جاپانی وزیراعظم کا 2011ء کے سونامی سے متاثرہ مقام کا دورہ

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی وزیرِاعظم شنزو آبے نے شمال مشرقی علاقے میں آنے والے زلزلے اور سونامی کی نویں برسی سے قبل متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ انہوں نے ہمسایہ فوتابا قصبے کا بھی دورہ کیا۔ اس علاقے میں فوکوشیما دائی اچی جوہری حادثے کے بعد سے نافذ انخلا کا حکم رواں ماہ کے اوائل مزید پڑھیں

خودکار نظام کے باعث ملکہ برطانیہ پر محل کے دروازے بند‘ باہر انتظار کرنا پڑا

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی شاہی محل کے صدر دروازے میں خرابی کے باعث ملکہ الزبتھ دوم واپس لوٹنے پر مجبور ہوگئیں۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق ملکہ الزبتھ دوم کی گاڑی پہنچی تو محل کا خود کار دروازہ کھل نہیں سکا، جس کے بعد ان کے محافظ نے گاڑی سے اتر کر لکڑی کا دروازہ مزید پڑھیں

دبئی: برقع میں ملبوس شخص 2 لاکھ 27 ہزار درہم لے اُڑا

دبئی (انٹرنیشنل ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں برقع پہنے چور 2 لاکھ 27 ہزار درہم چرا کر فرار ہوگیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یہ واقعہ ریاست دبئی میں پیش آیا، تاہمپولیس نے ملزم کو محض 4 گھنٹے کے اندر کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔ نایف پولیس اسٹیشن کے سربراہ بریگیڈیر طارق نے بتایا کہ چوری مزید پڑھیں

طالبان نے امن معاہدہ توڑنے سے متعلق خبروں کی تردید کردی

دوحہ/کابل (آن لائن +صباح نیوز) ترجمان افغان طالبان سہیل شاہین نے امن معاہدہ توڑنے سے متعلق امریکی میڈیا کی خبروں کی تردید کردی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں افغان ترجما ن کا کہنا ہے کہ ابھی تک معاہدے پر عملدرآمد تسلی بخش طور پر آگے بڑھ رہا ہے۔ا مزید پڑھیں

بھارتی سکھوں نے گورونانک شاہی کیلنڈرپرعمران خان کی تصویر چھاپ دی

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی پنجاب کی دل خالصا تنظیم نے گورونانک شاہی کیلنڈرپر وزیراعظم عمران خان کی تصویر چھاپ دی۔حکومتی اقلیتی رکن اسمبلی مہندر پاک سنگھ نے کیلنڈر پر عمران خان کی تصویر کو سکھ مسلم بھائی چارے کی علامت قرار دے دیا۔بھارتی پنجاب کی سکھ تنظیم دل خالصا نے اکالی تخت میں گورونانک شاہی کیلنڈر مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد کو 14روز بعد تجارت کے لیے کھول دیا گیا

تفتان ( آن لائن )تفتان میں پاک ایران سرحد کو 14 روز بعد تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ایران میں کورونا وائرس پھیلنے کے بعد پاکستانی حکام نے حفاظتی انتظامات کرتے ہوئے بلوچستان کے ضلع تفتان میں پاک ایران بارڈر کو بند کردیا تھا اور شروع میں ایران سے آنے والے زائرین کی آمدو مزید پڑھیں

طالبان قیدیوں کی رہائی کیلیے شفاف طریقہ کار ناگزیر ہے‘ افغان صدر

کابل (آن لائن)افغانستان کے صدر اشرف غنی کا کہنا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کے لیے شفاف طریقہ کار ناگزیر ہے‘ طالبان قیدی رہائی کے بعد ان کے تشدد کی جانب نہیں لوٹنے کی ضمانت چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق افغان صدر اشرف غنی نے والسائی جرگے میں اراکین سے خطاب مزید پڑھیں

آرٹیکل 370 اور مقبوضہ جموں و کشمیر کی تقسیم پر دسویں جماعت کے نصاب میں ایک باب شامل کر دیا گیا

جموں وکشمیر کی حکومت نے دسویں جماعت کے پولیٹیکل سائنس کے نصاب میں آرٹیکل 370 کو ختم کرنے اور ریاست کے مرکزی خطوں کو جموں و کشمیر اور لداخ میں تقسیم کرنے پر ایک باب شامل کردیا ہے ۔ باب "جموں وکشمیر۔ تنظیم نو ایکٹ ، 2019 صفحہ نمبر 113 پر گذشتہ سال 5 اگست مزید پڑھیں

سی اے اے مخالف مظاہرے میں خاتون کی موت

اترپردیس کے دارالحکومت لکھنو کے گھنٹہ گھر میں شہریت ترمیمی قانون کے خلاف مسلسل 52 دنوں سے احتجاج جاری ہے۔ احتجاج کے دوران بارش میں بھیگنے کی وجہ سے فریدہ نامی خاتون کی موت ہوگئی۔ لکھنو میں بے موسم بارش اور ژالہ باری نے عوام کو پریشان کر رکھا ہے۔ ریاست کے دارالحکومت لکھنو کے مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش: دسویں جماعت کے امتحانی پرچے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو آزاد کشمیر تسلیم کر لیاگیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں دسویں کلاس (سائنس )کے ایک امتحانی سوالنامے میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کو دو بار آزاد کشمیر لکھ دیاگیا۔ یہ اصطلاح مدھیہ پردیش بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (ایم پی بی ایس ای)کے کلاس 10 کے سوشل سائنس کے پرچے میں سامنے آئی۔امتحانی پرچے میں ایک سوال میں طلبا سے ہندوستان مزید پڑھیں