اسلام آباد: پاکستان نے افغان شہریوں کی واپسی کیلئے 6 اپریل سے سرحد کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان حکومت کی جانب سے سرحد کھولنے کی درخواست کی گئی تھی۔ پاکستان افغانستان کے عوام کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
لفظ “کورونا وائرس” ادا کرنے پر گرفتاری ہوسکتی ہے
اشک آباد: دنیا بھر میں تباہی کی دستانیں رقم کرنے والے کورونا وائرس کے الفاظ پر ہی پابندی عائد کردی ہے۔ سینٹرل ایشیاء کے ملک ترکمانستان کی حکومت نے دعویٰ کیاہے کہ ہمارے ملک میں ایک بھی کورونا وائرس کا کیس موجود نہیں، نہ صرف یہ بلکہ اگر کوئی شخص “کورونا وائرس” کا لفظ بھی مزید پڑھیں
قیدیوں کی رہائی میں تاخیر ، طالبان کا افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات سے انکار
افغان طالبان نے قیدیوں کی رہائی میں تاخیر پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں افغان حکومت کے ساتھ مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے نے اپنی ایک ٹیم کو مزید پڑھیں
کورونا وائرس:بھارت نے اسپتال بند کردیے
نئی دہلی:بھارتی اسپتالوں کے عملے میں کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد 3 اسپتالوں کو بند کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی اور ممبئی کے 3 اسپتالوں کے عملے میں خطرناک کورونا وائرس کی تشخیص ہونے کے بعد تینوں اسپتالوں کو بند کردیا گیا ہے جبکہ بند کیے گئے اسپتالوں میں نہ مزید پڑھیں
پاک افغان سرحد عارضی طور پر کھول دی گئی
چمن / خیبر: چمن اور طورخم پر پاک افغان سرحدوں کو عارضی طور پر کھول دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق افغان حکومت نے پاکستان سے درخواست کی تھی کہ پاک افغان سرحد پر آمدورفت کو عارضی طور پر بحال کیا جائے تاکہ افغان شہری وطن واپس آ سکیں۔ جس پر پاکستان نے مزید پڑھیں
قیدیوں کی رہائی میں تاخیر: طالبان کا افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان
ویب ڈیسک — طالبان نے کہا ہے کہ وہ افغان حکومت کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر اب مزید کسی مذاکراتی عمل کا حصہ نہیں بنیں گے۔ طالبان کا خیال ہے کہ ان مذاکرات سے کچھ حاصل نہیں ہو گا۔ خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کے مطابق طالبان کے سیاسی دفتر کے مزید پڑھیں
بھارت: اسپتال کا مسلمان حاملہ خاتون کو داخلہ دینے سے انکار
نئی دہلی: کورناوائرس کی وبا کے دوران بھی مسلمانوں سے امتیازی سلوک جاری ہے۔ ایک مسلمان حاملہ خاتون کو اسپتال والوں نے داخلہ دینے سے انکار کردیا۔ مقامی میڈیا کے مطابق 34 سالہ شوہر عرفان اپنی حاملہ بیوی کو راجستھان کے علاقے بھرت پور میں قائم ایک اسپتال میں لے کر گیا لیکن مسلمان ہونے مزید پڑھیں
اسرائیل: داڑھی والوں کیلئے مخصوص فیس ماسک بنانے کا فیصلہ
تل اویو: اسرائیلی وزارت صحت کے ڈپٹی ڈائریکٹر اتامار گروٹو نے کہا ہے کہ مذہبی طبقے کے افراد کی ترجیحات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے داڑھی والوں کیلئے کوروناوائرس سے بچائو کےتحت مخصوص فیس ماسک بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی کے مطابق یہودیوں، پادریوں اور مسلمانوں کے مذہبی ترجیحات کے پیش مزید پڑھیں
کوروناوائرس: جاپان کا ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور
ٹوکیو: جاپانی حکومت کورونا وائرس کے خدشے کے پیش نظر مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ کرنے پر غور کررہی ہے۔ غیر ملکی نیوز ایجنسی8 کے مطابق دارالحکومت ٹوکیو، اوساکا اور دو دیگر علاقوں میں ایمرجنسی لگائے جانے کا مسئٗلہ جاپانی حکومت کے زیرِغور ہے۔ وزیر اعظم شنزے ایبے کا کہنا ہے کہ ایمر جنسی نافذ مزید پڑھیں
کورونا کا شکار برطانوی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال منتقل
کورونا وائرس کا شکار برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کو طبیعت نہ سنبھلنے پر اسپتال منتقل کردیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وزیراعظم بورس جانسن کو دس دن بعد بھی طبیعت میں بہتری نہ آنے پر گزشتہ روز لندن کے ایک مقامی اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ کے ترجمان نے اس منتقلی مزید پڑھیں