واشنگٹن(خبر ایجنسیاں)بھارت میں مذہبی فسادیوں کو تشدد کرنے سے روکا جائے۔ امریکا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ جو لوگ مذہبی فسادات کے پیچھے ہیں وہ خود کو تشدد سے دور رکھیں۔امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی وسطیٰ ایشیائی امور ایلس ویلز نے ٹوئٹ میں کہ نئی دہلی میں مقتولین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں ہلاکتیں38 ہوگئیں‘ گرفتاریوں کا حکم دینے والا جج تبدیل
نئی دہلی/انقرہ/واشگٹن/جدہ (خبر ایجنسیاں) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے،بی جے پی کے غنڈے مسلم نوجوانوں کو چن چن کر قتل کررہے ہیں اور ان کے چہروں پر تیزاب پھینکا جارہا ہے ،سیکڑوںافراد زخمی ہیں ،کئی مساجد شہید ہو چکی، پرتشدد فسادات مزید پڑھیں
کروناوائرس: ایران میں اموات کی تعداد 26 ہوگئی
24 گنٹوں کے دوران ایران میں مزید 7 افراد کروناوائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاںپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں مزید 106 کروناوائرس کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن کی مجموعی تعداد اب تک 246 تک پہنچ چکی ہے۔ مزید پڑھیں
ایران سے معاونت کا الزام 13 غیر ملکی ادارے اور افراد بلیک لسٹ
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایرانی میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں 13 غیرملکی اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے تازہ پابندیوں کا نشانہ بننے والی کمپنیوں اور شخصیات کا تعلق روس، چین، عراق اور ترکی سے ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر مزید پڑھیں
سلامتی کونسل نے یمن پر پابندیوں کی مدت بڑھادی
نیو یارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے یمن پر عائد پابندیوں کی مدت میں ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں اداروں کے مطابق اس حوالے سے مستقل رکن برطانیہ کی طرف سے پیر کے روز پیش کی گئی ایک قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔ سلامتی کونسل میں مزید پڑھیں
مودی نے گجرات کی تاریخ دہلی میں دہرادی ،شہباز شریف
لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام سے مودی کا اقلیتوں سے ہمدردی کا ناٹک بے نقاب ہوگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اورمذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں
دہلی میں ہلاکتیں 24 ،بی جے پی رہنمائوں کی گرفتاری کا حکم
۔نئی دہلی/نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف احتجاج کے دوران ہلاکتوں کی تعداد 24 ہوگئی جبکہ 200 سے زائد افراد زخمی ہیں۔متعدد زخمی افراد کی حالت شدید تشویش ناک بتائی گئی ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا افسربھی شامل ہے جس کی لاش ایک مزید پڑھیں
مودی نے گجرات کی تاریخ دہلی میں دہرادی‘ شہبازشریف
200227-08- 31ندن(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف کا کہنا ہے کہ مسلمانوں کے قتل عام سے مودی کا اقلیتوں سے ہمدردی کا ناٹک بے نقاب ہوگیا۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدراورقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے بھارت میں مسلمانوں کے قتل عام اورمذہبی مقامات کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں
طالبان کیساتھ معاہدے میں فوجیوں کی واپسی شامل ہوگی، امریکا
واشنگٹن (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ ہونے والے معاہدے میں وقت کی مقررہ حد کی بنیاد پر فوجیوں کی واپسی کا معاملہ بھی شامل ہو گا۔وزارت خارجہ کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں مائیک پومپیو نے کہا کہ افغانستان میں تشدد کے واقعات میں مزید پڑھیں
محبوبہ مفتی پر پبلک سیفٹی ایکٹ پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو عدالت عظمیٰ کا نوٹس
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی سپریم کورٹ نے پبلک سیفٹی ایکٹ (پی ایس اے )کے تحت مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی گرفتاری پر جموں و کشمیر انتظامیہ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بھارتی حکومت اور جموں و کشمیر انتظامیہ سے جواب طلب کیاہے۔التجا مفتی نے عدالت عظمیٰ میں اپنی والدہ محبوبہ مزید پڑھیں