اسرائیلی وزیردفاع کا ایک ہزار فلسطینی مکان مسمار کرنے کا منصوبہ

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی وزیر دفاع نفتالی بینت نے بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کو بے گھر کرنے کامنصوبہ بنالیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع مغربی کنارے کے سیکٹر سی میں فلسطینیوں کے ایک ہزار مکان مسمار کرنے کی تیاری کررہا ہے۔ اس منصوبہ کا نشانہ بننے والے علاقوں میں 2لاکھ مزید پڑھیں

شامی مزاحمت کاروں نے اہم شہر واپس لے لیا

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام میں بشارالاسد حکومت کے خاتمے کے لیے برسرپیکار حزب اختلاف نے اسدی فوج کو اہم شہر سے نکال دیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق شامی مزاحمت کاروں نے جمعرات کے روز حلب دمشق ہائی وے ’’ایم 5‘‘ اور حلب لاذقیہ ہائی وے ’’ایم 4‘‘ پر دوبارہ قبضہ کرکے صوبہ ادلب کے مزید پڑھیں

جرمنی،کمرہ عدالت میں اسکارف پہننے پر پابندی برقرار

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کی اعلیٰ ترین دستوری عدالت نے مراکشی نژاد جرمن خاتون وکیل کی کمرۂ عدالت میں اسکارف پہننے پر پابندی کو غیردستوری قرار دینے کی درخواست مسترد کر دی۔ جرمن ریاست ہیسے میں وکلا سمیت تمام عدالتی عملے پر پابندی ہے کہ کوئی کمرہ عدالت میں اسکارف نہ پہنیں۔ اس پابندی کے مزید پڑھیں

بھارت میں ہلاکتیں ،37 ہوگئیں ،گرفتاریوں کا حکم دینے والا جج تبدیل

نئی دہلی/انقرہ/واشگٹن/جدہ (خبر ایجنسیاں) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے،بی جے پی کے غنڈے مسلم نوجوانوں کو چن چن کر قتل کررہے ہیں اور ان کے چہروں پر تیزاب پھینکا جارہا ہے ،سیکڑوںافراد زخمی ہیں ،کئی مساجد شہید ہو چکی، پرتشدد فسادات مزید پڑھیں

جاپان، اوساکا کی خاتون صحت یابی کے بعد پھر کورونا وائرس کا شکار

ٹوکیو (آن لائن) جاپان کے شہر اوساکا میں کورونا وائرس سے متعلق منفرد کیس سامنے آگیا، ایک ہی خاتون میں وائرس کی دوسری مرتبہ تصدیق کی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اوساکا کی خاتون میں پہلی دفعہ گزشتہ ماہ جنوری میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی جس کے بعد انہیں یکم مزید پڑھیں

ایرانی نائب صدر میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ، نماز جمعہ کے اجتماعات ملتوی

تہران (آئی این پی ) ایرانی نائب وزیر صحت کے بعد خاتون نائب صدر برائے امور خاندا ن و نسواں معصومہ ابتکار میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہوگئی۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خاتون نائب صدر برائے امور خاندا ن و نسواں معصومہ ابتکار میں بھی کورونا وائرس کی موجودگی کی مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی فسادیوں کو تشدد سے روکا جائے‘ امریکا

واشنگٹن(خبر ایجنسیاں)بھارت میں مذہبی فسادیوں کو تشدد کرنے سے روکا جائے۔ امریکا۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے بھارت پر زور دیا ہے کہ جو لوگ مذہبی فسادات کے پیچھے ہیں وہ خود کو تشدد سے دور رکھیں۔امریکی نائب وزیر خارجہ برائے جنوبی وسطیٰ ایشیائی امور ایلس ویلز نے ٹوئٹ میں کہ نئی دہلی میں مقتولین مزید پڑھیں

بھارت میں ہلاکتیں38 ہوگئیں‘ گرفتاریوں کا حکم دینے والا جج تبدیل

نئی دہلی/انقرہ/واشگٹن/جدہ (خبر ایجنسیاں) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں ہونے والے مسلم کش فسادات میں ہلاکتوں کی تعداد 38 ہو گئی ہے،بی جے پی کے غنڈے مسلم نوجوانوں کو چن چن کر قتل کررہے ہیں اور ان کے چہروں پر تیزاب پھینکا جارہا ہے ،سیکڑوںافراد زخمی ہیں ،کئی مساجد شہید ہو چکی، پرتشدد فسادات مزید پڑھیں

کروناوائرس: ایران میں اموات کی تعداد 26 ہوگئی

24 گنٹوں کے دوران ایران میں مزید 7 افراد کروناوائرس کا شکار ہوکر جان کی بازی ہار گئے۔ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہاںپور نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران میں مزید 106 کروناوائرس کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے جن کی مجموعی تعداد اب تک 246 تک پہنچ چکی ہے۔ مزید پڑھیں

ایران سے معاونت کا الزام 13 غیر ملکی ادارے اور افراد بلیک لسٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا نے ایرانی میزائل پروگرام میں مدد فراہم کرنے کے الزام میں 13 غیرملکی اداروں کو بلیک لسٹ کردیا۔ بین الاقوامی خبررساں اداروں کے مطابق امریکا کی جانب سے تازہ پابندیوں کا نشانہ بننے والی کمپنیوں اور شخصیات کا تعلق روس، چین، عراق اور ترکی سے ہے۔ اس حوالے سے امریکی وزیر مزید پڑھیں