دنیا میں کورونا سے ہلاکتیں ایک لاکھ 32ہزار951سے متجاوز

واشنگٹن /روم/تہران /لندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے 210 ممالک میں پھیلی عالمگیر وبا کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 20 لاکھ53ہزار279 اور ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 32ہزار 951سے تجاوز کرگئی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا میں ہو چکی ہیں جہاں اب تک کورونا وائرس کے باعث 28 مزید پڑھیں

امریکا میں طوفانی بگولوں سے تباہی میں اضافہ ،ہلاکتیں33 ہوگئیں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کی جنوبی ریاستوں میں طوفانی بگولوں سے ہلاکتوں کی تعداد 33ہوگئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہوا کے تیز جھکڑوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچائی، جس کے نتیجے میں درجنوں گھر مکمل طور پر تباہ ہوگئے۔ امریکی ریاستوں مسیسپی ، جارجیا اور کیرولائنا میں خراب موسم نے معمولات زندگی معطل کردیے مزید پڑھیں

کورونا کی آڑ میں بھارت میں مذہبی منافرت کو ہوا دی جارہی ہے،امریکی میڈیا

واشنگٹن( آن لائن )امریکی میڈیا بھی بھارتی مسلمانوں پر مظالم اور نفرت انگیز واقعات کے خلاف بول اٹھا۔امریکی میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کی آڑ میں بھارت میں مذہبی منافرت کو ہوا دی جا رہی ہے۔امریکی اخبار نے لکھا کہ اتر پردیش میں مسلمان سبزی فروشوں کو شکایت ہے کہ آر ایس ایس کے انتہا مزید پڑھیں

افغان حکومت نے کابل میں موٹرسائیکل کی سواری پر پابندی لگادی

کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)افغان حکومت نے دارالحکومت کابل میں موٹرسائیکلوں کیاستعمال پر پابندی لگا دی ہے۔افغان میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے یہ پابندی کابل شہر اور اس کے اضلاع میں لگائی گئی ہے۔افغان وزارت داخلہ کے مطابق ٹارگٹ کلنگ سمیت دہشت گردی کی زیادہ تر وارداتوں میں موٹرسائیکل پر سوار افراد ملوث ہوتے ہیں مزید پڑھیں

بھارت: مریضوں کی تعداد 10363، ہلاکتیں339 ہوگئیں، لاک ڈاون میں 3 مئی تک توسیع

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ ملک میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

بھارت: مریضوں کی تعداد 10363، ہلاکتیں 339 ہوگئیں، لاک ڈاون میں 3 مئی تک توسیع

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت میں مہلک کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے پھیلائو کو روکنے کیلیے جاری لاک ڈاؤن میں 3 مئی تک توسیع کردی گئی ہے جبکہ ملک میں وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 339 تک پہنچ گئی ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس بات کا اعلان بھارتی وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں

پابندیاں اٹھانے کیلیے 6 معیارات پر پورا اترنا ہو گا،ڈبلیو ایچ او

نیویارک (اے پی پی) عالمی ادارہ برائے صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ایڈہانوم گیبریسس نے کہا کہ کچھ ممالک اور کمیونٹیز کئی ہفتوں سے معاشی و معاشرتی پابندیوں کا سامنا کر رہے ہیں،کچھ ممالک غور کررہے ہیں کہ کب ان پابندیوں کو اٹھایا جائے اور کچھ ممالک سوچ رہے ہیں کہ کیا نئی پابندیاں لگائی مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایران میں 10 ہزار نئی قبریں تیار

تہران کے مئیر کے معاون خصوصی نے انکشاف کیاہے کہ کورونا کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر دارالحکومت تہران کے’بہشت زھراء’ قبرستان مین مزید 10 ہزار نئی قبریں تیار کی گئی ہیں۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی’ارنا’ کے مطابق تہران میونسپل کونسل کے اجلاس میں میئر کے معاون مجتبیٰ یزدانی نے کہا کہ تہران میں مزید پڑھیں

سعودی عرب سے امریکی فوجیوں کی واپسی کا بل پیش

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے ایک ریپبلکن سینیٹر نے سعودی عرب سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق قانون سازی کے لیے بل پیش کردیا، جس کا مقصد سعودی حکومت پر خام تیل نکالنے کے معاملے میں دباؤ ڈالنا ہے، کیوں کہ بڑی مقدار میں تیل کی برآمد سے تیل کی قیمتیں کم ہوئی مزید پڑھیں

امریکا میں20ہزاراموات‘ دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 8ہزار سے متجاوز۔ترکی کے31شہروں میں کرفیو

واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/برلن/ انقرہ/ تہران /نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 8ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مزید 64ہزار711نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد بھی 17لاکھ63ہزار سے زائدہوگئی ہے۔ امریکا میں ہلاکتیں اٹلی سے بھی زیادہ ہیں جن کی مجموعی مزید پڑھیں