کابل/واشنگٹن(خبرایجنسیاں+مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں طالبان کے حملوں میں 26 سیکورٹی اہلکار ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔ امریکا نے بھی طالبان مزاحمت کاروں کو جنگی طیاروں سے نشانہ بنایا اور اسے جوابی کارروائی قرار دیا ہے۔طالبان کی جانب سے صوبہ قنددوز میں3 افغان فوجی چھاؤنی ،ایک پولیس چیک پوسٹ اور صوبہ اروزگان میں بھی ایک پولیس چوکی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کرونا وائرس کا خطرہ،ووہان بندرگاہ سے3چینی جہازکارگو لے کرکراچی روانہ ہوگئے
تینوں جہاز رواں ماہ میں کراچی بندرگاہ پر لنگر انداز ہونگے، بغیرکورنٹائن کے لنگر انداز ہونے سے شدید نقصان کا اندیشہ ہے چائنا کے سب سے زیادہ متاثرہ شہرووہان سے دوجہاز15مارچ اور رواں ماہ کے اختتام پر کراچی بندرگاہ پہنچ جائیں گے کراچی چین کے شہر ووہان سے پھیلنے والے کرونا وائرس نے دنیا بھر مزید پڑھیں
عمرہ زائرین پر 31 مارچ تک پابندی عائد
اسلام آباد: کروناوائرس خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے 31 مارچ تک عمرہ زائرین پر پابندی عائد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ائیرلائن نے عمرہ زائرین پر پابندی کی تاریخ کو بڑھا کر31 مارچ تک کردیا ہے جبکہ وزٹ ویزا والوں کے بھی تمام ٹکٹس منسوخ کردیے ہیں۔ سعودی ایئر لائن نے منسوخ مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا رہنما طالبان رہنما ملا عبدالغنی سے رابطہ
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ٹرمپ کا طالبان رہنماملا عبدالغنی سے رابطہ، افغانستان کی تعمیر نو کیلیے بھرپور معاونت کی یقین دہانی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے پہلی مرتبہ کسی طالبان رہنما سے براہ راست رابطہ کیا ہے۔ یہ رابطہ امن معاہدے کے بعد افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے متنازع بیانات کے بعد کیا مزید پڑھیں
ایران کے 23ارکان پارلیمنٹ کورونا وائرس میں مبتلا( سندھ میںپرائیویٹ اسکول 9مارچ سے کھولنے کا مطالبہ)
تہران/ کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک+ اسٹاف رپورٹر) ایران میں کورونا وائرس سے 23 اراکین پارلیمنٹ بھی متاثرہوگئے جبکہ وائرس سے مزید 11 افراد ہلاک ہوگئے اور 835 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ آل پرائیویٹ اسکولز مینجمنٹ ایسو سی ایشن سندھ نے پیر 9 مارچ سے صوبے کے اسکول کھولنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں
خواتین کو تعلیم‘ ملازمت اور سیاست میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی‘ افغان طالبان
دوحہ/ کابل(خبر ایجنسیاں) افغان طالبان کے چیف مذاکرات کار شیر محمد عباس ستانکزئی نے کہا ہے کہ اگر وہ دوبارہ اقتدار میں آتے ہیں تو خواتین کو اسکول اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے، ملازمت کرنے اور سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے کی اجازت ہوگی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے ان کا مزید پڑھیں
یورپ بھی اب مہاجرین کا بوجھ برداشت کرے، ایردوان
استنبول: ترک صدر رجب طیب ایردوان نے یورپی ممالک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ”مہاجرین کا بھاری بھر کم بوجھ اب آپ کو بھی برداشت کرنا پڑے گا”۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ترک صدرنےایوان تجارت کی زیرقیادت سماجی تنظیموں کےنمائندوں سےخطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترکی یکجہتی ، اخوت واتحادکی بنیاد پر کھڑا مزید پڑھیں
بھارت میں مسلم کش فسادات بند کیے جائیں، ایران
تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ بھارت کے ایران کے ساتھ دوستانہ تعلقات ہیں، بھارت کو چاہیے کہ اپنے ملک میں تمام طبقوں کے ساتھ اچھا سلوک کرے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق جواد ظریف نے ٹوئیٹر پر پیغام جاری کیا جس میں انہوں نے بھارتی حکومت کی جانب سے مسلمانوں مزید پڑھیں
افغانستان میں امن کیلیے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں، جاپانی سفیر
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات جاپانی سفیر کونینوری میٹسوڈا کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام کے لیے جاپان پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جاپانی سفیر کونینوری میٹسوڈا نے کہا ہے کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان امن معاہدے سمیت امریکی فوجیوں مزید پڑھیں
شہریت قانون ، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی درخواست پر بھارت سیخ پا
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے بھارت کے متنازع شہریت قانون کیخلاف اقدام اٹھایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نےبھارتی سپریم کورٹ میں قانون کیخلاف مداخلت کی درخواست دائر کردی ہے۔ درخواست دائر کرنے پر بھارتی وزارت خارجہ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام بھارتی مزید پڑھیں