تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی پاسداران انقلاب کے نیول کمانڈر علی رضا تنکسیری نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گذشتہ ہفتے شمالی خلیج عرب میں امریکی بحری جہازوں اور امریکی کشتیوں کے درمیان تصادم اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی کشیدگی کے بعد تہران سمندر میں میزائلوں کی رینج کو 700 کلو میٹر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
نیتن یاہو کا حریف سے سمجھوتا ،باری باری وزیراعظم بنیں گے
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیل میں گزشتہ ایک سال سے جاری سیاسی بحران کے دوران میں صہیونی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے آخر کار تنہا حکومت سازی کی تمام کوششوں میں ناکامی کے بعد اپنے حریف سابق فوجی سربراہ بینی گینٹس کے ساتھ اتحادی حکومت کے قیام کا معاہدہ کرلیا ہے۔ خبر رساں مزید پڑھیں
بھارت،درجنوں صحافی کورونا سے متاثر ،حکومت نے تصدیق کردی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی شہر ممبئی میں 53 صحافیوں کے کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ ممبئی میونسپل کارپوریشن کے مطابق 167 صحافیوں کے نمونے جانچ کے لیے بھیجے گئے تھے جن میں سے 53 کے نمونے مثبت پائے گئے ہیں اور اس تعداد میں مزید اضافہ ہونے کاخدشہ ہے۔ ان مزید پڑھیں
سعودی عرب سزائے موت دینے والے ممالک میں سرفہرست
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں سزائے موت میں کمی آنے کے باوجود سعودی عرب نے گزشتہ برس 184 افراد کو سزائے موت دی۔ ایمنسٹی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی طرف سے سزائے موت میں اضافہ ایک تشویش ناک صورتحال ہے۔ 2019ء مزید پڑھیں
سعودی عرب‘ مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اعتکاف پر پابندی عاید
ریاض (آن لائن) مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں رمضان کے دوران اعتکاف پر پابندی عاید کر دی گئی۔ حکام کے مطابق عبادت گزاروں کے بغیر مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں رمضان کی عبادات کا اہتمام کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں واقع مسجد الحرام اور مسجد نبوی مزید پڑھیں
پاکستان سمیت کئی ممالک کا لاک ڈاؤن مئی تک جاری رکھنے کا عندیہ
نیویارک/واشنگٹن( آن لائن )پاکستان سمیت کئی ملکوں نے لاک ڈائون کو مئی میں بھی جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے، امریکا سمیت متعدد ممالک نے کورونا وائرس کے سبب جاری لاک ڈائون میں نرمی کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں اور توقع کی جارہی ہے کہ جون تک لاک ڈائون کو بتدریج ختم کردیا جائے مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت کے خلاف امریکامیں ہرجانے کا دعویٰ دائر
نیویارک (صباح نیوز+اے پی پی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بعد نیویارک کے 3شہریوں نے عالمی ادارہ صحت کے خلاف عدالت میں ہرجانے کا دعوی دائر کر دیا۔ فیڈرل کورٹ میں دائر کیے گئے دعوے میں عالمی ادارہ صحت پر کورونا سے بچائو کے لیے بروقت اقدامات، منظم عالمی کوششوں اور آگاہی دینے میں ناکامی کا مزید پڑھیں
دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 76 ہزار سے متجاوز
نیویارک/لندن/پیرس(اے پی پی+مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 25لاکھ 38 ہزار 104ہوگئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 76 ہزار سے زاید ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکا میں 1729 ہلاکتیں ہوئیںجبکہ برطانیہ میں 828 نئی اموات رپورٹ ہوئیں، اٹلی میں اموات کی تعداد 24,648 ہوگئی، اسپین مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی، ایک کھرب 50ارب روپے ڈوب گئے،ڈالر مزید2روپے سستا
کراچی /دبئی/لندن(اسٹاف رپورٹر+خبر ایجنسیاں) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں بدترین گراوٹ کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں منگل کو شدید مندی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور غیر ملکی ومقامی سرمایہ کاروں کی جانب سے تیل وگیس شعبے کے شیئرز کی فروخت کے دباؤ کی وجہ سے کے ایس ای 100 انڈیکس33 مزید پڑھیں
حیدرآباد: رمضان میں حلیم فروخت نہ کرنے کا فیصلہ
عالمی شہرت یافتہ ڈش حیدرآبادی حلیم اس سال رمضان میں نہیں ملے گی حیدرآباد (ساوتھ ایشین وائر)دنیا بھر میں حیدرآبادی حلیم کو بہت زیادہ پسند کیا جاتا ہے جبکہ اس ڈش کے لیے بلالحاظ مذہب و ملت حیدرآبادی عوام ماہ رمضان کا انتظار کرتے ہیں لیکن اس سال انہیں مایوسی ہوگی۔ حیدرآباد حلیم میکرز اسوسی مزید پڑھیں