روس ادلب میں ہمارے راستے سے ہٹ جائے، ایردوان

استنبول: ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ”روس ادلب میں ہمارے راستے سے ہٹ جائے”۔ ترک میڈیا کے مطابق ترک صدر طیب ایردوان روسی ہم منصب ولادی میر پیوٹن سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا “روس ادلب میں ہمارے راستے سے ہٹ جائے”،ہماری جنوبی سرحد پر دہشت گردوں کیلئے راہ ہموار کرکے ترکی کو مزید پڑھیں

افغان امن معاہدے پر حتمی دستخط کردیئے گئے

دوحا: افغان امن معاہدے پر امریکہ اور طالبان کی جانب سے حتمی دستخط کردیئے گئے۔ معاہدے پر حتمی دستخط کی تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی شامل تھے۔ افغان امن معاہدے پر طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر نے اور امریکا کے نمائندے برائے مفاہمتی عمل زلمے خلیل زاد نے مزید پڑھیں

بھارت: مسلم کش فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 69 ہوگئی

نئی دہلی: بھارتی شہریت کے متنازع قانون پر احتجاج کرنے والوں پر بھارتی پولیس اور ہندو انتہا پسندوں کے مظالم میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 79 دنوں کے دوران 69 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ غیر ملکی  خبر رساں ادارے کے مطابق مسلم کش فسادات کے مختلف واقعات میں اب تک 69 افراد کی ہلاکتیں مزید پڑھیں

شام میں 33 ترک فوجی ہلاک ،روس سے کشیدگی

شام/ ترکی: صوبہ ادلب میں بم باری کا نشانہ بننے والی چوکی پر تُرک فوجی اور مقامی مزاحمت کار جمع ہیں‘ کمک لانے والا قافلہ آگے بڑھ رہا ہے‘ وزیر دفاع خلوصی اکار آپریشن کا جائزہ لے رہے ہیں‘ تارکین وطن کے گروہ زمینی اور بحری راستوں سے یورپی ممالک کی جانب بڑھ رہے ہیں مزید پڑھیں

جرمنی میں 60 اور امریکا میں 33 کورونا سے متاثر

برلن ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) چین سے پھیلنے والا خطرناک کورونا وائرس خطے کے کئی ممالک کو متاثر کرنے کے بعد یورپ میں بڑی تعداد میں لوگوں کو شکار کررہا ہے۔ ترجمان جرمن وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ ملک میں 60 افراد میں وائرس کی تشخیص ہو چکی ہے۔ اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

لیبیا میں کشیدگی علاقائی جنگ بن سکتی ہے،عالمی نمائندہ

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا کے لیے اقوام متحدہ کے نمایندہ خصوصی غسان سلامہ نے کہا ہے کہ لیبیا میں جاری لڑائی ایک علاقائی جنگ کی صورت اختیار کرسکتی ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز جنیوا میں لیبیا کے جنگی فریقین کے درمیان مذاکرات سے قبل غسان سلامہ نے ایک پریس کانفرنس میں گزشتہ مزید پڑھیں

ہندو انتہا پسندوں نے بھارتی فوجی کو بھی نہیں چھوڑا

نئی دہلی: بھارت کے مختلف شہروں میں مسلم کش فسادات میں روز بروز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ آر ایس ایس کارکنان اور انتہا پسند ہندوؤں نے بھارتی فوجی کے گھر کو بھی نہیں بخشا اور آگ لگا دی۔ مقامی میڈیا کے مطابق مسلح اور مشتعل ہندو انتہا پسند گروہ نے نئی دہلی کے علاقے کھجور مزید پڑھیں

بھارت میں مسلم کش فسادات؛ ترک صدر کی مذمت

انقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے بھارت میں مسلم کش فسادات کی شدید الفاظ میں مذمت کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انقرہ میں تقریب سے خطاب کرتے  ہوئے ترک صدر کا  کہنا تھا کہ اس وقت بھارت وہ ملک ہے جہاں ہندوؤں کے ہاتھوں مسلمانوں کا قتل عام کیا جارہا ہے، مزید پڑھیں

دُنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد چین میں سب سے زیادہ

شنگھائی (انٹرنیشنل ڈیسک) چین سے پھیلنے والے خطرناک کورونا وائرس کی وجہ سے کئی ممالک کی معیشت شدید متاثر ہو رہی ہے خصوصاً خود چین کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے جب کہ اس دوران حیرت انگیز انکشاف ہوا ہے کہ وبا کی وجہ سے کئی چینی امرا کی دولت میں غیر معمولی اضافہ ہو مزید پڑھیں

کورونا کے باعث امریکا جنوبی کوریا جنگی مشقیں ملتوی

سیئول ؍ واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا اور جنوبی کوریا نے کورونا وائرس کے بڑھتے واقعات کے بعد اپنی سالانہ مشترکہ جنگی مشقیں ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا اور جنوبی کوریا کے کئی فوجی کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں، جنہیں اس وقت قرنطینہ میں رکھنے رکھا گیا ہے مزید پڑھیں