پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن کرنے کا فیصلہ

سعودی حکام کی جانب سے فیصلے سے تمام ممالک اور ائیر لائنز کو بھی آگاہ کر دیا گیا 72 گھنٹے کے بعد سعودی عرب میں کسی شخص کا دخول یا اخراج نہیں ہوگا‘میڈیا رپورٹس ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) پورے سعودی عرب کو مکمل طور پر لاک ڈاون کرنے کا فیصلہ، سعودی حکام کی جانب سے ملک مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا کے مریضوں کی گنتی 45 ہو گئی

سعودی وزارت صحت کے تمام تر دعوے غلط ‘ صرف ایک روز میںکورونا کے مزید 24 کیس عراق سے آنے والے ایک مرد اور ایک خاتون کو کرونا وائرس کے شبے میں قرنطینہ منقل کیا گیا ہے ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں کورونا وائرس پر قابو پانے کے تمام تر دعوے غلط ثابت ہو گئے۔ مزید پڑھیں

صدر ٹرمپ نے امریکا میں نیشنل ایمرجنسی نافذ کر دی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے صدارتی اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے ملک میں نیشنل ایمرجنسی کے نفاذکا اعلان کردیا ہے۔ امریکی صدر نے قومی ہنگامی حالت کا اعلان ملک میں کورونا وائراس کے بڑھتے ہوئے پھیلائوکے پیش نظر کیا ہے تاہم امریکی صدر ایمرجنسی کے دوران صدارتی اختیارات کے تحت وبا کے مزید پڑھیں

کورونا وائرس: ایرانی فوج 24 گھنٹوں میں سڑکوں کو خالی کردے گی

تہران: چین سے شروع ہونے والا کورونا وائرس اب 124 ممالک تک پہنچ چکا ہے جبکہ ایران میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اِرنا’کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کے باعث ملک میں ہنگامی حالت نافذ ہے، ایرانی فوج آئندہ 24 گھنٹوں کے مزید پڑھیں

نومولود بھی کورونا میں مبتلا ہو گیا

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والے ہلاکت خیز کورونا وائرس سے بچے بھی متاثر ہونا شروع ہوگئے، لندن میں نومولودکورونامیں مبتلا ہو کر دنیاکاکمسن ترین بیماربن گیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کے 140 ممالک میں پھیلنے والے کورونا وائرس سے تباہ کاریاں جاری ہیں، برطانیہ میں ایک ہی روزمیں202کیسز سامنے آنے کے بعد بیمارافراد مزید پڑھیں

مشروب شیئر کرنےسے13دوست کورونامیں مبتلا

دنیا بھر میں تیزی سے پھیلتے ہلاکت خیز کورونا وائرس کا ایک سے دوسرے فرد میں منتقل ہونے کا سلسلہ برقرار ہے، تھائی لینڈمیں سگریٹ اورمشروب  شیئر  کرنےسے13دوست کورونامیں مبتلا ہوگئے۔ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے کورونا وائرس کو وبا قرار دیے جانے کے باوجود تھالینڈ میں دوستوں نے خطرات  اور ہیلتھ ایڈوائزری کو مزید پڑھیں

بل گیٹس مائیکروسوفٹ کے بورڈ سے الگ ہوگئے

مائیکروسوفٹ کے بانی بل گیٹس نے خیراتی کاموں پر توجہ دینے کے لیے کمپنی کے بورڈ سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بل گیٹس مائیکروسوفٹ کے بورڈ سے الگ ہوگئے ہیں، انہوں نے یہ فیصلہ کورونا وائرس کے دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے کےبعد  فلاح و بہبود کی سرگرمیوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: امریکا اور چین پھر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے

چین اور امریکا عالمی وبا کورونا وائرس پر ایک دوسرے کے آمنے سامنے آگئے، چین نے امریکی فوج پر کورونا وائرس پھیلانے کا الزام لگایا ہے جس کےجواب میں امریکا نے بیجنگ کے بیان کو خطرناک اورمضحکہ خیز قرار دےکرمسترد کردیا ہے۔ چینی وزارت اطلاعات کے ترجمان لیجیان ژاؤ نے ٹوئٹ کرتے ہوئے امریکی فوج مزید پڑھیں

اظہار یکجہتی کیلیےبرج الخلیفہ چینی پرچم میں رنگ گیا

متحدہ عرب امارات نے اظہار یکجہتی کے طور پر دنیا کی بلند ترین عمارت برج الخلیفہ کو چینی پرنگ میں رنگ دیا۔ یو اے ای نے کورونا وائرس  سے متاثرہ چین سے اظہار یکجہتی کے طور پر برج الخلیفہ کو برقی قمقموں سے چینی پرچم  روشن کرکے کہ پیغام دیا ہے کہ وہ اس مشکل مزید پڑھیں

سعودی عرب نے2ہفتوں کیلئےبین الاقوامی پروازیں معطل کردیں

سعودی عرب نے 2 ہفتوں کے لیے بین الاقوامی پروازیں معطل کردیں جب کہ مردم شماری کا عمل بھی عارضی طور پر روک دیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے بچاؤ کی خاطر حفاظتی اقدامات کے تحت تمام انٹرنیشنل فلائٹس 2 ہفتوں کے لیے بند کرنے کے احکامات مزید پڑھیں