ہندوستانی سیکیورٹی فورسزکے ہاتھوں خواتین کی عصمت دری کے بڑے واقعات

سرینگر،08مارچ (ساوتھ ایشین وائر) آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔ متنا زعہ علاقوں میں خواتین پر سب سے زیادہ بوجھ پڑتا ہے اور مقبوضہ علاقوں میں وہ مظالم کا شکار بنتی مزید پڑھیں

کشمیری خواتین کا جنسی استحصال، بھارتی حکومت کی ریاستی پالیسی

خواتین کے خلاف مظالم، کشمیریوں کو نفسیاتی شکست دینے کا حربہ سرینگر،08مارچ (ساوتھ ایشین وائر) کشمیر میں خواتین کے جنسی استحصال کو ریاستی پالیسی کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے۔ ان واقعات کو فوجی مقاصد یعنی سیاسی دہشت گردی ، آزادی کی آواز دبانے اور سٹیٹس کو کے خلاف مزاحمت کچلنے کیلئے ایک ہتھیار مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں1989ء سے اب تک دوہزارسے زائد خواتین شہید

9فیصد کشمیری خواتین جنسی استحصال کا شکار آٹھ مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کے ساتھ ہونے والے نارواسلوک کو ختم کرنا ہے۔ آٹھ مارچ 1907 میں نیو یارک میں لباس سازی کی فیکٹری میں کام کرنے والی سینکڑوں خواتین نے مزید پڑھیں

‘جموں و کشمیر اپنی پارٹی’ کا قیام ،آج پی ڈی پی کے سابق رہنما الطاف بخاری اعلان کریں گے

مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیر سید الطاف بخاری آج اتوار کو سیاسی جماعت اپنی پارٹی لانچ کریں گے۔ لانچنگ کی تقریب سرینگر کے تاریخی لالچوک کے نزدیک واقع شیخ باغ میں دن دو بجے منعقد ہوگی۔ سید الطاف بخاری کی اپنی پارٹی ایک ایسے وقت میں لانچ کی جارہی ہے جب جموں وکشمیر کے تین مزید پڑھیں

سرینگر میں سنڈے مارکیٹ بند

سرینگر میونسپل کارپوریشن انتظامیہ نے سرینگر میں اتوار کے دن لگنے والے مصروف ترین بازار سنڈے مارکیٹ کو بند کر دیا ۔ یہ قدم کورونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر اٹھایا گیاہے-ساوتھ ایشین وائر کے مطابق لال چوک سرینگر کے گردونواح میں ہر اتوار کے دن لگنے والی سنڈے مارکیٹ میں لوگوں کی مزید پڑھیں

مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کا افسر کیمرے کے سامنے رشوت لیتا پکڑا گیا

مقبوضہ جموں وکشمیر پولیس کے ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر کو ہفتے کے روز گرفتار کیا گیا ۔ اسے ایک ویڈیو میں کشتواڑ ضلع کے ایک تھانے مین رشوت کا مطالبہ اور قبول کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا ۔ساوتھ ایشین وائر کے مطابق پولیس ترجمان نے بتایا کہ اے ایس آئی عبدالسبحان کو بھی معطل کردیا مزید پڑھیں

افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت پر امریکا برہم

واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی جانب سے افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی اجازت دیے جانے پر برہمی کا اظہارکیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے ایک ٹوئٹ میں افغانستان میں امریکی جنگی جرائم کی تحقیقات کے لیے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ کی اجازت کو غیرقانونی قرار مزید پڑھیں

افغان سیکورٹی فورسز نے حملہ کرکے 7شہریوں کا مارڈالا،17زخمی

کابل(آن لائن/اے پی پی) افغانستان کے صوبہ ہرات کے ضلع کیوشک ریوباط سانگی میںسیکورٹی فورسز نے حملہ کرکے 7 عام شہریوں کو مارڈالا، 17افراد زخمی ہو گئے ، ہلاک ہونے والوں میں اسکول کا استاد بھی شامل ہے ، طالبان نے حملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔ جبکہ غیر ملکی خبررساں ادارے نے اپنی مزید پڑھیں

بغاوت کا الزام‘ شاہ سلمان کے بھائی اور بھتیجے سمیت3شہزادے گرفتار

نیویارک/لندن(مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی حکام نے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے بھائی اور بھتیجے سمیت 3شہزادوں کو بغاوت کی منصوبہ بندی کرنے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے نامعلوم ذرائع کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ شاہ سلمان کے بھائی شہزادہ احمد بن عبدالعزیز اور ان کے بھتیجے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں کورونا سے بچائو کیلئے ہنگامی اقدامات

خانہ کعبہ اور مسجد نبوی نمازیوں کیلئے کھول دی گئی دنیا بھر میں نوول کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی، سربیا، کیمرون اور بھوٹان میں پہلے کیس کی تصدیق اٹلی میں ہلاکتیں148، ایران میں 124، چین میں مزید 30 افراد ہلاک اور 143 نئے مریضوں کی تصدیق جبکہ 5 ہزار مزید پڑھیں