احتیاطی تدابیر اپنائی جائیں تو معمولات زندگی بحال ہوسکتے ہیں، سعودی حکومت

ریاض: سعودی حکومت نے عوام کو کرفیو سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کرفیو میں نرمی اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک عوام حفاظتی انتظامات پر عمل پیرا رہیں گے۔ العربیہ کے مطابق سعودی وزارت داخلہ کے ترجمان طلال الشلھوب نے کہا ہے کہ کوروناوائرس وبا کے باعث ملک بھر میں مزید پڑھیں

برطانیہ کا اپنے شہریوں کی واپسی کیلیے 9طیارے بھیجنے کا اعلان

لندن (صباح نیوز)برطانیہ کی حکومت نے پاکستان سے برطانوی شہریوں کی وطن واپسی کے لیے مزید9طیارے بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ اس سلسلے کی پہلی پرواز 30اپریل کو کراچی سے روانہ ہوگی ، دوسری پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے روانہ مزید پڑھیں

امریکا: ملازمتیں بچانے کیلیے 93فضائی کمپنیوں میں 12.4بلین ڈالر تقسیم

نیویارک (آن لائن) ٹرمپ انتظامیہ نے گزشتہ روز کہا ہے کہ اس نے ملازمتیں بچانے کے لیے 93 فضائی کمپنیوں میں 12.4بلین ڈالر تقسیم کیے ہیں۔ ایک بیان میں، محکمہ خزانہ نے کہا ہے کہ وہ گردشی بنیاد پر اضافی ادائیگیاں کرنا جاری رکھے گا۔ شعبہ ہوابازی کو عالمی وبا کی تباہ کن طاقت سے مزید پڑھیں

علیحدگی پسندوں نے جنوبی یمن کی خودمختاری کا اعلان کر دیا

صنعا (آئی این پی) متحرک علیحدگی پسندوں نے اتوار کو جنوبی یمن کی خود مختاری کا اعلان کر دیا ہے۔ جنوبی عبوری کونسل نے حکومت پر الزام عاید کیا ہے کہ وہ امن معاہدے کی روح کے مطابق اپنی ذمے داریاں ادا کرنے میں ناکام رہی ہے اور ملک کے جنوبی حصے کے خلاف ’سازش‘ مزید پڑھیں

پیرو میں کورونا وائرس سے 17 پولیس اہلکار لقمہ ٔ اجل بن گئے

لیما (آئی این پی ) لاطینی امریکی ملک پیرو میں 17 پولیس اہلکار کووِڈ 19 کی وجہ سے ہلاک ہو گئے ۔ یہ پولیس اہلکار ملک میں جاری لاک ڈاؤن کے نفاذ کے عمل میں شریک تھے۔ گزشتہ ہفتے پیرو حکام نے اعتراف کیا تھا کہ1300 پولیس اہلکاروں میں کووِڈ 19 کی تشخیص ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

کورونا مریضوں کی تعداد میں اضافہ سری لنکا میں لاک ڈائون مزید میں توسیع

کولمبو (آن لائن) سری لنکا نے پیر کو وائرس لاک ڈائون ختم کرنے کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے اسے مزید ایک ہفتے کے لیے بڑھا دیا ہے‘ ملک گیر پابندیوں کے نفاذ کو ہٹانے جانے کے اعلان کے چند گھنٹے بعد حکومت نے حکم واپس لے لیا اور اس میں 4 مئی تک توسیع کردی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قرار دے دیا‘برہمی کااظہار

واشنگٹن (صباح نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی میڈیا کو لنگڑا قراردے دیا ۔ اپنی ایک ٹویٹ میں امریکی میڈیا کو لنگڑا کہتے ہوئے لکھا ہے کہ وائٹ ہائوس میں روزانہ پریس کانفرنس کا کوئی مقصد نہیں، لنگڑا میڈیا صرف جارحانہ سوال کرتا ہے اور بعد میں سچائی یا حقیقت کی رپورٹنگ درست طور پر مزید پڑھیں

ایران خطے میں کشیدگی نہیں بڑھائے گا‘ صدرحسن روحانی

تہران (صباح نیوز) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران خطے میں جھڑپ یا پھر تنائو پیدا کرنے والا فریق نہیں بننے گا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تہرانی ایوانِ صدر کی جانب سے جاری کردہ تحریری اعلامیہ میں کہا گیا کہ صدر روحانی نے امیر قطر شیخ تمیم بن حامد مزید پڑھیں

طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کردیں‘ امریکی نمائندہ خصوصی

واشنگٹن/قندوز (آئی این پی ) امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ طالبان رمضان میں انسانی بنیادوں پر سیز فائر کریں، ملٹری آپریشنز معطل اور تشدد میں کمی کریں، افغان عوام اور ملک کی بہتری تمام فریقین پر منحصر ہے، تمام فریقین مشترکہ دشمن کورونا وائرس کے خلاف تمام توانائیاں مزید پڑھیں

پاکستان 8 جون تک کوروناوائرس پر قابو پا سکتا ہے

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور یونیورسٹی کے کووڈ 19 پر تحقیق کرنے والے محققین کا کہنا ہے کہ پاکستان 8 جون تک کوروناوائرس پر قابو پا سکتا ہے۔ سنگاپور یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اینڈ ڈیزائن میں محققین نے مصنوعی ذہانت یعنی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے ڈیٹا کے تحت یہ جانچا کہ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں کورونا مزید پڑھیں