ترک حکومت نے کورونا وائرس کے پھیلاٶ کو روکنے کیلئے استنبول سمیت ملک کے بڑے شہروں میں کرفیو نافذ کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی حکومت نے ملک کے 31 صوبوں میں دو روز کیلئے کرفیو نافذ کردیا ہے، اس دوران کسی شخص کو باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہوگی۔ ترک وزارت ڈاخلہ کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا وائرس:بھارت میں لاک ڈائون 30 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ
نئی دہلی: بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی زیر صدارت کابینہ اجلاس میں 30 اپریل تک مزید لاک ڈائون بڑھانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں لاک ڈائون کو 30 اپریل تک بڑھانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ،لاک ڈائون میں اضافے کا فیصلہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکا سب سے آگے
عالمگیر وبا کورونا وائرس سے مجموعی ہلاکتوں کے اعتبار سے امریکا اب بھی سب سے آگے ہے جہاں اب تک 21 ہزار86 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 8ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مزید 64ہزار711نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، اس طرح متاثرہ افراد مزید پڑھیں
لاک ڈاون میں نرمی سے اموات میں تیزی آ سکتی ہے، عالمی ادارہ صحت
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے سربراہ ڈاکٹر ٹیڈرس کا کہنا ہے کہ لاک ڈاون میں نرمی سے اموات میں تیزی آ سکتی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق عالمی ادارہ صحت نے خبر دار کیا ہے کہ لاک ڈائون میں نرمی بہت ہی خطرناک ثابت ہو گی۔عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) مزید پڑھیں
امریکی شہری چین کے خلاف عدالت پہنچ گئے
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی شہریوں نے اپنے ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کا ذمے دار چین کو سمجھنا شروع کردیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایک ماہ کے دوران 5ہزار سے زائد امریکی چینی حکومت کے خلاف کورونا وائرس سے پہنچنے والے نقصان کے ازالے کے لیے فلوریڈا کی ایک عدالت میں دائر مزید پڑھیں
بھارت :لاک ڈائون میں ہذاروں بچے بھوکے سونے پر مجبور
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اچانک لگائے گئے 21 روزہ لاک ڈاؤن سے جہاں ملک بھر میں لوگوں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، وہیں لاکھوں بچوں کی زندگی بھی شدید متاثر ہوگئی ہے۔ معمولات زندگی بند ہونے کے سبب ہزاروں بچے خالی مزید پڑھیں
امریکا میں 20 ہزار اموات ،دنیا بھر میں ہلاکتیں ایک لاکھ 8 ہزار سے متجاوز۔ترکی کے 31 شہروں میں کرفیو
واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/برلن/ انقرہ/ تہران /نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاکھ 8ہزار سے تجاوز کرگئی جبکہ مزید 64ہزار711نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد بھی 17لاکھ63ہزار سے زائدہوگئی ہے۔ امریکا میں ہلاکتیں اٹلی سے بھی زیادہ ہیں جن کی مجموعی مزید پڑھیں
سید حمزہ گیلانی جدہ میں نئے پریس قونصلرمقرر
جدہ (نمائندہ خصوصی) سید حمزہ گیلانی کوجدہ میں پریس قونصلرنامزد کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈپارٹمنٹ حکومت پاکستان لاہورسید حمزہ گیلانی کا تقررارشد منیرکی جگہ ہوا ہے جو اپنی مدت ملازمت مکمل کر کے واپس وطن لوٹ رہے ہیں۔ کورونا وائرس کی وجہ سے فضائی پابندیوں کی بنا پر مزید پڑھیں
جمعہ کا خطبہ و اذان بی بی سی پر لائیو نشر ہوگا
لندن: کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے باعث برطانیہ میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے تمام تر مساجد بند ہیں جس کے پیشِ نظر پہلی مرتبہ بی بی سی ریڈیو پر جمعے کے روز اذان اور خطبے کی نشریات کا آغاز کیا جائے گا۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانیہ میں مقیم مسلمانوں کیلئے پہلی مرتبہ مزید پڑھیں
ہمالیہ 30 برسوں میں پہلی بار ہندوستان اور پاکستان کے میدانی علاقوں سے دکھائی دینے لگا
کوروناوائرس کی وجہ سے ہوا کی آلودگی کی سطح میں نمایاں کمی اسلام آباد )ساوتھ ایشین وائر(کوروناوائرس کی وجہ سے ہوا کی آلودگی کی سطح میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے اور کئی دہائیوں میں پہلی بار شمالی ہندوستان اور پاکستان کے میدانی علاقوں کے باشندے یہ اطلاع دے رہے ہیں کہ وہ 150-200 کلومیٹر مزید پڑھیں