امریکا میں طیارہ حادثے کا شکار‘ باپ بیٹا محفوظ رہے

تالاہاسی (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ایک چھوٹے طیارے کو خطرناک حادثہ پیش آیا، تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مذکورہ طیارے میں صرف 2 افراد سوار تھے، جب کہ ان کے ساتھ پالتو کتا بھی تھا۔ خوش قسمی سے کسی کو خراش تک نہیں آئی۔ یہ حادثہ مزید پڑھیں

مذاکرات کی آڑ میں فلسطینیوں کوبلیک میل کرنے کی امریکی کوشش

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایک بار پھر فلسطینیوں کواسرائیل سے مذاکرات پر آمادہ کرنے کے لیے بلیک میل کرنا شروع کردیا۔ امریکی حکام کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگرفلسطینی اتھارٹی مذاکرات کی میز پرواپس نہ آئی تو واشنگٹن غرب اردن پر اسرائیل کی خود مختاری تسلیم کرلے گا۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

اردوان کا دورۂ برسلز‘ جرمنی 150 بچوں کو پناہ دینے کا خواہاں

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان یونانی سرحد پر کشیدہ صورت حال کے تناظر میں یورپی یونین کے اعلیٰ اہل کاروں کے ساتھ بات چیت کے لیے برسلز پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق انہوں نے برسلز میں نیٹو کے سربراہ ژینس اسٹولٹن برگ سے ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرس بھی کی۔ مزید پڑھیں

عراق: داعش کے ساتھ جھڑپ میں 2 امریکی فوجی ہلاک

بغداد (انٹرنیشنل ڈیسک) عراق میں امریکی فوج اور داعش کے درمیان جھڑپ کے دوران 2 فوجی ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون کی جانب سے جھڑپ کے مقام اور ہلاکتوں کے حوالے سے تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ امریکی ٹی چینل سی این این کا کہنا تھا کہ واقعہ عراق مزید پڑھیں

اترپردیش ،حکومت کو مخالفین کی کردار کشی پر جھاڑ پڑگئی

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت کی الٰہ آباد ہائی کورٹ نے شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مظاہروں کے دوران مخالفین کو تشدد میں ملوث قرار دے کر ریاستی حکومت کی جانب سے آویزاں کیے گئے ان کی تصاویر والے بڑے بڑے اشتہارات ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ ریاستی حکومت کے لیے ایک بڑا مزید پڑھیں

سوڈانی وزیراعظم پر قاتلانہ حملہ بال بال بچ گئے

خرطوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوڈان کے دارالحکومت خرطوم میں وزیراعظم عبداللہ حمدوک کے قافلے کے قریب بم دھماکا ہوا، تاہم وہ اس حملے میں محفوظ رہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق عبداللہ حمدوک کے قافلے کو پیر کے روز خرطوم میں بیر پل کے قریب نشانہ بنایا گیا۔ حملے کے نتیجے میں قافلے میں شامل کئی گاڑیوں مزید پڑھیں

کورونا ،463 اطالوی شہری اور 180 شمالی کوریائی فوجی ہلاک

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) دنیا بھر میں مہلک کورونا وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے۔ بین الاقوامی ذرائع کے مطابق پیر کی شام تک 112 ممالک اور خطے اس کی لپیٹ میں آچکے ہیں، جب کہ متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 14 ہزار سے تجازو کرچکی ہے۔ اب تک اس وائرس میں مبتلا ہو کر 4002 افراد مزید پڑھیں

عالمی تنازعات میں اسلحہ کے سوداگروں کی چاندی

اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) اسلحہ کی عالمی تجارت پر نظر رکھنے والی تنظیم سپری کا کہنا ہے کہ تنازعات کے شکار مشرق وسطیٰ کے خطے میں اسلحہ کی ترسیل میں کئی گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ اسلحہ کی عالمی تجارت میں امریکا بدستور سرفہرست ہے۔ اسٹاک ہوم میں قائم اسلحہ کی عالمی تجارت پر نظر مزید پڑھیں

شمالی کوریا نے 3 نئے میزائل تجربات کرلئے

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے کم فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے 3 میزائلوں کے تجربات کیے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق یہ میزائل پیر کے روز شمالی کوریا کی مشرقی ساحلی پٹی سے سمندر کی جانب داغے گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق یہ تجربہ جنوبی کوریا کے صوبے ہام گی یانگ مزید پڑھیں

کابل :افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران دو دھماکے

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں نومنتخب افغان صدر کی تقریب حلف برداری کے دوران 2 دھماکوں ہوئے جس میں اشرف غنی سمیت دیگر شخصیات محفوظ رہیں۔۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق کابل میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری جاری تھی کہ اس دوران 2 زوردار دھماکوں کی آواز سنائی دیں جبکہ راکٹ مزید پڑھیں