ماسکو: روس کے وزیراعظم میخائل مشسٹن کا کوروناوائرس ٹیسٹ مثبت آگیاہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی وزیراعظم میخائل مشسٹن نے کوروناوائرس کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد خود کو علیحدہ کرلیا ہے جبکہ وزارت عظمیٰ کی ذمہ داریاں اپنے قائم مقام آندرے بیلوسو کو سونپ دی ہیں۔ میخائل مشسٹن کا کہنا تھا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
چین کی لیبارٹری میں وائرس تیار ہونے کے کوئی ثبوت نہیں،آسٹریلوی وزیر اعظم
کینبیرا: آسٹریلوی وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے کہا ہے کہ اس بات کا کائی ثبوت نہیں ہے کہ کورونا وائرس ووہان کی لیبز میں تیار ہوا۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وزیراعظم اسکاٹ موریسن نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی انتظامیہ کی جانب سے چین میں بین الاقوامی تحقیقات ک مطالبے مزید پڑھیں
سلامتی کونسل کا یمن کی وحدت، سا لمیت اور خود مختاری برقرار رکھنے پر زور
نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف خود مختار ی کے اعلان پر گہری تشویش کا اظہار کردیا۔ سلامتی کونسل کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا کہ جنوبی یمن میں عبوری کونسل کی طرف سے خود مختاری کا اعلان خطرناک پیش رفت ہے۔ سلامتی مزید پڑھیں
برطانیہ میں بم کی جھوٹی اطلاع پر بزرگ جوڑے کو قید
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے معمر جوڑے کو بم کی جھوٹی اطلاع دینے پر قید کی سزا سناتے ہوئے بھاری جرمانہ عائد کر دیا۔ خبررساںاداروں کے مطابق ملزمان نے ساؤتھ ویلز کونسل کو 3 بار فون کال کر کے بم کی جھوٹی اطلاع دی تھی،جس کے باعث 2بار کونسل کے 150ملازمین کو عمارت خالی مزید پڑھیں
فلپائن میں آتشزدگیسے 6 افراد جاں بحق
منیلا (انٹرنیشنل ڈیسک) فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں رہاشی علاقے میں آتش زدگی کے نتیجے میں 6افراد ہلاک ہو گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کی جانب سے جاری بیان میں حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ سے افسوس کا اظہار کیا گیا۔
جو بائیڈن کا منتخب ہونے کے بعد ٹرمپ کے غلط فیصلے برقرار رکھنے کا اعلان
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر وہ امریکی صدر بنے تو سفارت خانہ منتقلی سے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے غلط فیصلے کو برقرار رکھیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے والے مزید پڑھیں
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کی مخصوص ٹرین اپنے مقام پر موجود
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی تفتیش کاروں نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی سیاروں سے اتاری گئی تصاویر سے پتاچلتا ہے کہ شمالی کوریائی رہنما کم جونگ ان کی خصوصی ٹرین اپنے مقام پر موجود ہے۔ تحقیقی گروپ 38 نارتھ نے اپنی رپورٹ میں مصنوعی سیارے سے اتاری گئی تصاویر کا تجزیہ کیا۔ رپورٹ میں مشرقی مزید پڑھیں
ترکی: 30 سے زائد ارکان پارلیمان کو حاصل آئینی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں حکمراں جماعت انصاف وترقی پارٹی کی حلیف نیشنل موومنٹ کے سربراہ دولت باہچلی نے 30 سے زائد ارکان پارلیمان کو حاصل آئینی تحفظ ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان میں سے بیشتر کردوں کے مقرب ارکان شامل ہیں۔ دولت باہچلی نے اسپیکر سے باضابطہ طور پرمطالبہ کیا ہے کہ ان مزید پڑھیں
گوگل کی جانب سے صارفین کے لیے مفت سروس
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) گوگل نے اپنی مقبول ترین ایپ کو صارفین کے لیے مفت فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔ گوگل کی جانب سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ مئی سے گوگل میٹ ’ویڈیو کانفرنسنگ‘ ایپ کو مخصوص صارفین یکم مئی سے بالکل مفت استعمال کرسکیں گے۔ اس کے لیے انہیں صرف جی میل مزید پڑھیں
طالبان نے افغان فورسز کے مزید 40اہلکار رہا کر دیے
کابل(خبر ایجنسیاں) افغانستان میں جاری پرتشدد واقعات کے دوران طالبان نے افغانستان میں مزید 40 سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں کو قید سے رہا کردیا۔طالبان کے قطر کے دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں 40 قیدیوں کی رہائی کی تصدیق کی۔انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا مزید پڑھیں