امریکا کورونا کا مقابلہ نہیں کر پا رہا، میڈیکل سپلائی محدود ہے، اسد مجید

واشنگٹن (آئی این پی) امریکا میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے حوالے سے حکومت پر تنقید کرنا آسان ہے، امریکا جیسا ملک کورونا وائرس کا مقابلہ نہیں کر پا رہا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے نجی ٹی وی سے مزید پڑھیں

افغان فورسز کا داعش سربراہ سمیت 23 جنگجوئوں کوگرفتارکرنیکا دعویٰ

کابل (آئی این پی) افغان سیکورٹی فورسز نے دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف ایک کامیاب کارروائی میں اس تنظیم کے سربراہ اسلم فاروقی کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے جو فاروقی مولوی عبداللہ کے نام سے بھی مشہور ہے۔ ادارہ قومی سلامتی کے مطابق اسلم فاروقی کو ایک خفیہ آپریشن میں پکڑا گیا مزید پڑھیں

تہران اور واشنگٹن جنگ کے دھانے پر کھڑے ہیں،ایرانی رکن پارلیمنٹ

تہران (آئی این پی) ایران کے ایک سرکردہ سیاست دان اور رکن پارلیمنٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور ایران ایک تیسرے فریق کی وجہ سے غیرمعمولی طورپر جنگ کے دھانے پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ تیسرا فریق جو دونوں ملکوں کے درمیان جنگ کا سبب بن رہا مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں68 ہزار ہلاکتیں ،بھارت میں لاک ڈاؤن ناکام،نیو یارک میں مزید فوج طلب

واشنگٹن،کولمبو،نئی دہلی، کابل ، روم ، عمان، استنبول ، ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک + خبرایجنسیاں) کورونا وائر س سے دنیا بھرمیںہلاکتیں68 ہزارسے متجاوز، بھارت میںلاک ڈاؤن ناکام ،نیویارک میں مزید فوج طلب،امریکی صدر نے کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافے کا خدشہ ظاہر کردیا۔دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز 12 لاکھ سے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں جھڑپیں ،9 شہید،5 بھارتی فوجی ہلاک۔او آئی سی نے ڈومیسائل قانون مسترد کردیا

سرینگر/جدہ (صباح نیوز+آئی این پی ) مقبوضہ کشمیر میں جھڑپوں کے دوران9مجاہدین شہید اور 5 بھارتی فوجی ہلاک ہوگئے ۔ اوآئی سی نے نیا ڈومیسائل قانون مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج اور مجاہدین کے درمیان جھڑپ کے 2واقعات پیش آئے۔اتوارکوکپواڑہ میں خونریز معرکے میں5 مجاہدین شہیدجبکہ 3بھارتی فوجی ہلاک اورایک مزید پڑھیں

فرانس میں چاقو حملہ ، 2افراد ہلاک ،9 زخمی

  پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) فرانس میں ایک چاقو بردار شخص نے شہریوں پر حملہ کرکے 2افراد کو ہلاک اور 9 زخمی کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہفتے کے روز جنوبی فرانس کے شہر رومنز سرسائر میں بیکری کے باہر مشتعل شخص نے تیزدھار آلے سے شہریوں پر حملہ کیا، جس کے باعث 2 افراد ہلاک مزید پڑھیں

تیل کے تنازع پر روس اور سعودی عرب میں گرما گرمی بر قرار

  ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب نے عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں کمی پر روس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس سے قبل تیل کی قیمتوں میں اس تبدیلی کی ذمے داری ماسکو حکومت نے سعودی عرب پر عائد کی تھی۔ دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں یہ اضافہ ایک ایسے مزید پڑھیں

ملازمین کو برطرف نہ کریں تنخواہ حکومت دے گی،سعودی فرمانروا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نےکورونا وائرس کے باعث نجی کمپنیوں کے مالکان کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے ملازمین برطرف نہ کریں۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا کی جانب سے جاری شاہی فرمان میں کہا گیا ہے کہ صنعت کار اپنے ملازمین کو برطرف نہ کریں، ان ملازمین کی تین ماہ مزید پڑھیں

طبی سازوسامان پر مختلف ممالک میں لڑائی

  ٹورنٹو/ واشنگٹن/ میڈرڈ (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے طبی سامان کی درآمد پر پابندی لگانے پر ٹرمپ کو خبردار کیا ہے کہ وہ جواب کے لیے تیار رہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی صدرٹرمپ نے کورونا کی وبا کے پیش نظر کینیڈا کو ماسک کی درآمد پر پابندی لگادی ہے اور کہا مزید پڑھیں

ٹرمپ کے خلاف کارروائی کا سبب بننے والا افسر بر طرف

  واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انٹیلی جنس کمیونٹی کے انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کو ملازمت سے فارغ کر دیا۔ بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق مائیکل ایٹ کنسن نے یوکرائنی حکومت پر دباؤ ڈالے جانے کا انکشاف کیا تھا۔ انٹیلی جنس کمیونٹی انسپکٹر جنرل مائیکل ایٹ کنسن کے انکشاف مزید پڑھیں