مقبوضہ کشمیر:مجاہدین سے جھڑپ میں کرنل اور میجر سمیت 5 سیکیورٹی اہلکار ہلاک

مقبوضہ کشمیر کے علاقے ہنڈوارا میں مجاہدین  کےساتھ جھڑپ میں بھارتی فوج کے کرنل،میجر ،پولیس افسر اور دو بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں جاری فوجی آپریشن کے دوران اسے بڑا نقصان اٹھانا پڑا ہے، مقبوضہ وادی کے ضلع کپواڑاکے علاقے چانجی مولامیں مجاہدین کےساتھ مزید پڑھیں

کورونا کی روک تھام ، اقوام متحدہ نے اپنی ناکامی اعتراف کر لیا

اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل انٹونیوگوئٹریس نے اعتراف کیا ہے کہ عالمی سطح پرکوروناکی روک تھام کےلیےجوکچھ ہوسکتاتھانہیں کیاگیا۔ انٹونیوگوئٹریس نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پرقیادت کی کمی کی وجہ سےکوروناکوروکنےمیں ناکامی ہوئی،کوروناکی روک تھام کےلیےعالمی ردعمل دیکھ کرافسوس ہوا۔ اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری نے کہا کہ اہم ممالک الزام مزید پڑھیں

وینزویلا نے ایران میں سونے کے انبار لگا دئیے

عالمی منڈی میں شدید مندی اور امریکی پابندیوں کی میں آنے کے بعد ایران اور وینزویلا کی معیشتیں لڑکھڑا گئیں۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے سرکاری ذمے داران نےتقریبا 9 ٹن سونا رواں ماہ طیاروں کےذریعے ایران پہنچا دیا ہے ،سونے کی مجموعی مالیت 50 کروڑ ڈالر کے سے زائد ہے ،یہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں ہتھیار جمع کروانے والوں کیلیے2 سال تک عام معافی کا اعلان

کینیڈا میں ہتھیار جمع کروانے والوں کو 2 سال تک عام معافی دینے کا اعلان کردیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ غیر معمولی اعلان کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے کیا گیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ رضاکارانہ طور پر ہتھیارجمع کروانےوالوں کےلیے2سال تک عام معافی دی جائے گی۔ مزید پڑھیں

کم جونگ اُن خودساختہ روپوشی کے بعد منظرِ عام پر آگئے

شمالی کوریا کے سپریم لیڈر کم جونگ اُن خودساختہ روپوشی کے 20 دن بعد منظرِ عام پر آگئے۔ شمالی کوریا کے سرکاری میڈیا کے مطابق کم جونگ اُن کو ایک فیکٹری کا افتتاح کرتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد ان کے مرنے کی افواہیں دم توڑ گئیں۔ کم جونگ اُن نے اپریل میں دل مزید پڑھیں

8 کورونا ویکسینز کو کلینیکل ٹرائل کے لیے منظوری دے دی گئی

واشنگٹن: عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ٹیڈروس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 100 سے زائد ویکسینز کی تیاری پر کام ہورہا ہے تاہم 8 کوروناوائرس ویکسینز کو کلینیکل ٹرائل کے لیے منظوری دے دی گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر ٹیڈروس نے بریفنگ کے دوران صحافیوں سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر، مجاہدین اور بھارتی فوج کے مابین مسلح جھڑپ ، دو مجاہدین شہید

نوجوانوں اور سرکاری افواج کے مابین زبردست جھڑپیں پیلیٹ گن سے 30نوجوان زخمی سری نگر(ساوتھ ایشین وائر) جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ میں ہفتہ کی صبح مجاہدین اور قابض بھارتی فوج کے مابین مسلح جھڑپ ہوئی۔جس میں بھارتی فوج نے 2 مجاہدین کو شہید کر دیا۔ذرائع کے مطابق شہید ہونے والے مجاہدین ابو منہاس اور مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :5اگست 2019سے اب تک گرفتار ہونے والے صحافیوں اور مقدمات کی تفصیل

سری نگر(ساوتھ ایشین وائر) گذشتہ برس اگست 2019میں کشمیر کو انڈین وفاق میں پوری طرح ضم کیے جانے کے بعد قدغنوں اور حد بندیوں کا جو سلسلہ شروع کیا گیا تھا وہ ابھی جاری ہی تھا کہ مار چ 2020میں کورونا لاک ڈاون شروع ہو گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی بین الاقوامی نیوز جریدے گلوبل پریس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں30سال میں جاں بحق صحافیوں کی تفصیل

سری نگر(ساوتھ ایشین وائر) آزادی صحافت کے عالمی دن (3مئی )کے موقع پر جاری ہونے والی ساوتھ ایشین وائر کی رپورٹ کے مطابق کشمیریوں کی جدوجہد آزادی میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی کے دوران 1990ء سے اب تک19صحافی جاں بحق ہوچکے ہیں۔جس کی تفصیل درج ذیل ہے۔ 19 فروری 1990 کو ، سری مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں30سال میں 19صحافی جاں بحق

بھارتی فورسز کے مظالم اجاگر کرنے پر صحافیوں کو گرفتار کیاجاتا ہے اور تشدد کا نشانہ بنایا جاتاہے عالمی یوم آزادیِ صحافت کے حوالے سے خصوصی رپورٹ سری نگر(ساوتھ ایشین وائر) مقبوضہ کشمیر دنیا کے ان مقامات میں شامل ہے جہاں پریس اور میڈیا سے وابستہ افراد انتہائی مشکل حالات میں اپنے پیشہ وارانہ فرائض مزید پڑھیں