فلسطینی علاقوں کو تقسیم کرنے کے نئے صیہونی منصوبے کا انکشاف

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینت نے مشرقی بیت المقدس میں فلسطینیوں کی مقبوضہ اراضی پر زیر زمین سڑک کی تعمیر کی منظوری دے دی۔ خبررساں اداروںکے مطابق وزیر دفاع غرب اردن کے مقبوضہ علاقوں پر اسرائیلی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے میں توسیع کے لیے سرگرم ہیں۔ متنازع سڑک کی مزید پڑھیں

پاکستان دنیا سے ہتھیار خریدنے والا 11 واں بڑا ملک بن گیا

اسٹاک ہوم (آن لائن) اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ(سپری) نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا میں ہتھیار درآمد کرنے والا 11 واں بڑا ملک ہے۔ سپری کی ایک رپورٹ کے مطابق سویڈن سے تعلق رکھنے والے ادارے نے اپنے نئے اعداد و شمار میں بتایا کہ گزشتہ 5 برسوں میں بھارت دنیا میں مزید پڑھیں

شہباز شریف اکھاڑے سے باہر شور مچانے والے پہلوان کی طرح ہیں، شیخ رشید

سانگلہ ہل(آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف کی خاموشی قابل فکر ہے ،میاں شہباز شریف اکھاڑے سے باہر شورمچانے والے پہلوان کی طرح ہیں۔ عورت مارچ کو ان کے سلوگن میرا جسم میری مرضی نے متنازع بنایا اور اسے اہمیت بھی اسی کے باعث ہی ملی مزید پڑھیں

لندن میں نواز شریف کے ذاتی معالج پر حملہ ، شہباز شریف کی مذمت

لندن/ اسلام آباد (خبر ایجنسیاں) سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان خان پر نقاب پوش نامعلوم افراد نے حملہ کرکے انہیں تشدد کا نشانہ بنایا جس کے باعث ان کے سر، چہرے اور سینے پر شدید چوٹیں آئی ہیں اور انہیں علاج کے لیے فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر: گھر پر چٹان گرنے سے خاندان کے 5 افراد ہلاک

جموں/ سرینگر/ نئی دہلی (اے پی پی) مقبوضہ کشمیرمیںجموں خطے کے ضلع ادھمپور کے علاقے برمین خائن میں رات کے وقت ایک چٹان کھسک کر گھر کے اوپر آ گر ی جس سے 3بچیوں ایک لڑکے اور خاتون سمیت کنبے کے 5 افراد ہلاک ہوگئے جن کی شناخت شاردا دیوی، آرتی دیوی، انو دیوی، سوانی مزید پڑھیں

کورونا وائرس کا خوف: امریکی وزیر دفاع کا دورہ پاکستان ملتوی

واشنگٹن( آن لائن) کورونا وائرس کا خوف، امریکی وزیر دفاع مارک ایسپرنے پاکستان، بھارت اور ازبکستان کا دورہ ملتوی کر دیا، مارک الیسپرنے 16 سے 20 مارچ تک جنوبی اور وسطی ایشیائی ممالک کا دورہ کرنا تھا تا ہم کورونا وائرس کے پھیلائو کی وجہ سے دورہ ملتوی کر دیا گیا ہے میڈیا رپورٹس کے مزید پڑھیں

کورونا کے پیش نظر باجماعت نماز ادا نہ کی جائے، آیت اللہ سیستانی

بغداد (صباح نیوز)عراق کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی نے فتویٰ دیا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے جہاں اجتماعات پر پابندی ہے وہاں باجماعت نماز بھی ادا نہ کی جائے۔عرب میڈیا کے مطابق عراق کے ممتاز مذہبی رہنما آیت اللہ علی سیستانی سے کورونا وائرس کے پھیلا ئوکے پیش نظر باجماعت مزید پڑھیں

امریکی فوجیوں کا انخلا اور طالبان قیدیوں کی رہائی شروع

کابل/واشنگٹن (خبرایجنسیاں)امن معاہدے کے بعد افغانستان سے امریکی فوجیوں کا انخلااور طالبان قیدیوں کی رہا ئی کا عمل شروع ہوگیا۔امریکا نے اپنے فوجیوں کے انخلا کے آغاز کی تصدیق کر دی ہے اور بتایا گیا ہے افغانستان کے 2ہوائی اڈوں سے 4ہزار 400اہلکار وطن روانہ ہوگئے ہیں۔افغانستان میں امریکی فوج کے ترجمان سونی لیگیٹ نے مزید پڑھیں

کورونا وائرس کے عالم گیر وباء بننے کے خطرات بالکل حقیقی ہیں،عالمی ادارہ صحت

چین کے صوبے ووہان سے جان لیوا کورونا وائرس دنیا میں تیزی سے پھیل رہا ہے، اب تک یہ وائرس دنیا کے 104 سے زائد ممالک میں پھیل چکا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فلپائن میں کورونا وائرس کے مزید 15 نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد مجموعی تعداد35 ہوگئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

صومالیہ میں امریکی حملہ‘ الشباب کا اہم رہنما مارا گیا

موغادیشو (انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ میں عسکریت پسند تنظیم الشباب کا ایک اہم رہنما بشیر محمد محمود امریکی حملے میں ہلاک ہوگیا۔ الشباب کے سربراہ کے سر کی قیمت 50 لاکھ ڈالرز مقرر کی گئی تھی، جسے جنوبی علاقے جبہ میں فضائی حملے میں ہلاک کر دیا گیا۔ امریکی فوج کی افریقی کمان کے ترجمان کرنل مزید پڑھیں