کورونا وائرس: ہلاکتوں کی تعداد 4 ہزار 627 ہوگئی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 124ممالک میں جان لیوا کورونا وائرس سے ہلاک افراد کی تعداد 4 ہزار 627 ہوگئی جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد ایک لاکھ 26 ہزارسے زائد ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران میں کورونا وائرس سے 354 افراد ہلاک، 9 ہزارمریض، فرانس میں وائرس سے  48 افراد ہلاک،2 ہزار281مریض، اٹلی میں مزید پڑھیں

امریکا کے سفر پر پابندیوں سے اقتصادی سرگرمیاں درہم برہم ہوسکتی ہیں، یورپی یونین

یورپی کونسل کے صدر چالس مشیل نے کہا ہے کہ امریکا کے سفر پر پابندیوں سے اقتصادی سرگرمیاں درہم برہم ہوسکتی ہیں۔ یورپ سےامریکا کےسفرپرپابندی پر ردعمل دیتے ہوئے یورپی کونسل  کے صدر نے کہا کہ  امریکی پابندیوں سےپیداصورتحال کاآج جائزہ لیاجائےگا، سفری پابندیوں سےاقتصادی سرگرمیاں درہم برہم ہوسکتی ہیں۔ چارلس مشیل کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کوروناوائرس: بھارت نے سیاحوں کے ویزے معطل کردیے

نئی دلی: بھارتی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر تمام سیاحوں کے ویزے 15 اپریل 2020 تک معطل کردیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بھارتی حکومت نے ملک میں کورونا وائرس مزید پھیلاؤ سے روکنے کے لیےتمام غیر ملکی سیاحوں کے ویزے معطل کردیے ہیں جبکہ اس کا اطلاق کل 13 مارچ 2020 سے مزید پڑھیں

کوروناوائرس سے لڑنے کیلئے200ملین ڈالر امداد کا اعلان

ایشیائی ترقیاتی بینک نے کوروناوائرس سے لڑنےکیلئے200ملین ڈالر امدادکااعلان کردیا۔ اےڈی بی امدادکوروناوائرس کیخلاف دواسازاورتقسیم کار کمپنیزکودی جائےگی، امداد سپلائی چین فنانس پروگرام کےذریعےفراہم  کی جائےگی۔ دوسری جانب کورونا وائرس کے باعث ایشیائی ترقیاتی بینک کا ہیڈکوارٹر بند کردیا گیا ہے، انتظامیہ کی جانب سے یہ اعلان کیا گیا ہے کہ 12 مارچ سے بینک مزید پڑھیں

سعودی شہریوں کے پاکستان سفر کرنے پر پابندی عائد

سعودی عرب نے کورونا وائرس کے پیش نظر شہریوں کو پاکستان کے سفرکرنے سے روک دیا ہے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے شہریوں کے پاکستان، بھارت اور کورونا وائرس سے متاثرہ  ممالک کے سفر پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہریوں اور مقیم مزید پڑھیں

چین میں کروناوائرس کا زور ٹوٹ گیا، معمولاتِ زندگی بحال ہونا شروع

اگرچہ کرونا وائرس عالمی سطح پر تیزی سے پھیل رہا ہے تاہم  چین میں اس کی پیشرفت پچھلے سات ہفتوں میں نمایاں طور پر کم ہوگئی ہے۔ چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن کے ایک اعلی عہدیدار کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹ  گیا ہے۔ سات ہفتوں کے دوران پہلے سے مزید پڑھیں

کوروناوائرس: برطانیہ نے آئی ایم ایف کی مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا

لندن: برطانیہ نے انٹرنیشنل مونیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کے کروناوائرس کے خلاف اقدامات میں مالی معاونت کرنے کا اعلان کردیا۔ غیرملکی ذرائع کے مطابق کروناوائرس خطرے کے خلاف اقدامات میں معاونت کے سلسلے میں برطانیہ نے آئی ایم ایف کو 15 کروڑ پاؤنڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔ مذکورہ بالا رقم آئی ایم ایف سے متعلقہ مزید پڑھیں

پاکستان سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے قطر میں داخلے پر پابندی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) قطر کی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی وجہ سے 14 ممالک کے شہریوں کی قطر آمد پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جس میں پاکستان بھی شامل ہے۔ قطر کی جانب سے سفری پابندی عائد ہونے کے بعد پی آئی اے نے پاکستان سے دوحہ کے لیے فضائی آپریشن مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان پر قاتلانہ حملہ

پاک لین میں 2 نقاب پوشوں نے لوہے کی راڈ سے سر، چہرے، سینے اور ٹانگوں پر ضربیں لگائیں حملہ آور فرار، ڈاکٹر عدنان اسپتال میں داخل، پولیس نے نقاب پوشوں کی تلاش شروع کردی لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سربرا ہ میاں نواز شریف کے ذاتی معالج مزید پڑھیں

کوروناوائرس،خوفزدہ ممالک نے اپنے سرحدیں بند کردیں

غیر ملکیوں کی آمدورفت پر پابندی کے باعث کاروباری سرگرمیاں ماند پڑگئیں ایشیائی کمپنیوں کے نقصان کا تخمینہ تقریباً 30 ارب ڈالر تک پہنچ گیا یورپی فضائی کمپنی فلائی بی کو بھی بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے، سینکڑوں ملازمین فارغ کراچی (اسٹاف رپورٹر) کورونا وائرس کی وجہ سے متعدد ممالک کی سرحدیں بند مزید پڑھیں