دنیا میں کورونا وبا سے ہلاکتیں ایک لاکھ سے متجاوز ،50 ہزار نئے کیسز رپورٹ

واشنگٹن /لندن/ میڈرڈ/روم/پیرس/ برلن/ تہران /نئی دہلی (خبرایجنسیاں +مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد ایک لاک سے تجاوز کرگئی جب کہ 74ہزارنئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ اس طرح متاثرہ افراد کی تعداد بھی 17لاکھ سے بھی زیادہ ہوگئیں۔ اٹلی کے بعد امریکا اموات میں دوسرے نمبر پر مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم آئی سی یو سے وارڈ منتقل

کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آنے  لگی ہے اور انہیں آئی سی یو سے وارڈ منتقل کردیا گیا ہے۔ ترجمان ڈائونگ اسٹریٹ کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن گزشتہ 3 روز سے آئی سی یو میں رہنے کے بعد انہیں وارڈ میں منتقل کردیا گیا ہے اور مزید پڑھیں

فضائی آپریشن کی بندش، 9 لاکھ افراد بے روزگار ہونے کا خدشہ

انٹرنیشنل ایئر ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (آئی اے ٹی اے) کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث فضائی سفر میں کمی کی وجہ سے صرف مشرق وسطیٰ میں 9 لاکھ افراد بے روزگار ہوسکتے ہیں۔ آئی اے ٹی اے کا کہنا ہے کہ  کورونا وائرس کے باعث  دنیا بھر میں فضائی سفر تقریبا مکمل بندہوچکا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت

سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(مقبوضہ کشمیر میںگزشتہ آٹھ ماہ سے جاری فوجی محاصرے اورکورونا وائرس کی روک تھام کیلئے اقدامات کی وجہ سے سخت پابندیوںسے اشیائے خور و نوش کے علاوہ جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق گزشتہ سال اگست میں بھارت کی طرف سے مقبوضہ کشمیر مزید پڑھیں

کولگام،پلوامہ اوربانڈی پورہ میں سرچ آپریشن شروع

سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(مقبوضہ جموں وکشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے نائدکھے علاقے میں سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ شب سرچ آپریشن شروع کیا ہے- جو مسلسل جاری ہے-فوجی ذرائع نے ساوتھ ایشین وائر کو بتایا کہ محاصرہ کل رات سے جاری ہے تاہم رات کے دوران تلاشی کی کارروائی کو روکا گیا تھا جو جمعہ مزید پڑھیں

علیحدگی پسندرہنما، ممتاز سیاستداں پیر حفیظ اللہ مخدومی انتقال کر گئے

سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(علیحدگی پسند رہنما اور پیپلز کانفرنس کے سابق جنرل سیکرٹری ایڈوکیٹ پیر حفیظ اللہ مخدومی جمعرات کی شام انتقال کر گئے۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پیر حفیظ اللہ مخدومی کی سابق علیحدگی پسند رہنما اور پیپلز کانفرنس کے بانی مرحوم عبدالغنی لون کے ساتھ کافی وابستگی رہی ہے اور وہ عبدالغنی لون مزید پڑھیں

بھارتی حکومت نے یاسین ملک کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کر لیا

یاسین ملک کو مقدمہ میں منصفانہ سماعت کا حق نہیں دیا جارہا اگرانہیں پرانے مقدمے میں پھانسی دی جاتی ہے تو یہ بہت افسوسناک ہوگا۔سابق سربراہ را سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(مقبوضہ کشمیر میں جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے نظربند چیئرمین محمد یاسین ملک کے اہلخانہ اور انسانی حقوق کے کارکنوں نے کہاہے کہ یاسین مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جے کے فائٹرزنامی نئی تنظیم کا آغاز،بھارتی ایجنسیاں

سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(مقبوضہ کشمیر میں تفتیشی ایجنسیوں نے کہا ہے کہ علاقے میں جے کے فائٹرزنامی ایک نئی تنظیم کے وجود کا انکشاف ہوا ہے۔جو کالعدم لشکر طیبہ کے ساتھ اپنے مشتبہ روابط کی بنا پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نظر میں آئی ہے۔ ایجنسیوں نے کہا ہے کہ اس تنظیم کے مزید پڑھیں

ناکافی جگہ ، بستر اور عملے کی کمی کی وجہ سے ہسپتال نے39لاکھ کے6 وینٹی لیٹراین جی کو واپس کر دئے

مقبوضہ کشمیرمیں صحت کی سہولیات کی ابتر صورتحال مقبوضہ کشمیر،ڈی سی کی ڈاکٹر سے بدتمیزی، ڈاکٹرز نے ہڑتال کر دی سرینگر )ساوتھ ایشین وائر(ایسے وقت میں جب دنیا بھر کے ہسپتالوں کو وینٹیلیٹرز کی شدیدضرورت ہے ، گورنمنٹ میڈیکل کالج ، سری نگر نے ایک این جی او کے عطیہ کردہ 6 وینٹی لیٹرز واپس مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیرمیں مزید 19سزا یافتہ اور 37ملزمان کی رہائی کے امکانات

آنے والے دنوں کے دوران مذکورہ افراد کی رہائی متوقع سرینگر(ساوتھ ایشین وائر ) مقبوضہ جموںوکشمیر انتظامیہ نے 19سزا یافتہ افراد کو پیرول پر جبکہ 37ملزمان کو ضمانت پر رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں مختلف اضلاع میں قائم کی گئی کمیٹیوں نے مذکورہ افراد کی رہائی کے حوالے سے سفارش کی مزید پڑھیں