دمشق ؍ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی حکومت کی پارلیمان کے ایک رُکن نے روس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے، جس کے بعد بشار الاسد انتظامیہ اور ماسکو حکومت کے مابین تناؤ سے متعلق سوشل میڈیا پر بھی بحث شروع ہو چکی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بشارالاسد کے مقرب سیاست مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
سینا میں موجود امریکی فوجی کم کرنے پر غور‘ اسرائیل پریشان
واشنگٹن ؍ مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جانب سے مصر کے جزیرہ سینا میں تعینات اپنے امن فوجی دستوں کی تعداد میں کمی کرنے کے فیصلے کے بعد صہیونی ریاست میں پریشانی کی لہر دوڑ گئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سینا میں فوجی کم کرنے کے امریکی اشارے کے بعد اسرائیل مزید پڑھیں
شاہ سلمان اور ٹرمپ کا دفاعی شراکت جاری رکھنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفون پر بات ہوئی۔ وائٹ ہائوس کے مطابق دونوں رہنمائوں کے درمیان ہونے والی گفتگو میں تیل کی عالمی منڈی میں استحکام کی اہمیت پر اتفاق کیا گیا۔ وائٹ ہائوس نے ایک بیان میں کہا مزید پڑھیں
ایرانی ہیکروں کا کورونا ویکسین تیار کرنے والی امریکی کمپنی پر حملہ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) انٹرنیٹ پر عوام الناس کے لیے موجود آرکائیوز سے انکشاف ہوا ہے کہ ایران کے ساتھ روابط رکھنے والے ہیکروں نے گزشتہ ہفتوں کے دوران دوائیں تیار کرنے والی امریکی کمپنی جیلیاڈ سائنسز کے ملازمین کو اپنا ہدف بنایا۔ یہ کمپنی کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے علاج کے لیے دوا پیش مزید پڑھیں
فلسطینی لڑکی گرفتار‘ نوجوانوں نے اسرائیلی فوجی جیپ جلادی
(انٹرنیشنل ڈیسک) قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں تاریخی مسجد ابراہیمی کے قریب ایک فلسطینی لڑکی کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی دستی ہتھیاروں سے مسلح تھی جس مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد 40 لاکھ سے تجاوز کر گئی
واشنگٹن( آن لائن)دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 40 لاکھ 12 ہزار سے زاید ہو گئی ہے۔ 2 لاکھ 76 ہزار سے زاید افراد لقمہ اجل بن گئے۔ عالمی خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق دنیا میں اب تک اپنے یقین، مضبوط قوت ارادی اور طاقتور مدافعتی نظام کی بدولت 13 لاکھ مزید پڑھیں
کورونا: کویت میں 20 روزہ کرفیو کا اعلان
کویت( آن لائن) کورونا وائرس کے بڑھتے اثرات کے پیش نظر کویت حکومت نے ملک میں 20 روزہ مکمل کرفیو کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق کویتی وزیر اطلاعات نے اعلان کیا ہے کہ10 مئی کی شام 4 بجے سے 30 مئی تک ملک میں مکمل کرفیو ہو مزید پڑھیں
برازیل میں ایک دن میں کورونا وائرس سے رکارڈ 751 اموات
دنیا بھر میں تباہی مچانے والے کورونا وائرس نے اب برازیل میں تباہی مچانا شروع کر دی، ایک دن میں کورونا وائرس سے رکارڈ 751 اموات رپورٹ کی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برازیل میں بھی کورونا وائرس کے باعث لوگ موت کے منہ میں جانے لگے، مہلک وبا سے اموات میں مزید پڑھیں
ماسک پہنا تو صدارتی انتخابات میں شکست ہو سکتی ہے‘ ٹرمپ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا میں اس وقت کورونا وائرس کی وبا پھیلی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے عالمی ادارہ صحت کی جانب سے لوگوں کو ماسک استعمال کرنے اور سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی تلقین کی جا رہی ہے۔ کئی ممالک کے رہنما اور سیاست دان اب تک کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہیں مزید پڑھیں
یمن میں بمباری سے 4 شہری جاں بحق‘ بچہ زخمی
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن کے صوبہ حجہ میں بمباری کے نتیجے میں 4 شہری لقمہ اجل بن گئے۔ معالجین کی تنظیم ڈاکٹرز ودآؤٹ باؤنڈریز کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری اعلان کے مطابق سعودی سرحدوں سے متصل صوبے حجہ میں ایک 7 سالہ بچے کا آنکھ پر کارتوس لگنے کے بعد علاج شروع کیا گیا مزید پڑھیں