ایران اور چین سے آنے والوں کو 15 دنوں تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا

اسلام آباد: چین اور ایران سے  پاکستان آنے والے مسافروں کو 15 دنوں تک قرنطینہ میں رکھا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (NDMA) کا کہنا ہے کہ ایران و چین سے آنے والوں کیلئے علیحدہ مراکز اس ہفتے تیار کر لیے جائیں گے جہاں ان کو 15 دنوں تک طبی معائنے مزید پڑھیں

کرونا وائرس: چین میں مزید 31 افراد ہلاک،125 نئے کیسز رپورٹ

بیجینگ: کرونا وائرس سے مزید 31 افراد ہلاک جبکہ 125 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پراسرار کرونا وائرس 76 ملکوں میں پھیل چکا ہے، دنیا بھر میں 3119 افراد ہلاک ہوچکے ہیں تاہم وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 90 ہزار سے زائد ہوچکی ہے۔ امریکہ میں کرونا وائرس سے ہلاک ہونے مزید پڑھیں

قیدیوں کی رہائی تک حملے جاری رکھیں گے، افغان طالبان

کابل: افغان طالبان نے افغانستان حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ افغان امن معاہدے کے تحت طالبان قیدیوں کو رہا کیا جائے ورنہ حکومتی سیکورٹی فورسز پر حملے ہوتے رہیں گے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق افغان طالبان نےمتعدد مقامی کمانڈروں اور نیوز ایجنسیوں  کو خط لکھا جس میں کہا گیا کہ افغان حکومت کا مزید پڑھیں

شامی انتظامیہ باز نہ آئی تو کندھوں پرسَرسلامت نہیں رہیں گے، اردوان

استبول: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ “شام میں بشار الاسد کی فوج ادلب میں ترکی کی طے کردہ حدود سے باہر نہ نکلی تو ان کے کندھوں پرسرسلامت نہیں رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر اردوان نے انقرہ میں جسٹس اینڈ ڈیلپمنٹ پارٹی کےضلعی مشاورتی اسمبلی اجلاس سے خطاب کیرتے مزید پڑھیں

بھارتی شہریت قانون: اقوام متحدہ ہائی کمشنر کا بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج

اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کی ہائی کمشنرمیشیل بیچلٹ نے بھارتی شہریت کے متنازع قانون کو بھارتی سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے ماطق بھارتی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کے اس اقدام کی سخت مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ بیرون ملک کے کسی بھی مزید پڑھیں

یونان میں م�اجرین کی پنا� گا� نذر آتش

ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) یونان کے جزیرہ لیسبوس میں مقامی لوگوں نے سکالا سیکا مینیاس میں قائم پناہ گزینوں کے ایک مرکز کو نذر آتش کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق مذکورہ پناہ گاہ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین کی طرف سے قائم کی گئی تھی، تاہم رواں سال دو جنوری وہاں سے مہاجرین کو مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا نیا تجرب� 2 بلیسٹک میزائل داغ دیئے

پیانگ یانگ (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے نئے تجربات کرتے ہوئے سمندر میں 2 بیلسٹک میزائل داغ دیے۔ جاپانی وزارت دفاع اور جنوبی کوریا کے عسکری حکام نے تصدیق کی ہے کہ دونوں میزائل نہ تو جاپان کی حدود میں گرے اور نہ ہی اس کے اقتصادی زون میں۔ جنوبی کوریا سے موصولہ اطلاعات کے مزید پڑھیں

امریکا میں کورونا سے دوسرا مریض �لاک بڑے اجتماعات پر پابندی

واشنگٹن ؍ برسلز ؍ ریاض ؍ تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں مریضوں اور ہلاکتوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جبکہ حفاظتی اقدامات اور انتظامات کے باعث عالمی معیشت بھی متاثر ہو رہی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا میں مہلک وبا سے ایک مزید پڑھیں

د�لی �سادات پر مودی اور امیت شا� مستع�ی �وں،ایوان گونج اٹھے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) دہلی میں فسادات کے لیے اپوزیشن جماعتوں نے بی جے پی حکومت کو مورد الزام ٹھہراتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ پارلیمان میں بجٹ اجلاس کے دوسرے دور کی کارروائی پیر کے روز شروع ہوتے ہی اپوزیشن جماعتوں نے دہلی فسادات کے مزید پڑھیں

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلاء رُک بھی سکتا ہے، امریکہ کی وارننگ

واشنگٹن: امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ امریکہ طالبان کے مابین ہوا معاہدہ مشروط ہے۔ اگر افغان طالبان اور حکومت کے درمیان کوئی سمجھوتہ نہ ہوا تو امریکی فوج کا انخلاء بھی نہیں ہوگا۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق مارک ایسپر نے امریکی میگزین واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں