سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے شریک بانی اور چیف ایگزیکیٹو (سی ای او) جیک ڈورسی نے کورونا کے خلاف امدادی سرگرمیوں کیلئے ایک ارب ڈالر امداد دینے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر کے سی ای او نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں امداد کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کورونا وائرس: جوز بٹلز نے اپنی شرٹ نیلام کردی
انگلش کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلز نے کورونا وائرس چیرٹی کے لیے اپنی شرٹ نیلام کردی۔ انگلش کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین جوز بٹلز نے اپنی آئی سی سی ورلڈکپ فتح والی شرٹ کو نیلام کردیا ہے جو 65 ہزار ایک سو پائونڈ میں فروخت ہوئی ہے جس کے بعد جوز بٹلر مزید پڑھیں
کورونا وائرس: برطانوی وزیر اعظم کی طبیعت میں بہتری
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت میں بہتری آنے لگی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی طبیعت میں آکسیجن کے ذریعے کافی بہتری آئی ہے مگر وہ تاحال آئی سی یو میں ہی ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: جوز بٹلز نے اپنی شرٹ نیلام کردی یاد رہے کہ برطانوی مزید پڑھیں
امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو کی افغان حکومت کو تنبیہ
امریکا نے تنبیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغان حکومت طالبان سےمعاہدہ کرلےورنہ صدرٹرمپ امریکی امداد روک سکتےہیں۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کویہ تنبیہ دو ہفتے پہلےدورہ افغانستان میں کی تھی۔ مائیک پومپیو نے وارننگ دیتےہوئے کہا کہ افغان حکومت طالبان سےمعاہدہ کرلےورنہ صدرٹرمپ امریکی انخلا مزید پڑھیں
مقبوضہ کشمیر:سوپور میں سیکورٹی فورسز اور مجاہدین میں مسلح تصادم ، ایک مجاہد شہید، مکان کو دھماکے سے اڑادیاگیا
مقبوضہ کشمیر:سوپور میں سیکورٹی فورسز اور مجاہدین میں مسلح تصادم ، ایک مجاہد شہید، مکان کو دھماکے سے اڑادیاگیا فائرنگ اور گرینیڈ حملے میں فوجی ہلاک، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی 5اپریل کے کیرن سیکٹر میں خونریز معرکے میں تین مقامی شہدا کی شناخت ہو گئی سری نگر (ساوتھ ایشین وائر)مقبوضہ کشمیر میں شمالی مزید پڑھیں
فرانسیسی وزیراعظم کا بورس جانسن کی بیماری پر تشویش کا اظہار
پیرس: فرانسیسی وزیراعظم ایمانوئل میکرون نے برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کے آئی سی منتقل کیے جانے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشکل گھڑی میں میری نیک تمنائیں بورس جانسن، اہل خانہ اور عوام کے ساتھ ہیں۔ چند روز قبل برطانوی وزیراعظم بوروس جانسن میں کوروناوائرس کی تشخیص ہوئی تھی مزید پڑھیں
امریکہ: لواحقین کا میتوں کو وصول کرنے سے انکار
واشنگٹن: کوروناوائرس کے پھیلائو کے خدشات کے تحت امریکیوں نے کوروناوائرس سے ہلاک ہونے والے عزیزوں کی میتوں کو وصول کرنے سے انکار کردیا۔ امریکہ میں کوروناوائرس شدت کے ساتھ پنجے گاڑھ چکا ہے۔ تمام ممالک سے زیادہ امریکہ اس وبا سے متاثر ہے جس میں صرف نیویارک میں ایک لاکھ سے زائد کوروناوائرس کے مزید پڑھیں
بھارت کشمیری رہنمائوں کو رہا کرے، اقوام متحدہ کا مطالبہ
نیویارک: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اینٹونیو گوٹیرس نے بھارت سے کشمیری رہنمائوں کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق اینٹونیو نے کشمیر میں بھارت کے جارحانہ عملی اقدامات کی سختی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت قید میں کشمیری رہنمائوں کو جلد سے جلد رہا کرے۔ انہوں نے کہا مزید پڑھیں
کوروناوائرس: افریقہ کی بین الاقوامی سطح پر امداد کی اپیل
ایتھوپیا: افریقن یونین کمیشن کے چئیرپرسن موسیٰ فاکی مہامت نے غیر ملکی میڈیا نمائندے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کوروناوائرس ایک عالمی چیلنج ہے جس کا مقابلہ اکیلے نہیں کیا جاسکتا۔ موسیٰ فاکی کا کہنا تھا کوروناوائرس کیخلاف اکیلے لڑنا ناممکن ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وبا عالمی ہے جس کا جواب بھی مزید پڑھیں
کوروناوائرس: ڈونلڈ ٹرمپ کا فیس ماسک نہ پہننے کا فیصلہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ کوروناوائرس سے بچنے کیلئے فیس ماسک نہیں پہنیں گے۔ کوروناوائرس خطرے کے پیش نظر دنیا بھر کی عوام کو طبی ماہرین فیس ماسک لگانے کی تجاویز دے رہے ہیں تاہم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فیس ماسک نہ پہننے کا فیصلہ کیا ہے۔ وائٹ مزید پڑھیں