جرمنی،مساجد کھولنے کی اجازت پر مسلمانوں میں خوشی کی لہر

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی میں تمام مساجد 4 مئی2020ء سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق برلن حکومت کی جانب سے مشروط فیصلے کے بعد مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ اس سلسلے میں بتایا گیا ہے کہ مساجد میں نماز با جماعت اور تراویح ہوں گی۔ اس سے مزید پڑھیں

جرمنی میں5مئی سے تراویح کی مشروط اجازت

برلن (رپوٹ: مطیع اللہ) جرمنی میں مسلمانوں نے پہلی تراویح گھروں پر ادا کی، جبکہ حکومتی اعلان کے مطابق 5مئی کے بعد مسجد میں 50افرادکو تراویح ادا کرنے کی اجازت دی گئی ہے ‘ تاہم نمازیوں کو احتیاطی تدابیراور 2میٹر کا فاصلہ یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے‘جبکہ مساجد میں افطار کی بھی مشروط مزید پڑھیں

دنیا بھر میں مزید 6 ہزار اموات‘کورونا طویل عرصے رہے گا‘ پریشان کن اشاریے ہیں‘ عالمی ادارہ صحت

واشنگٹن/ لندن/میڈرڈ /روم /پیرس/ بیجنگ/ انقرہ/ ریاض/ تہران/نئی دہلی/جنیوا (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس نے دنیا بھر میں مزید 6ہزارافراد ہلاک ہوگئے۔ اس طرح مجموعی اموات کی تعداد ایک لاکھ 89ہزار ہوگئی۔ عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈراس نے خبردار کیا ہے کہیہ وبا طویل عرصے رہے گی، دنیا غلط فہمی میں نہ رہے۔ مزید پڑھیں

امریکا میں قیامت کا منظر،ایک ہی دن میں 2750 افراد ہلاک

واشنگٹن:امریکا میں کورونا وائرس سے ایک ہی دن میں 2 ہزار 750 افراد ہلاک ہوئے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق عالمگیر وبا کورونا وائرس سے امریکا میں ایک ہی دن 2 ہزار 750 اموات ہونے کے بعد مجموعی ہلاکتوں کی تعداد 45 ہزار سے زائد جبکہ موذی مرض سے متاثر مریضوں کی تعداد 8 لاکھ مزید پڑھیں

حیدرآباد: رمضان میں حلیم فروخت نہ کرنے کا فیصلہ

عالمی شہرت یافتہ ڈش حیدرآبادی حلیم اس سال رمضان میں نہیں ملے گی حیدرآباد (ساوتھ ایشین وائر)دنیا بھر میں حیدرآبادی حلیم کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے جبکہ اس ڈش کے لیے بلالحاظ مذہب و ملت حیدرآبادی عوام ماہ رمضان کا انتظار کرتے ہیں لیکن اس سال انہیں مایوسی ہوگی۔ حیدرآباد حلیم میکرز اسوسی مزید پڑھیں

حفاظتی لباس کے مطالبے پر ڈاکٹر برخاست

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )مقبوضہ کشمیرمیں شیر کشمیر انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز بیمینہ نے ڈاکٹر آصف علی بھٹ کو پرسنل پروٹیکشن اکیوپمنٹ کا مطالبہ کرنے پر نوکری سے برخواست کردیا۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق ڈاکٹرز ایسوسیشن آف کشمیر کے صدر کو لکھے گئے ایک خط میں ڈاکٹر بھٹ نے دعوی کیا کہ انہوں نے مزید پڑھیں

صحافی گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )جموں و کشمیر پولیس نے مسرت زہرہ اور پیرزادہ عاشق کے بعد اب معروف ٹی وی پینلسٹ اور صحافی گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ منگل کی رات گئے پولیس نے ایک پریس ریلیز جاری کیا جس میں گوہر گیلانی کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے 30 ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد کشمیر میں پورا گاوں قرنطینہ بن گیا

جموں(ساوتھ ایشین وائر) جموں و کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کا ایک دور دراز گاوں ، جس کی آبادی 400 کے لگ بھگ ہے ،سب سے بڑے کورونا وائرس ہاٹ سپاٹ کے طور پر سامنے آیا ہے۔کم سے کم 30 کوویڈ سے متاثرہ مریضوں کے ساتھ یہ پہلا گاوں ہے جہاں پوری آبادی کو کورونا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر :شوپیان میں فورسزنے 4مجاہدین کوشہید کردیا

سرینگر(ساوتھ ایشین وائر )جموں و کشمیر کے ضلع شوپیان کے زینہ پورہ سب ڈویژن کے علاقے ملہورہ وچی میں منگل کی رات سیکورٹی فورسز اور مجاہدین میں جھڑپ 4 مجاہدین شہید ہو گئے ۔ ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس نے کہا کہ ہے کہ ان کا تعلق غزوہ الہند تنظیم سے تھا۔ فورسزنے بھاری مزید پڑھیں

لاک ڈاؤن: لاطینی امریکا میں خواتین پر گھریلو تشدد میں اضافہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) لاطینی امریکا کے مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کے دوران خواتین پر تشدد کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہونے لگا۔ خبررساںاداروں کے مطابق گھریلو تشدد کی شکایات درج کرانے کے لیے قائم ہیلپ لائنز پر فون کالوں میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔ ارجنٹائن کی حکومت نے کورونا وائرس کیک پھیلاؤ مزید پڑھیں