یوکرین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کے پیش نظر سیکڑوں قبریں کھود دی گئیں۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین کے شہر ڈنپرو کی مقامی حکومت نے کورونا وائرس کی وجہ سےمتوقع ہلاکتوں کے پیشِ نظر سیکڑوں قبریں کھودنے کا حکم دیا ہے۔ ڈنپرو میں اب تک کورونا وائرس کے 13 کیسز کی تصدیق مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
زمضان المبارک میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگ سکتی ہے، خامنہ ای
تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر رمضان المبارک کے دوران ملک میں عوامی اجتماعات پر پابندی لگائی جا سکتی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر مزید پڑھیں
بی جے پی: تبلیغی جماعت کیخلاف زہر اُگلنا شروع
نئی دہلی: کرناٹکا قانون ساز اسمبلی کے بے جے پی ممبر رینوکچاریا نے تبلیغی جماعت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تبلیغی جماعت کو نہ روکا گیا تو کوروناوائرس پھیلتا رہے گا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قانون ساز اسمبلی کے بی جے پی ممبر رینو کچاریا نے اسمبلی میں مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی عالمی اداری صحت کو فنڈنگ روکنے کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عالمی ادارہ صحت پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت WHO نے چین میں کوروناوائرس سے پیدا ہونے والی صحیح صورتحال اور درست شرح اموات کو عالمی برادری سے چھپایا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ریپبلکن سینیٹر لنڈسے گراہم نے میڈیا نمائندے سے مزید پڑھیں
کوروناوائرس: سعودی فرمانروا کی 7 ارب ریال کی منظوری
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے کوروناوائرس کیخلاف حفاظتی عملی اقدامات کو مزید بہتر بنانے کیلئے 7 ارب ریال کی منظوری دے دی۔ العربیہ کے مطابق کوروناوائرس سے نمٹنے کیلئے سعودی وزارت صحت کی جانب سے دئیے گئے بجٹ کے تحت شاہ سلمان نے 7 ارب ریال کی منظوری دی ہے۔ اس سے قبل سلمان مزید پڑھیں
افغان حکومت نے طالبان سے معاہدہ کیا تو تمام فوج نکال لیں گے،امریکا
واشنگٹن،کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کو خبردار کر دیا کہ آپس کے اختلافات ختم کر کے طالبان سے معاہدہ کریں ورنہ صدر ٹرمپ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا حکم دے سکتے ہیں اور افغانستان کی امداد بھی روک دیں گے۔ گزشتہ روز افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق مزید پڑھیں
پاکستانی اور چینی افواج کی کورونا پر قابو پانے کیلیے وڈیو کانفرنس
بیجنگ (صباح نیوز) پاکستانی اور چینی افواج کے حکام نے کورونا وائرس سے پیدا ہونے والے اثرات پر قابو پانے کیلیے ایک دوسرے کے تجربات کے تبادلے پر ایک وڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا۔ چین کی وزارت دفاع کے مطابق دونوں افواج کے شعبۂ صحت کے20 حکام اور ماہرین نے راولپنڈی، بیجنگ اور ووہان سٹی مزید پڑھیں
افغان حکومت نے طالبان سے معاہدہ نہ کیا تو تمام فوج نکال لیں گے، امریکا
واشنگٹن،کابل(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے افغان حکومت کو خبردار کر دیا کہ آپس کے اختلافات ختم کر کے طالبان سے معاہدہ کریں ورنہ صدر ٹرمپ امریکی فوجیوں کے مکمل انخلا کا حکم دے سکتے ہیں اور افغانستان کی امداد بھی روک دیں گے۔گزشتہ روز افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی سے متعلق افغان مزید پڑھیں
ووہان میں 76 روز بعد معمولات زندگی بحال
چین نے 76 روز بعد ووہان شہر کو آمدورفت کے لیے کھول دیا ہے۔ غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق چین کے شہر ووہان میں معمولات زندگی بحال ہوگئی ہے 76 روزہ لاک ڈائون کے بعد ووہان میں آمدورفت کو کھول دیا گیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق 76 روزہ لاک ڈائون کے خاتمے پر جشن مزید پڑھیں
یورپی ملک کے اسپتال میں 10 نوزائیدہ بچے کورونا وائرس کا شکار
یورپی ملک رومانیہ کے ایک اسپتال میں 10 نوزائیدہ بچوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسپتال میں پیدا ہونے والے 10 بچوں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جب کہ ان کے والدین میں کورونا رپورٹ نہیں ہوا۔ نوزائیدہ بچوں میں کورونا کی تشخیص کے بعد حکام مزید پڑھیں