قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر نے دہشت گرد تنظیم داعش کی جانب سے گرجا گھروں اور پولیس چوکی میں کیے گئے بم دھماکوں کے الزام میں 8 افراد کو پھانسی دے دی۔ خبر رساں اداروں کے مطابق ملزمان نے سزائے موت کے خلاف اپیل کی تھی تاہم گزشتہ برس مئی میں آخری اپیل بھی مسترد کردی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مغربی کنارے میں یہودکیلئے 3500 نئے مکان
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید یہودی آباد کاری کا اعلان کیا ہے۔ نیتن یاہو نے ’’ای ون‘‘ نامی حصے میں ساڑھے 3 ہزار نئے مکانات کی تعمیر کی منظوری دے دی ہے۔ یہ امر اہم ہے کہ اسرائیل میں ایک ہفتے بعد انتخابات مزید پڑھیں
کورونا چین کے بڑھتے ہوئے اثر رسوخ میں حائل
بیجنگ: چین میں عالمی ادارۂ صحت کے نمایندے ڈاکٹر بروس ایلورڈ پریس کانفرنس کررہے ہیں پیرس (انٹرنیشنل ڈیسک) چین سے پھیل کر کئی ممالک میں ہنگامی حالت کا باعث بننے والا خطرناک وائرس خطے سمیت دنیا میں چین کے اثر و رسوخ کی راہ میں رکاوٹ اور بڑی معاشی قوت کو کمزور کرنے کا باعث مزید پڑھیں
مصر ،حسنی مبارک دنیا سے چل بسے
قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مصر کے سابق آمر اور فوجی صدر محمد حسنی مبارک طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ وفات کے وقت ان کی عمر 91برس تھی۔ ان کے بیٹے علا مبارک نے ٹوئٹر پر منگل کے روز ان کے انتقال کا اعلان کیا۔حسنی مبارک 2011ء کے اوائل میں عوامی احتجاجی تحریک کے نتیجے مزید پڑھیں
ایران کیلئے جاسوسی 8 سعودیوں کو پھانسی سمیت سزا
ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عرب کی ایک فوجی عدالت نے 8 سعودی شہریوں کو ایران کے لیے جاسوسی اور ریاض میں 2 غیرملکی سفارت خانوں کی نگرانی کے جرم میں قصور وار قرار دے کر موت اور قید کی سزائیں سنا دیں۔ سعودی عرب کی اسٹیٹ سیکورٹی عدالت نے جاسوسی کے الزامات میں قصور وار مزید پڑھیں
آسیہ بی بی نے فرانس سے سیاسی پناہ کی اپیل کر دی
پیرس (آن لائن ) آسیہ بی بی نے فرانس سے سیاسی پناہ دینے کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق عیسائی خاتون آسیہ بی بی کو 2018ء میں توہین مذہب کے معاملے پر عدالت عظمیٰنے بری کرد یا تھا۔ خاتون نے آر ٹی ایل ریڈیو کو انٹر یو دیتے ہوئے کہا کہ فرانس میں ہی رہنا مزید پڑھیں
نواز شریف کی طبی رپورٹس تصدیق کے بعد حکومت کو جمع کرائیں‘ ڈاکٹرعدنان
لندن (آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے اپنے ٹوئٹ میںکہا ہے کہ نواز شریف کی طبی رپورٹس باقاعدہ تصدیق کے بعد پنجاب حکومت اور ہائی کورٹ کے پاس جمع کرائی ہیں‘ حکومت پنجاب نے ضمانت پر غیر منطقی اور یک طرفہ فیصلہ کیا یہ سیاسی انتقام مزید پڑھیں
امریکا کے پاکستان کیساتھ بہترین تعلقات ہیں، ایلس ویلز
واشنگٹن (آن لائن )امریکی نائب معاون وزیر خارجہ ایلس ویلز نے بھی پاک امریکا تعلقات بہترین قرار دے د یے۔ نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوب و وسطی ایشیا ایلس ویلز نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی، استحکام اور ہم آہنگی کے لیے پرامید ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ مزید پڑھیں
افغانستان ‘جھڑپوں میں 4 داعش جنگجو اور 4 اہلکار ہلاک
کابل (خبرایجنسیاں) افغانستانمیں جھڑپوں کے دوران4 داعش جنگجو اور 4 اہلکار ہلاک ہوگئے‘ طالبان نے صوبہ بلخ میں چیک پوائنٹ پرحملہ کیا۔ سیکورٹی فورسز نے صوبہ کٹہر میں داعش کے ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے شمالی صوبے بلخ میں طالبان نے سیکورٹی چیک پوائنٹ پر حملہ کرکے حکومت نواز ملیشیا کے مزید پڑھیں
نئی دہلی میں مسلمانوں کے خون سے ہولی‘ 13شہید‘ 150زخمی‘ مساجد اور املاک پر جنونی ہندوؤں کے حملے
نئی دہلی : انتہا پسند ہندو مسجد کے میناروں پر چڑھ کر اسے توڑ رہے ہیں نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی دارالحکومت نئی دہلی مسلمانوں کے خون سے ہولی ،13افراد شہید، مساجد اور املاک پر انتہا پسند ہندوئوں کے حملے، شہادتیں 13ہو گئیں، 150سے زاید افراد زخمی ہوگئے ۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی جنتا مزید پڑھیں