کراکس (انٹرنیشنل ڈیسک) وینزویلا کے صدر نکولاس مادورو نے خواتین سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک کی بہتری کے لیے چھ چھ بچے پیدا کریں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق خواتین سے متعلق قومی حفظان صحت منصوبے کے فروغ کے لیے ایک ٹی وی پروگرام میں صدر مادورو نے کہا کہ اس وقت وینزویلا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ادلب میں بمباری ،16 شہری شہید،اردوان ،پیوٹن ملاقات
دمشق/ ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں حزب اختلاف کے آخری اہم گڑھ صوبہ ادلب میں روسی فضائیہ کے تازہ حملے میں ایک بچی سمیت 16 شہری شہید اور 18 زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ اس مقام پر کیا گیا، جہاں بے گھر شامی مہاجرین جمع تھے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کے مطابق روسی فضائیہ نے مزید پڑھیں
یورپ ایک بار پھر مہاجر دشمنی پر ڈٹ گیا
برسلز (انٹرنیشنل ڈیسک) یورپی ممالک انسانی حقوق کی حفاظت کے تمام دعوے بالائے طاق رکھ کر ایک بار پھر مہاجر دشمنی پر کمر بستہ ہوگئے۔ خبررساںاداروں کے مطابق یورپی یونین نے یونان اور ترکی کی سرحد پر جمع ہونے والے ہزاروں پناہ گزینوں کو متنبہ کیا کہ ان کی غیرقانونی طور پر یورپ میں داخلے مزید پڑھیں
کورونا سے 3 کروڑ بچوں کا اسکول چھوٹ گیا
نیوریاک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث دنیا میں تقریباً 3 کروڑ بچوں نے اسکول جانا چھوڑ دیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت ’’یونیسکو‘‘ نے کہا کہ اب تک 13 ممالک نے اپنے تمام اسکول بند کر دیے ہیں، جب کہ 9 دیگر ممالک مزید پڑھیں
افغان چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ حملے میں بال بال بچ گئے
افغانستان کے چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سمیت سیاسی رہنما حملے میں بال بال بچ گئے۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چیف ایگزیکٹو کا کہنا ہے کہ دارالحکومت کابل میں ایک تقریب میں شرکت کے دوران مسلح شخص نے فائرنگ کردی تاہم اس حملے میں عبداللہ عبداللہ محفوظ رہے ۔ خبررساں ادارے سے ٹیلیفونک مزید پڑھیں
ترکی کا شام میں جنگ بندی کا اعلان
ماسکو: ترک صدر رجب طیب اردوان نے روسی صدر پیوٹن سے ملاقات میں شام کےعلاقے ادلب میں جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب اردوان اور روسی منصب ولادیمر پیوٹن کے درمیان روس کےدارالحکومت ماسکو میں طویل ملاقات ہوئی جو6 گھنٹے تک جاری رہی۔ملاقات کے بعد دونوں سربراہان نے میڈیا مزید پڑھیں

تیونس: امریکی سفارت خانے پر خودکش حملہ
افریقی ملک تیونس میں امریکی سفارتخانے پر حملہ ہوا جس میں 5 سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق تیونس خود کش حلہ آور سائکل پر سوار تھا۔ امریکی سفارتخانے کے قریب پہنچ کر خود کو بم سے اڑادایا تاہم سفارتخانے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا جبکہ 5 سیکورٹی اہلکار شدید زخمی ہوگئے۔ مزید پڑھیں

دہلی فسادات منظم سازش کے تحت کرائے گئے،کمیشن
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) نئی دہلی اقلیتی کمیشن نے فسادات کو منظم سازش قرار دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق کمیشن کے وفد نے شمال مشرقی دہلی کے متاثرہ علاقوں کا دورہ کرنے کے بعد انکشاف کیا کہ سازش پر عمل کے لیے باہر سے بلوائیوں کو بلایا گیا۔ کمیشن کا اپنی رپورٹ میں کہنا مزید پڑھیں