شمالی کوریائی سربراہ کے لئے چین کی طبی ٹیم پہنچ گئی

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) چین نے شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی رپورٹوں کے تناظر میں ان کی رہنمائی کے لیے ایک ٹیم بھیجی ہے، جس میں طبی ماہرین بھی شامل ہیں۔ خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق چین کی کمیونسٹ پارٹی کے انٹرنیشنل لائژن ڈپارٹمنٹ کے اہم مزید پڑھیں

پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان

لندن( آن لائن) برٹش ہائی کمیشن نے پاکستان سے برطانیہ کے لیے مزید 9 چارٹرڈ پروازوں کا اعلان کردیا ہے،30اپریل کو ایک چارٹرڈ پرواز کراچی سے برطانیہ جائیگی،9پروازوں کے ذریعے مزید 2250 مسافر برطانیہ جائیں گے۔3 پروازیں لاہور اور 5 اسلام آباد سے روانہ ہوں گی۔برٹش ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے بتایا کہ10500سے زیادہ برطانوی مزید پڑھیں

چین نے کورونا ویکسین تیار کرلی ، بندروں پر کامیاب تجربہ

بیجنگ(آن لائن )چین نے بندروں پر کورونا ویکسین کا کامیاب تجربہ کرلیا، چینی دواساز کمپنی نے کورونا وائرس بندروں میں شامل کرنے کے 7 روز بعد ویکسین کے انجکشن لگائے،جس سے ان بندروں کے پھیپھڑوں میں کوئی کورونا علامت ظاہر نہیں ہوئی، بندر انفیکشن اور سائیڈ افیکٹس سے بھی محفوظ رہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں ہلاکتیں2لاکھ سے متجاوز۔ڈبلیو ایچ اوکاویکسین کی رسائی کیلیے منصوبے کا اعلان

بیجنگ /نیویارک /پیرس /لندن/ روم/ جنیوا/ تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 2لاکھ 1671سے تجاوز کرگئیں ، متاثرہ افراد کی تعداد 29لاکھ تک جا پہنچی ہے جبکہ عالمی ادارہ صحت نے کورونا سے نمٹنے کے لیے ادویات اور ویکسین کی تیاری کو تیز اور دنیا بھر میں ان کی رسائی کے مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے 5نوجوانوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیرمیں رمضان کا خونیں آغاز سی آر پی ایف کیمپ پر گرینیڈ حملہ سال 2020 میں مقبوضہ کشمیر میں 55 عسکریت پسند شہید ہوئے سرینگر(ساوتھ ایشین وائر ) مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع پلوامہ اور اننت ناگ میں دو مختلف آپریشنز میں سیکورٹی فورسز نے 5کشمیری نوجوان شہید کر دئے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق مزید پڑھیں

بھارت: لاک ڈاؤن کے دوران فضائی آلودگی 2 سال کی کم ترین سطح پر

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی خلائی ادارے ناسا نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ بھارت میں لاک ڈاؤن کے باعث آلودگی 20 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ ناسا کی جانب سے نقشوں کی فہرست جاری کی گئی، جس میں یکم اپریل 2016ء کے بعد کی تصاویرشامل ہیں۔ ادھر یونیورسٹیز اسپیس مزید پڑھیں

دنیا امریکی پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرے‘ ایران

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے نائب وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا ہے کہ دنیا ایران مخالف غیر انسانی اور غیر قانونی امریکی پابندیوں کے خلاف آواز بلند کرے۔ سید عباس عراقچی نے ناروے کے نائب وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات، کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور علاقائی و بین الاقوامی مزید پڑھیں

لیبیا: باغی جنرل کا عوام سے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کا مطالبہ

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی فوج کے سربراہ جنرل خلیفہ حفتر نے شہریوں پر پر زور دیا ہے کہ وہ لیبی حکومت کے خلاف گھروں سے باہر نکل آئیں۔ اپنے ایک وڈیو بیان میں حفتر کا کہنا تھا کہ لیبیا کی صدارتی کونسل نے ملک میں سیاسی منظر نامے کو انارکی میں بدل ڈالا مزید پڑھیں

شام: مختلف علاقوں میں بارودی سرنگوں کے دھماکے‘ کئی ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شامی شہر راس العین کے گاؤں الاہراس اور عامریہ میں بم دھماکوں کے نتیجے میں کئی افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق دونوں دیہات میں باردوی سرنگ پھٹنے سے دھماکے ہوئے،جس کے نتیجے میں بشار االاسد کے خلاف مزاحمت کرنے والے ترکی کے حمایت مزید پڑھیں

ٹرمپ کی تجویز پر عمل سے کورونا اور مریض دونوں کی موت ہوگی‘ ماہرین

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے جسم میں جراثیم کش دوا داخل کرنے کی تجویز پیش کردی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ٹرمپ نے اپنی بریفنگ کے دوران کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے سب سے پہلے جسم میں روشنی داخل کرنے کی تجویز دی، بعد ازاں مزید پڑھیں