امریکا میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں

نیویارک (آن لائن) امریکی سائنس دانوں نے تحقیق سے اس بات کا انکشاف کیا کہ چین کی نسبت امریکا میں پھیلنے والا کورونا وائرس زیادہ خطرناک ہے، امریکا میں پھیلنے والے کورونا وائرس میں 14 تبدیلیاں ریکارڈ کی گئیں ہیں۔ امریکی حکومت کے ادارہ لاس آلموس نیشنل لیبارٹری کی جانب سے تیار کی گئی رپورٹ مزید پڑھیں

قابض اسرائیلی حکام نے 6 فلسطینی مکانوں کی تعمیر روک دی

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) قابض اسرائیلی حکام نے مغربی کنارے کے ضلع طولکرم کے گاؤں عقبہ میں کئی فلسطینی مکانات کی تعمیر روکنے کے احکامات جاری کیے۔مقامی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوجی گاڑیوں نے گاؤں پر دھاوا بول دیا جہاں نام نہاد اسرائیلی منصوبہ بندی اور عمارت کمیٹی کے افسران اور فوجیوں نے مزید پڑھیں

امریکی نمائندہ خصوصی کی افغان طالبان رہنما سے ملاقات

ابوظہبی (آن لائن)امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی قطر میں طالبان کے نائب امیر ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں قیدیوں کی رہائی، بین الافغان مذاکرات اور امن معاہدے پر بات ہوئی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قطر میں طالبان سیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کے مطابق زلمے مزید پڑھیں

بھارت پاکستان کو بلیک لسٹ کرانے کیلیے منصوبہ بندی کر رہا ہے

نئی دہلی (آن لائن) بھارت پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کے حوالے سے بلیک لسٹ کروانے کیلیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس میں مضبوط کیس بنانے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے، بھارت کی جانب سے اس مقصد کیلیے بعض جعلی دہشت گرد تنظیموں اور مقبوضہ کشمیر میں ’’ریزیسٹینس فرنٹ‘‘ کی طرز کے نئے مزید پڑھیں

امریکی صدر نے اپنے داماد کو ٹاسک فورس کا سربراہ بنا دیا

نیویارک (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے داماد کو وائٹ ہاؤس کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کا سربرہ بنا دیا، نئی بنائی گئی ٹاسک فورس کی سربراہی ان کے داماد جیریڈ کشنر کریں گے۔ دوسری جانب اقوام متحدہ نے دنیا کے سب سے غیر محفوظ ممالک کے تحفظ اور لاکھوں جانے بچانے مزید پڑھیں

کورونا حملہ جنگ عظیم دوئم، پرل ہاربر اور 9-11 سے بھی بدتر ہے، ٹرمپ

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کے حملے کو امریکا پر اب تک کا بدترین حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا حملہ جنگ عظیم دوئم میں امریکی بندرگاہ پرل ہاربر اور 9/11 حملوں سے بھی بدتر ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ مزید پڑھیں

کورونا وائرس ،امریکا میں بھوک و افلاس نے جنم لے لیا

واشنگٹن: کورونا وائرس کے باعث جہاں دنیا بھر میں لوگ بےروزگار ہورہے ہیں وہیں بھوک و افلاس نے بھی جنم لے لیا ہے ، امریکا میں کورونا کے بعد ہر پانچواں بچہ خوراک کی کمی کا شکار ہورہا ہے۔ امریکی برووکنگ انسٹی ٹیوشن کی جانب سے کرائی گئی تحقیق کے مطابق 17.4 فیصد ماؤں کا مزید پڑھیں

بھارت میں شراب کی دکانیں کھل گئیں، شرابیوں کی لمبی قطاریں

نئی دلی: بھارت میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن میں نرمی کرتے ہوئے حکومت نے شراب کی دکانیں کھول دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شراب کی دکانیں کھلنے پر شرابیوں کا سمندر امڈ آیا اور دکانوں پر لمبی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ بھارتی شہریوں نے کورونا کے خلاف احتیاطی تدابیر کو بھی ہوا میں اڑا مزید پڑھیں

ماہ اپریل میں 12 کروڑ 20 لاکھ شہری بےروزگار

نئی دہلی : دنیا کی 1 ارب کی آبادی والے ملک بھارت میں کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے نتیجے میں صرف ماہ اپریل کے دوران 12 کروڑ 20 لاکھ شہری بےروزگار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق بھارت میں  کورونا وائرس کے باعث ایک ماہ تک جاری لاک ڈاؤن میں 12 کروڑ 20 لاکھ  سے مزید پڑھیں

ایران میں قید آسٹریلوی ماہرتعلیم کی خودکشی کی کوشش

تہران : ایران کی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسرکیلی مور گلبرٹ نے خود کشی کی کوشش  کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کی جیل میں قید میلبرن یونیورسٹی کی خاتون پروفیسرکیلی مور گلبرٹ نے خود کشی کی کوشش  کی ہے وہ ایران میں جاسوسی کے الزام میں 10 سال قید کی سزا مزید پڑھیں