قم شہر میں 250 افراد کو قرنطینہ یعنی طبی قید میں رکھا گیا ‘ امریکی میڈیا کا الزام ایران میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 13 فروری سے شروع ہوگئی تھیں‘ ایرانی نیوز ایجنسی تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران کی خبر ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ قم میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 50 ہو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
امریکی صدر کا دورۂ بھارت‘ نئی دہلی میدان جنگ بن گیا 5 ہلاک
بی جے پی کے غنڈوں کا پر امن مظاہرین پر دھاوا، جعفر آباد اور موج پور میں گھروں کو بھی نذر آتش کردیا ،دفعہ 144 نافذ پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکاراور ڈپٹی کمشنر آف پولیس زخمی‘ مختلف علاقوں میں حالات کشیدہ ہیں‘ٹائمز آف انڈیا نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد سے قبل مزید پڑھیں
امریکی صدر کی جانب سے پاکستان کی تعریف کرنے پر بھارتیوں کو سانپ سونگھ گیا
دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کیساتھ مل کر کام کر رہے ہیں، اسلام آباد اچھا دوست ہے‘ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احمد آباد میں ریلی سے خطاب کے دوران بھارتی شائقین اونچی اونچی آوازیں لگا رہے تھے احمد آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دورے پر موجود امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دہشتگردی کے مزید پڑھیں
٭ کورونا وائرس ٭ تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بند
پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ بند ہونے سے سرحد کے دونوں اطراف گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں تفتان (مانیٹرنگ ڈیسک)ایران میں کورونا وائرس کے کیسز کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تفتان میں پاک ایران سرحد پر امیگریشن گیٹ دوسرے روز بھی بند رہا۔ایران میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد گزشتہ مزید پڑھیں
ٹرمپ کے اعزاز میں عشائیہ ، کانگریس کا بائیکاٹ
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے امریکی صدر ٹرمپ کے اعزاز میں عشائیہ کا بائیکاٹ کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ نے بھی عشائیے میں شرکت نہ کی۔ سونیا گاندھی نے دیگر رہنمائوں کو بھی عشایئے میں شرکت سے روک دیا۔ بھارتی نیوز ایجنسی کے مطابق مزید پڑھیں
چین میں غیر ملکیوں کو ووہان شہر چھوڑنے کی اجازت
بیجنگ(اے ایف پی) چین نے کوروناوائرس سے متاثرہ مرکزی علاقے ووہان شہر سے غیر مقامی افراد کو نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔ ووہان شہر کی یونیورسٹیوں میں پاکستانی طلبہ کی ایک بڑی تعداد زیر تعلیم ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے کہا کہ ایسے افراد جو وہان کے رہائشی نہیں اور مزید پڑھیں
ملک میں داخل ہونے والوں کے لیے ہیلتھ ڈکلیئریشن لازمی
لاہور: سول ایوی ایشن نے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ہیلتھ ڈیکلیریشن لازمی قرار دیدی ہے جب کہ فارم جمع نہ کروانے والی ائیر لائنز کے خلاف کارروائی ہوگی۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان سول ایوی ایشن کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے ائیرپورٹس پر کرونا وائرس سے بچاؤ اور احتیاطی تدابیر مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کا دورہ بھارت: پرتشدد واقعات میں مزید 7 افراد ہلاک
نئی دہلی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران پر تشدد واقعات میں کمی نہ آسکی، مظاہروں کے دوران مزید 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ بھارت کے دوران مظاہرین پر آر ایس ایس اور پولیس کے مظالم بدستور جاری ہیں۔ پرتشدد کے مختلف واقعات میں اموات کی تعداد 7 ہوگئی مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ایرانی حکومت کی عوام کو گھروں میں رہنے کی تاکید
چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس سے ایران میں کم از کم 16 اموات ہوچکی ہیں جس کے بعد حکومت نے شہریوں کو گھروں میں رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں کورونا وائرس کا متاثرہ ایک اور مریض چل بسا جس کے بعد اموات کی تعداد 16 ہوگئی۔ ایرانی مزید پڑھیں
افغان امن معاہدہ: حتمی دستخط میں پاکستانی وزیر خارجہ کو شرکت کی دعوت
قطر نے امریکی طالبان امن معاہدے پر حتمی دستخط میں پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو شرکت کی دعوت دے دی۔ ذرائع کے مطابق قطر نے پاکستان کو 29 فروری کو ہونے والے امریکی طالبان امن معاہدے پر دستخط کرنے کی دعوت دی ہے۔ گذشتہ ہفتے امریکہ اور طالبان نے اعلان کیا تھا کہ وہ مزید پڑھیں