خدائے ذوالجلال کے حضور سجدہ ریزی کے دوران نوجوان کی روح پرواز کر گئی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریسٹورنٹ میں ادائیگی نماز کے دوران ملازم حرکت قلب بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملا۔ مختصر دورانیے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اردن کے ایک مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں اسکول طالبہ کو زندہ جلا دیا گیا
بھارت میں اسکول کی طالبہ کو سفاک قاتلوں نے زندہ جلا ڈالا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ ریاست تامل ناڈو کے ضلع ولوپروان میں پیش آیا جہاں 14 سالہ اسکول کی طالبہ کو مقامی حکمران جماعت سے وابستہ 2 افراد نے زندہ جلا ڈالا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ اتوار کی شب اس مزید پڑھیں
دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں 2 لاکھ 87 ہزار سے تجاوز کرگئیں
عالمگیر وبا کے باعث دنیا بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 87 ہزار 353 ہو گئی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں ایک بار پھر کورونا وائرس سے اموات میں اضافہ ہو گیا ہے، صرف امریکی ریاست نیویارک میں موذی مرض سے 27 ہزار سے زائد افراد ہلاک جبکہ مزید پڑھیں
کورونا وائرس: سعودی حکومت نے ٹیکس میں تین گنا اضافہ کردیا
ریاض: سعودی عرب نےکورونا وائرس کے بعد معیشت کی بحالی کے لیے ٹیکس میں تین گنا اضافہ کردیا۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودئ حکومت نے معیشت کو دوبارہ مستحکم کرنے کے لیے ویلیو ایڈڈ ٹیکس تین گنا بڑھا دیے جبکہ سرکاری ملازمین کے رہائشی الاؤنس بھی معطل کردیے ہیں۔ سعودی وزارت خزانہ کے مطابق مزید پڑھیں
دبئی سے 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند
دبئی میں پاکستانی قونصل خانہ کا کہنا ہے کہ 63 ہزار پاکستانی وطن واپسی کے خواہشمند ہیں جنہیں واپس لانے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ دبئی میں قائم پاکستانی قونصل خانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ نوکریوں سے برخاست کیے گئے ہزاروں بے روز گار وطن واپسی کا ارادہ رکھتے ہیں ، وطن مزید پڑھیں
کھیلوں کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا،برطانوی حکومت
برطانوی حکومت کا کہنا ہے کہ کھیلوں کا کوئی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ غیر مکی خبر رساں اداے کے مطابق برطانوی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یکم جون سے پہلے پروفیشنل کھیلوں سے متعلق کوئی بھی ایونٹ تماشائیوں کے بغیر نہیں ہوسکتا۔ برطانوی حکام کی جانب سے لاک ڈائون میں نر می مزید پڑھیں
ایشیائی صحافی کے سوال پر ٹرمپ آگ بگولا
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیائی صحافی کے سوال پر پریس کانفرنس ادھوری چھوڑ کرچلے گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر صحافیوں کےسوالات کا سامنا نہ کرسکے اورپریس کانفرنس ادھوری چھوڑگئے ، امریکی صدر سے خاتون صحافی نے سوال پوچھنے لگی تو ٹرمپ نے سوال ہی پورا نہیں ہونے دیا اوردوسری صحافی کی مزید پڑھیں
افغانستان میں جنازے کے دوران خودکش حملہ، درجنوں افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں جنازے کے دوران خودکش حملے کے نتیجے میں درجنوں افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ننگرہار کے ضلع خیوا میں نمازجنازہ کے اجتماع پر خودکش حملہ کیا گیا جس میں کم ازکم 40 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ترجمان ننگرہارگورنر مزید پڑھیں
ایرانی فوج نے اپنا ہی جہاز تباہ کردیا،19 اہلکار ہلاک
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) خلیج فارس کے علاقے میں فوجی مشقوں کے دوران ایرانی فوج نے اپنا ہی جہاز میزائل سے تباہ کردیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 19 فوجی ہلاک اور 15 زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق واقعہ تہران سے 790 میل کے فاصلے پر واقع جاسک بندرگاہ کے قریب تربیتی مشقوں مزید پڑھیں
پاک ایران مشترکہ سرحد میرجاوہ 2 ماہ بعد دوبارہ کھول دی گئی‘ سربراہ ایرانی کسٹم
تہران (صباح نیوز) ایرانی کسٹم ادارہ کے سربراہ سید روح اللہ لطیفی نے کہا ہے کہ میرجاوہ اور تفتان کے سرحدی عہدیداروں کے درمیان مذاکرات کے بعد پیر کو 2 ماہ بعد پاک ایران مشترکہ سرحد میرجاوہ دوبارہ کھول دی گئی‘ اس سرحدی علاقے میں3 دنوں یعنی ہفتے، پیر اور بدھ کے دوران صبح 8 مزید پڑھیں