دبئی: کورونا وائرس کے باعث متحدہ عرب امارات میں 10 ہزار پاکستانیوں کو نوکریوں سے فارغ کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی قونصل جنرل احمد امجد علی کے مطابق 35 ہزار پاکستانی متحدہ عرب امارات سے واپسی کے خواہش مند ہیں اور ان کی پاکستان قونصل خانے میں رجسٹریشن کردی گئی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاک فوج نے ایل او سی کی خلاف ورزی پر بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا
راولپنڈی: پاک فوج نے لائن آف کنٹرول پر دراندازی کرنے والے بھارتی کواڈ کاپٹر کو مار گرایا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی ڈرون ایل او سی کے ساتھ سانک سیکٹر کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتا ہوا پاکستان کی مزید پڑھیں
یمن میں2 ہفتے کی جنگ بندی کا سعودی اعلان
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی زیرقیادت یمن میں سرگرم فوجی اتحاد نے اقوامِ متحدہ کے مطالبے پر 2 ہفتے کے لیے جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجی اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جنگ بندی کا اعلان یکطرفہ مزید پڑھیں
یورپی ممالک نے لاک ڈائون میں نرمی شروع کردی
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک نے نئے متاثرین کی یومیہ تعداد میں بتدریج کمی کے باعث محتاط انداز میں لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا شروع کردی ہے۔ آسٹریا اور جمہوریہ چیک میں چھوٹی دکانیں کھولنے کی اجازت دے دی گئی ہے، جب کہ ڈنمارک میں اسکول 15 اپریل کو دوبارہ کھل جائیں گے۔ جرمنی مزید پڑھیں
اسدی فوج نے کیمیائی ہتھیار استعمال کیے ، عالمی تفتیش کاروں کی تصدیق
دی ہیگ (انٹرنیشنل ڈیسک) کیمیائی ہتھیاروں کے بین الاقوامی نگراں ادارے سے وابستہ تفتیش کاروں کا کہنا ہے کہ شام میں اسدی فضائیہ نے ملک کے مغربی علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا تھا۔ یہ بات آرگنائزیشن فار دی پریونشن آف کیمیکل ویپنز (او پی سی ڈبلیو)نے ایک بیان میں کہی ہے۔ او مزید پڑھیں
سعودی مملکت میں کورونا سے متاثرہ پاکستانیوں کی تعداد 6 ہو گئی
جدہ(آن لائن ) سعودی مملکت میں کورونا کے مریضوں کی گنتی 3ہزار کے لگ بھگ ہو چکی ہے جن میں زیادہ بڑی تعداد سعودیوں کی ہے۔ جبکہ لاکھوں پاکستانیوں میں سے اب تک صرف 6 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ طائف سے تعلق رکھنے والا کورونا کا ایک پاکستانی مریض محمد شفقت مزید پڑھیں
قطر نے ورلڈ کپ میں رشوت دینے کے امریکی الزامات مسترد کر دیے
لندن(جسارت نیوز) قطر میں 2022 کے ورلڈ کپ کے منتظمین نے امریکی جسٹس ڈپارٹمنٹ کے ٹورنامنٹ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے ووٹ حاصل کرنے کے لیے رشوت دینے کے الزامات کی سختی سے تردید کردی۔روس میں 2018 کا فیفا ورلڈ کپ اور 2022 کو قطر میں ہونے والے ٹورنامنٹ کے حوالے سے فیفا کی مزید پڑھیں
سعودی شاہی خاندان کے 150افراد کو رونا میں مبتلا ہوگئے، نیویارک ٹائمز
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب کے شاہی خاندان کے کم سے کم 150 افراد کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔اگرچہ سعودی عرب کی حکومت کی جانب سے 9 اپریل کی شام تک وہاں تقریبا 3 ہزار افراد کے کورونا میں مبتلا ہونے اور 41 افراد مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ کو انٹرنیٹ سروس کی بحالی کے لیے نوٹس
نئی دہلی( آن لائن )بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ جموں وکشمیر حکومت کو مرکزی خطے میں 4 جی انٹرنیٹ سروس کی بحالی کی درخواست پر نوٹس جاری کیا۔ جسٹس این وی رمنا ، جسٹس آر سبھاش ریڈی اور بی آر گائائی پر مشتمل تین ججوں کے بنچ نے ای میل کے ذریعے جموں و کشمیر مزید پڑھیں
افغان صوبہ وردک میں طالبان کے ٹھکانے پر فضائی حملے ،4 ہلاک
کابل( آن لائن )افغانستان کے مشرقی صوبہ وردک میں سکیورٹی فورسز کے طالبان کے ٹھکانے پر فضائی حملے میں4طالبان ہلاک اور نامزد طالبان کی شیڈو حکومت کے گورنر سمیت 8 عسکریت پسند زخمی ہو گئے۔بین الاقوامی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبائی حکومت نے جاری کردہ بیان میں بتایا کہ افغان سکیورٹی فورسز نے گزشتہ روز مزید پڑھیں