انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد کا حلیف ایران حال ہی میں ترکی اور روس کے درمیان طے پائے ادلب میں جنگ بندی کے معاہدے کو ناکام بنانے کی کوشش کررہا ہے۔ ترکی کے معروف اخبار ینی شفق کے مطابق ایرانی ملیشیا صوبہ ادلب میں موجود ترکی کی نگرانی کی چوکیوں سے چھیڑ چھاڑ کررہی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
وہان میں صنعتی اور تعلیمی سرگرمیاں بحال ،ہارورڈ یونیورسٹی بند
بیجنگ/ نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) چینی حکومت نے دنیا میں سب سے پہلے کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے وسطی شہر ووہان میں اہم صنعتیں کھولنے کی اجازت دے دی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق صوبہ ہوبے کے حکام نے صوبائی دارالحکومت ووہان سمیت اس صوبے میں روز مرہ استعمال کی اشیا اور میڈیکل سپلائی تیار مزید پڑھیں
کابل میں پاکستانی سفارتخانے کا ویزا سیکشن بند کردیا گیا
کابل ( آن لائن ) کابل میں پاکستانی سفارت خانے کا ویزا سیکشن بند کر دیا گیا۔ سفارت خانے کے کلرک کا کورونا وائرس سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ ویزا سیکشن کو کلیئر قرار دیے جانے کے بعد کھولا جائے گا۔
افغان صدر سے محمود اچکزئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات
کوئٹہ/ کابل (آن لائن) افغان صدر اشرف غنی سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی‘ وفد میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور، قومی وطن پارٹی کے سربراہ آفتاب ا مزید پڑھیں
کھوئی رٹہ سیکٹر پر بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی
سیری (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹرکنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ بار ی، بھارتی فوج نے سول آبادی کو نشانہ بنایا ،پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی۔ تفصیلات کے مطابق کھوئی رٹہ سیکٹر کنٹرول لائنکے سرحدی گائوں بھینسہ گالہ ، چتر ، ججوٹ بہادر ، منڈی گجراں ، ٹائیں ، مزید پڑھیں
طالبان نے قیدیوں کی مشروط رہائی کا اشرف غنی کا پلان مسترد کردیا
کابل( خبر ایجنسیاں )افغان حکومت کی جانب سے طالبان قیدیوں کی مشروط رہائی کو مسترد کرتے ہوئے ترجمان طالبان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ ہم اس فیصلے کی مخالفت کرتے ہیں۔قطر میں امریکا کے ساتھ معاہدے میں باضابطہ طور پر یہ بات شامل تھی کہ پہلے 5 ہزار قیدی رہا کیے جائیں گے اور مزید پڑھیں
کورونا نے 121ممالک کو لپیٹ میں لے لیا‘اٹلی میں پاکستانی جاں بحق( عالمی ادارہ صحت نے وائرس کو وبا قراردیدیا)
اسلام آباد/بیجنگ/نیویارک/روم /کراچی (خبر ایجنسیاں +اسٹاف رپورٹر)کورونا وائرس نے 121 ممالک کواپنی لپیٹ میں لے لیا۔ اٹلی میں مقیم پاکستانی شہری اس مہلک وائرس کا شکار ہوکر جاں بحق ہوگیا۔ عالمی ادارہ صحت نے اس وائرس کو عالمی وباکا درجہ دے دیا۔ اٹلی میں کورونا وائرس سے بدھ کو168 ہلاکتیں ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں مزید پڑھیں
قیدی ابھی رہا کیے جائیں ورنہ مذاکرات ختم، طالبان
کابل: افغانستان کے صدر اشرف غنی نے 1500 طالبان قیدیوں کی رہائی کی منظوری دی ہے تاہم طالبان نے اس کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ 1500 طالبان قیدیوں کی رہائی امریکہ اور طالبان کے درمیان ہوئے معاہدے سے متصادم ہے۔ ترجمان طالبان سہیل شاہین نے کہا کہ امریکہ طالبان معاہدے میں ہمارے تمام قیدیوں مزید پڑھیں
لیبیا: باغی ملیشیا کے 2 اسکولوں پر حملے‘ لڑائی جاری رکھنے کا اعلان
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی حفتر ملیشیانے طرابلس کے جنوب میں 2 اسکولوں پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ابو سلیم بلدیہ میں واقع الا فدا اور سعیدہ عائشہ اسکول باغیوں کی بم باری میںنشانہ بنے۔ حملے کے وقت اسکول خالی تھے،جس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ادھر مزید پڑھیں
ترکی کے ساتھ پناہ گزینوں کے معاہدے پر قائم ہیں ،یورپی یونین
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی یونین نے اعلان کیا ہے کہ وہ ترکی کے ساتھ 2016ء میں کیے گئے پناہ گزینوں سے متعلق معاہدے پر قائم ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ترکی اور یونان کی سرحد پر پناہ گزینوں کا بحران شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ پیر کے روز ترک صدر رجب طیب اردوان نے مزید پڑھیں