واشنگٹن: معروف امریکی سائنسدان اور شعبہ طب کے حوالے سے ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ڈاکٹر اینتھونی فوسی نے کہا ہے کہ کووناوائرس وبا سے پہلے جو زندگی تھی، شائد وہ دوبارہ بحال نہ ہوسکے۔ وائٹ ہائوس میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فوسی کا کہنا تھا کہ روز مرہ کے کام بحال ہوجائیں مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ترکی: حکومت کا ہر شہری کو سرجیکل ماسک گھر کی دہلیز پر پہنچانے کا فیصلہ
انقرہ: ترک حکومت نے کوروناوائرس سے بچاؤ کے لیے شہریوں کے گھروں پر سرجیکل ماسک پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک وزارت صحت نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ 20 سال کم اور 65 سال سے زائد عمر کے افراد کے علاوہ تمام شہری سرجیکل ماسک کے لیے پوسٹل سروس مزید پڑھیں
سعودی عرب میں پھنسے عمرہ زائرین کیلئے خصوصی رعایت
ویزے کی مدت ختم ہونے کے باوجود سفری پابندی کے باعث واپس نہ جانے والوں پر جرمانے معاف ہوجائیں گے جدہ (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی وزارت حج و عمرہ نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں پھنس جانے والے عمرہ زائرین جن کے ویزے کی مدت ختم ہو چکی ہے، ان کے لیے خصوصی رعایت کا مزید پڑھیں
بھارت میں 21 روز کیلئے مکمل لاک ڈاؤن
شہریوں کے بلا ضرورت گھر سے نکلنے پر پابندی، تمام کاروباری مراکز بند کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے طویل دورانئے کی سخت پابندی کو برداشت کرنا ہوگا، مودی نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیس پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ملک بھر میں 21 روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان مزید پڑھیں
چین سے کارگو طیارہ ماسک اور حفاظتی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چین سے خصوصی کارگو طیارہ ماسک اور حفاظتی سامان لیکر کراچی پہنچ گیا ، وزیراعلی سندھ نے چین سے آئے این 95 ماسک اور دیگرحفاظتی سامان کی کھیپ وصول کی۔ تفصیلات کے مطابق چین سے خصوصی کارگو طیارہ ماسک اور حفاظتی سامان لیکرپاکستان پہنچ گیا، خصوصی مزید پڑھیں
مسلم ممالک باجماعت اور نماز جمعہ پر پابندی لگا سکتے ہیں، جامعہ الازہر
اجتماعات کورونا کے پھیلائو کا باعث بن رہے ہیں، اہل خانہ اپنے گھروں میں نماز کا اہتمام کریں معمر افراد گھروں پر رہیں اور باجماعت اور نماز جمعہ میں شرکت نہ کریں، علماء سپریم کونسل کا فتویٰ اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جامعہ الازہر مصر کے جاری کردہ فتویٰ میں کہا گیا ہے کہ شواہد بتاتے ہیں مزید پڑھیں
کابل : گورود وارے پر خود کش حملہ، 25افراد ہلاک
حملہ صبح تقریباً پونے 8 بجے کیا گیا‘متعدد زخمی ‘چاروں خود کش حملہ آور بھی ہلاک ‘داعش نے ذمہ داری قبول کرلی حملے کے وقت دھرم شالا میں تقریباً 150 افراد موجود تھے(منتظمین) علاقے میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان میں سکھوں کے گوردوارے پر دہشت گردوں نے حملہ کردیا، جس کے مزید پڑھیں
بیت اللہ میں طواف کی اجازت دے دی گئی
مکہ المکرمہ: حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کا سلسلہ دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حرم شریف میں مطاف کے حصے میں طواف کے سلسلے کو دوبارہ شروع کرنے کی اجازت دی گئی ہے جب کہ اس دوران کم لوگوں کا اجتماع ہی مزید پڑھیں
افغان مہاجرین اور آئی ڈی پیز کو بھی ریلیف پیکیج دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم کی ہدایت پر وفاقی حکومت نے مقامی طور پر بے گھر ہونے والے پاکستانیوں (آئی ڈی پیز) اور افغان مہاجرین کے لیے بھی ریلیف پیکیج لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیر مملکت شہریار آفریدی نے گزشتہ روز صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
پی آئی اے: برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی بحال
اسلام آباد: پی آئی اے نے برطانیہ کا فلائٹ آپریشن جزوی طورپربحال کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پی آئی اے کی پرواز9701 اسلام آباد سے مسافروں کولے کرمانچسٹرروانہ ہوچکی ہے جب کہ مانچسٹرسے پی آئی اے کی پرواز9702 واپس آئے گی۔ ائرپورٹ ذرائع کا کہنا تھا کہ پی آئی اے کی 2 پروازیں مزید پڑھیں