دہشت گرد تنظيم قرار دے ديا ہے، اب اس تنظيم کی جو بھی مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 2 لاکھ 98 ہزار سے تجاوز کرگئیں
عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 98 ہزار 439 ہو گئی ہیں۔ عالمی وبا کووڈ 19 یعنی کورونا وائرس سے دنیا کے مختلف ملکوں میں متاثرہ افراد کی تعداد 44 لاکھ 45 ہزار 571 ہوگئی جبکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات2 لاکھ 98 ہزار مزید پڑھیں
کراچی میں کئی بڑی مارکیٹیں اور مالز سیل۔غیر ذمے دارانہ طرز عمل برداشت نہیں،سندھ حکومت
کراچی(نمائندہ جسارت)کراچی میں کورونا وائرس کے پھیلائو کو روکنے کے لیے بنائے گئے ایس او پیز کی خلاف ورزیپر پولیس نے شاپنگ مالز، مارکیٹیں اور دکانیں سیل کرادیں‘ یونیورسٹی روڈ پر دکانداروں نے احتجاج کیا اور میڈیا نمائندگان سے بد تمیزی کی۔ وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ غیر ذمے دارانہ مزید پڑھیں
مودی کا بڑے امدادی پیکج کا اعلان ماہرین پریشان
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کی وبا کے سبب پیدا ہونے والے بحران پر قابو پانے کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی نے 20 لاکھ کروڑ روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان کردیا، تاہم اقتصادی ماہرین یہ پیکیج سننے کے بعد حیران وپریشان ہیں۔ مودی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ مزید پڑھیں
امریکی نوجوان جرمنی میں غیرقانونی داخلے کی کوشش پر گرفتار
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام نے کورونا وبا کے باعث عائد سفری پابندیوں کو توڑنے والے امریکی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 20 سالہ امریکی خاکروب کے بھیس میں سیکورٹی اہل کاروں کو دھوکا دے کر فرینکفرٹ ائرپورٹ سے نکلنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑا گیا۔ سیکورٹی اہل کاروں نے بھیس مزید پڑھیں
سابق عہدے داروں کا امریکی اٹارنی جنرل کے استعفے کا مطالبہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ انصاف کے تقریباً 2 ہزار سابق عہدے داروں نے اٹارنی جنرل ولیم بر سے استعفے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ اٹارنی جنرل نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قومی سلامتی کے سابق مشیر مائیکل فلن کے کیس میں مداخلت کی۔ مائیکل فلن مزید پڑھیں
پومپیو کا دورہ اسرائیل مغربی کنارے میں تشدد کی نئی لہر
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے حالیہ وبائی بحران کے دوران اپنا پہلا سرکاری دورہ اسرائیل کا کیا ہے۔ تل ابیب کے نواح میں واقع بن گورین ائر پورٹ پہنچنے پر پومپیو کا خیر مقدم کرنے والوں نے چہروں پر امریکی پرچم والے ماسک پہن کر ان کا استقبال کیا۔ مزید پڑھیں
امریکا: ٹرمپ کے ذاتی اثاثوںسے متعلق مقدمے کی سماعت
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں صدارتی اختیارات پر جاری آئینی بحث کے تناظر میں امریکی عدالت عظمیٰ نے ایک اور مقدمے کی سماعت شروع کی ہے جس میں یہ تعین کیا جائے گا کہ کیا صدر کو اپنے مالی معاملات مخفی رکھنے کا حق حاصل ہے کہ نہیں۔ صدر ٹرمپ نے اب تک ایسی دستاویزات مزید پڑھیں