واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی امریکا کی تاریخ میں آنے والی بدترین خشک قحط جیسی صورت حال ایک مرتبہ پھر پیدا ہو رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سائنس دانوں نے اسے میگا ڈراوٹ یا بڑی خشک سالی کا نام دیا ہے جس نے اس خطے کو 2000ء سے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی سرکار مسلم نسل کشی کی تیاری کررہی ہے،بھارتی صحافی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) معروف بھارتی صحافی، مصنفہ اور سیاسی کارکن ارون دھتی رائے نے انکشاف کیا ہے کہ مودی سرکار ملک کی ہندو اکثریت اور مسلمان قلیت کے مابین کشیدگی کو ہوا دے رہی ہے، اور بھارت میں مسلمانوں کے لیے صورت حال نسل کشی کی طرف بڑھ رہی ہے ۔ ارون دھتی رائے مزید پڑھیں
سعودی عرب میں فلسطینی اور اردنی شہریوں پر مقدمات ،ہیومن رائٹس واچ کا اظہار تشویش
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہومن رائٹس واچ نے سعودی عرب میں قید فلسطینی اور اردنی شہریوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مقدموں اور استیصال کے الزامات پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے مطابق مارچ 2018ء میں سعودی حکام نے نامعلوم دہشت گرد تنظیم سے تعلق کے مزید پڑھیں
اہم یورپی کمپنیوں میں چینی سرمایہ کاری سے مغرب خوفزدہ
لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کا خیال ہے کہ حالیہ کچھ عرصے کے دوران یورپ میں ٹیکنالوجی کے حساس سیکٹر میں چینی سرمایہ کاری میں اضافہ یورپی سلامتی کے لیے نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ برطانوی خفیہ انٹیلی جنس ایجنسی ایم آئی 6کے سابق سربراہ جان سیورز کا کہنا ہے کہ مغربی ٹیکنالوجی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ
واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے چین میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد پرشک کااظہار کیا اور کہا کہ اگرچین جانتےہوئےذمےدارہےتویقیناًاس کےنتائج ہوں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی چین کو نتائج بھگتنے کی وارننگ دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
امریکا میں لوگ لاک ڈائون کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے
امریکا میں لوگ لاک ڈائون سے بے زار ہو کر سڑکوں پر نکل آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکا کی کئی ریاستوں میں عالمگیر وبا کورونا وائرس کی احتیاتی تدابیر کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لوگ احتجاجا سڑکوں پر آگئے۔ احتجاجی مظاہرین نے مختلف قسم کے پلے کارڈز اور بینرز تھامے ہوئے تھے، مزید پڑھیں
کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 87 افراد جاں بحق
ریاض: عالمگیر وبا کورونا وائرس سے سعودی عرب میں 87 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں عالمگیروبا کورونا وائرس سے مزید 762 افراد میں موزی مرض کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 7142 ہوگئی ہے۔ سعودی وزیر صحت کے مطابق مکہ مکرمہ میں مزید پڑھیں
جاپان میں گھروں پر رہنے والوں کیلیے نقد رقم کا اعلان
ٹوکیو: جاپان میں گھروں پر رہنے والے ہر شہری کو ایک لاکھ ین یعنی 930 امریکی ڈالر نقد دیے جائیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے کی جانب سے پریس کانفرنس کے دوران اعلان کیا گیا جس میں انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے مزید پڑھیں
سعودی عرب کی ڈبلیو ایچ او کو امداد، عالمی ادارہ صحت شکرگزار
جنیوا: سعودی حکومت نے عالمی ادارہ صحت کو 50 کروڑ ڈالر عطیہ کردیے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق عالمی ادارے صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس نے سعودی فرمانروا سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے 50 کروڑ ڈالر عطیہ کیے جانے پر شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ ادارہ سعودی حکومت کا ممنون ہے مزید پڑھیں
برطانیہ میں کورونا ویکسین کی تیاری شروع
کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے دنیا کے چھٹے ملک برطانیہ نے کووڈ-19 ویکسین کی تیاری کا آغاز کردیا ہے۔ ڈائریکٹر جینر انسٹیٹیوٹ پروفیسر ایڈرین ہل کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے کورونا ویکسین کی تیاری شروع کردی ہے، ویکسین کی کامیابی کا 80 فیصد یقین ہے۔ پروفیسر ایڈرین ہل کا کہنا ہے مزید پڑھیں