اب یورپ بھی مہاجرین کا بوجھ اٹھائے، طیب اردگان

استنبول: ہزاروں کی تعداد میں شامی مہاجرین یورپ منتقل ہونا شروع ہوگئے۔ ترک صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ یورپ بھی اب مہاجروں کا بوجھ اٹھائے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رجب طیب اردگان نے بیان دیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ کئی ممالک نے انہیں ٹیلیفون کیا مزید پڑھیں

افغان صدر کا طالبان قیدیوں کا رہا کرنے سے انکار

کابل(خبرایجنسیاں) افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امن معاہدے کے اگلے ہی روز طالبان کے5ہزار قیدیوں کو رہا کرنے سے انکار کردیا۔ دارالحکومت کابل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ امن معاہدے کے تحت 5 ہزار زیر حراست طالبان قیدیوں کی رہائی کا استحقاق امریکا کا نہیں بلکہ کابل حکومت کا ہے اور یہ مزید پڑھیں

اب بین الافغان مذاکرات کی طرف جائیں گے ،طالبان ترجمان

دوحا (صباح نیوز)افغان طالبان کے قطرسیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین نے کہا ہے کہ افغان طالبان اب بین الافغان مذاکرات کی طر ف جائیں گے اور مستقل کی حکومت پر بات ہوگی کہ کیسے اسلامی حکومت وجود میں آسکتی ہے ۔نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس عزم پر مزید پڑھیں

افغان صدر امریکا طالبان معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے

افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکا طالبان امن معاہدے کی اہم شرط سے پیچھے ہٹ گئے۔ افغان صدر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کے پانچ ہزار قیدیوں کی رہائی کا کوئی وعدہ نہیں کیا، قیدیوں کی رہائی پر فیصلے کا اختیار افغان حکومت کا ہے، طالبان کے قیدیوں کا معاملہ افغانستان مزید پڑھیں

نئی دہلی کی حکومت نے کنہیا کمار کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظوری دے دی

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی اروند کجریوال حکومت نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی طلبہ یونین کے سابق صدر کنہیا کمارکے خلاف غداری کا مقدمہ چلانے کی منظور ی دیدی ہے۔ کنہیا کمار کے علاوہ 7 دیگر طلبہ پر 2016ء میں نئی دلی کی جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے کمپلیکس مزید پڑھیں

طالبان نے پاسداری نہ کی تو معاہدہ منسوخ کرسکتے ہیں، پینٹاگون کی دھمکی

واشنگٹن( آن لائن )پینٹاگون نے دھمکی دی ہے کہ اگر طالبان نے معاہدے کی پاسداری نہیں کی تو معاہدہ منسوخ بھی کرسکتے ہیں۔پینٹاگون میں امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر نے روز دیا کہ اگر طالبان افغان حکومت سے مذاکرات اور سیکورٹی گارنٹی کی پابندی نہیں کریں گے تو امریکا طالبان کے ساتھ اپنے تاریخی معاہدے مزید پڑھیں

بھارت کی ایل او سی پر بلا اشتعال گولہ باری، آبادی کو نشانہ بنایا

سیری (صباح نیوز) کھوئی رٹہ سیکٹر لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ اور گولہ باری، سول آبادی کو نشانہ بنایا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پاک فوج کی منہ توڑ جوابی کارروائی دشمن کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق لائن آف کنٹرول کھوئی مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دیگر دوست ممالک کے شکر گزر ہیں، اشرف غنی

کابل (صباح نیوز)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکا اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والے تاریخی معاہدے کے حوالے سے کہا ہے کہ تمام فریقین اس معاہدے کی پاسداری کریں گے،جو مذاکرات سے حاصل ہوگا، پھر قوم پارلیمنٹ، لویہ جرگہ یا ریفرنڈم کے ذریعے فیصلہ کرے گی ،افغانستان کا ہر شہری امن عمل کا مزید پڑھیں

معاہدہ مجاہد قوم کیلیے خوش آئند ہے،عبدالغنی برادر

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) افغان طالبان کے سینئر رہنما ملا عبدالغنی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکا اور طالبان کے مابین امن معاہدہ افغانستان کی مجاہد قوم اور عالمی برداری کے لیے خوش آئند ہے۔انہوں نے کہا کہ خود مختار سیاسی جماعت درکار ہے جو خطے کے دیگر ممالک اور عالمی برادری کے مزید پڑھیں

طالبان اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے نکات

دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک) 4 صفحات پر مشتمل افغان امن معاہدہ 4 مرکزی حصوں پر مشتمل ہے جن میں (1)طالبان افغانستان کی سرزمین کسی بھی ایسی تنظیم، گروہ یا انفرادی شخص کو استعمال کرنے نہیں دیں گے جس سے امریکا یا اس کے اتحادیوں کو خطرہ ہوگا۔(2)افغانستان سے امریکی اور اس کے اتحادیوں فوجیوں کا انخلا مزید پڑھیں