ترکی نے انسانیت کی خدمت میں اپنا بھرپور حصہ ملاتے ہوئے 60 سے زائد ممالک کو کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے طبی امداد پہنچا دی۔ انسانیت کی خدمت سے سرشار ترکی کا کٹھن اور مشکل وقت میں بلا تفریق ریلیف آپریشن جاری ہے اور اب تک 60 سے زائد ممالک میں ترکی طبی الات مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
برطانیہ میں 4 ہزار قیدیوں کو رہا کردیا گیا
عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث برطانیہ میں 4 ہزار قیدیوں کو جیلوں سے رہا کردیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی حکام کا کہنا ہے کہ رہا کیے گئے قیدیوں کو اس لیے نہیں نکالا گیا کہ وہ قیدیوں کے لیے خطرے کا باعث تھے بلکہ قیدیوں کی رہائی جان مزید پڑھیں
یونانی سرحد پر تارکین وطن کی حالت زار پر جرمنی کی تنقید
جرمنی کے ایک وزیر نے یونانی سرحد پر تارکین وطن کے لیے قائم کیمپوں کی صورتحال کو شرمناک قرار دے دیا۔ اقتصادی تعاون اور ترقی کے وزیر گیرڈ مولر نے جرمن روزنامہ رائنس پوسٹ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا یہ شرمناک بات ہے کہ اس طرح کے حالات کو یورپ کے وسط میں قبول مزید پڑھیں
شام میں فضائی حملے 14 ایران نواز جنگجو ہلاک
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں ایران کے حمایت یافتہ جنگجوؤں اور ان کے اتحادیوں پر رات گئے کیے گئے فضائی حملوں میں 14 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق یہ واضح نہیں کہ میادین کے علاقے کے قریب صحرا میں کس نے فضائی حملے کیے، جو ملک کے شمال میں اسدی مزید پڑھیں
ٹرمپ نے کورونا وائرس ٹاسک فورس ختم کردی
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے بنائی گئی ٹاسک فورس کو ختم کرنے اور دوسرے مرحلے میں عالمی وبا کے باعث ہونے والے نقصانات کے ازالے پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے منگل کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی مزید پڑھیں
بغداد کے ہوائی اڈے پر تازہ راکٹ حملے
بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی دارالحکومت بغداد کے ہوائی اڈے پر نامعلوم حملہ آوروں نے 3راکٹ داغ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عراقی حکومت کی جانب سے جاری بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ بغداد ہوائی اڈے کے نزدیک واقع فوجی ہیڈکوارٹر کے قریب 3 کاتیوشا راکٹ گرے،تاہم واقعے میں کسی قسم کا نقصان نہیں مزید پڑھیں
لیبیا میں گھمسان کی لڑائی ،24 افراد مارے گئے
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ایک بار پھر گھمسان کی لڑائی شروع ہوگئی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق باغی حفتر ملیشیا کی جانب سے حملے نہ روکنے کے بعد بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ وفاقی قومی حکومت نے منگل کے روز الوطیہ ائربیس پر بڑا حملہ کیا۔ اس دوران شدید جھڑپوں میں فریقین کے مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا متاثر ین کی تعداد 37لاکھ سے تجاوز کرگئی
واشنگٹن/بیجنگ/نئی دہلی (اے پی پی) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 37 لاکھ سے تجاوز کرگئی، اب تک2 لاکھ 58 ہزار سے زاید افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ بدھ کو امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق مختلف ممالک میںکورونا وائرس اب بھی تیزی سے پھیل رہا ہے‘ سب سے زیادہ مزید پڑھیں
کینیڈا میں کورونا اولڈ ہائوسز سے پھیلا۔ 80 فیصد اموات بھی وہیں ہوئیں
ٹورنٹو (رپورٹ: طارق مخدومی) کینیڈا کی حکومت لاک ڈائون میں رفتہ رفتہ نرمی کر رہی ہے۔ یہ وبا کینیڈا کے 120 اولڈ ہائوسز سے شروع ہوئی اور وہاں مرنے والوں کی 80 فیصد تعداد ان ہی اولڈ ہائوسز کے متاثرین کی ہے۔ یہ لوگ ضعیف اور پہلے سے بیمار بھی ہوتے ہیں۔ ان کا مدافعتی مزید پڑھیں
کورونا پر اہم تحقیق کرنیوالے چینی ماہر کاامریکا میںپراسرار قتل
واشنگٹن(اے پی پی)مریکی ریاست پنسلوانیہ کی یونیورسٹی آف پٹس برگ میڈیکل سینٹر میں کورونا وائرس پر نہایت اہم تحقیق کرنے والے چینی ماہر جواپنی تحقیق کے نتیجے میں انتہائی اہم انکشافات کرنے والے تھے کو پراسرار انداز میں قتل کر دیا گیا۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق 37 ڈاکٹر بنگ لیو کو راس مزید پڑھیں