کابل( آن لائن )افغانستان میں امن کے قیام کے لیے امریکی سفارتکاروں کے ساتھ امن معاہدے سے قبل ہی طالبان کو ہر قسم کے حملے کرنے سے روک دیا تھا طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ ہم طالبان جنگجوؤں کو حکم دیتے ہیں کہ قوم کی خوشیوں کے لیے ہر قسم کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
معاہدے کے دوران اللہ اکبر کے نعروں سے ہال گونج اٹھا
دوحہ (مانیٹرنگ ڈیسک )افغان امن معاہدے کے دوران اللہ اکبر کے نعروں سے ہال گونج اٹھا۔تقریب میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سمیت 50ملکوں کے نمائندے شریک ہوئے،معاہدے پر دستخط کے پیِشِ نظر طالبان کا 31 رکنی وفد بھی قطر کے دارالحکومت میں موجود تھا،دلچسپ بات یہ کہ طالبان کی قید میں 3سال مزید پڑھیں
امریکا طالبان معاہدہ امن کی جانب اہم قدم ہے، یورپی یونین
برسلز( آن لائن )یورپی یونین نے امریکا اور طالبان کے درمیان معاہدے کو تاریخی اور امن کی جانب اہم قدم قرار دے دیا۔یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے بیان میں کہا کہ امن کی طرف بڑھنے کے اس موقع کو کھونا نہیں چاہیے اور یورپی بلاک امید رکھتا ہے کہ افغانوں مزید پڑھیں
طالبان نے افغان جنگ جیت لی‘ قطر میں امن معاہدے پر دستخط
دوحہ: ملاعبدالغنی برادر اور امریکی خصوصی ایلچی زلمے خلیل زاد معاہدے پر دستخط کررہے ہیں دوحہ (خبر ایجنسیاں)افغانستان میں 19سالہ طویل جنگ طالبان نے جیت لی، افغان طالبان اور امریکا نے امن معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ہونے والی تقریب میں افغان طالبان کی جانب سے ملا عبدالغنی برادر اور امریکاکی مزید پڑھیں
کوروناوائرس مزید پھیلنے کا خطرہ
خبررساں ایجنسی سے قاتل وبا سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کوروناوائرس کےمزیدپھیلنےکاخطرہ بہت زیادہ ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ24گھنٹےمیں9ممالک میں کوروناوائرس کےکیسزرپورٹ ہوئے، برطانیہ میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد20ہے جب کہ جنوبی کوریامیں وائرس سےمتاثرہ افرادکی تعداد 2 ہزار 300 ہے اور یہاں وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے۔ مزید پڑھیں
افغان طالبان پاکستانی کردار کے معترف
قطر میں طالبان کےسیاسی دفتر کے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا ہے کہ 7 روز میں افغانستان میں کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، معاہدے پر دستخط ہونے کے بعد ہم آگےچلیں گے۔ ترجمان افغان طالبان کاکہنا تھا کہ پاکستان ہمسایہ ملک ہےجس سے ہمارے ثقافتی اور تاریخی تعلقات ہیں، 40 سال سے 40 لاکھ افغان مزید پڑھیں
کورونا وائرس نے فرانس فیشن ویک میں ماڈلزکو حجاب کرادیا
فرانس میں گزشتہ سال حجاب پر پابندی لگائی تو کورونا وائرس نےفرانس کی فیشن ماڈلزکو وہی انداز اپنانے پرمجبورکردیا ۔ پیرس فیشن ویک میں وہ مناظر دیکھنے کو ملے ہیں جہاں ماڈلز نے کورونا وائرس سے چہرہ چھپانے کیلئے ماسک متعارف کرارہی ہیں اور اس کو فیشن کا حصہ بنایا جارہا ہے ۔ فرانس نے مزید پڑھیں
القاعدہ، داعش اور دیگردہشتگرد تنظیموں سے پاک ہوگاافغانستان، ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکی افغان امن معاہدہ افغانستان میں جنگ کے خاتمے اور امریکی افواج کے انخلاء کی ضمانت دیتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بیان دیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ افغان طالبان اور امریکہ کے مابین امن معاہدہ مزید پڑھیں
دہلی فسادات، لال قلعہ اورتاج محل نہ ہوتا تو گائے کا گوبر دکھاتے؟
بھارتی دارالحکومت نئی دہلی فسادات کے بعد مودی سرکار کے خلاف نکلنے والی ریلی میں”نریندر مودی مُردہ باد” کے نعرے لگا دیے اور کہا کہ بھارت کے پاس اگر لال قلعہ اور تاج محل نہ ہوتا تو بی جے پی سرکار کیا بھارت دنیا کو گائے کا گوبر دکھاتا؟۔ بھارت کےدارالحکومت دہلی میں جاری فسادات مزید پڑھیں
ترک افواج پر حملہ: نیٹو نے ترکی کی طرف دوستی کیلئے ہاتھ بڑھا دیئے
واشنگٹن: شام کے شہر ادلب میں 33 ترک افواج کی شہادت کے بعد نیٹو کی امریکی سفیر کے بیلی نے ترکی کی طرف دوستی کے ہاتھ بڑھاتے ہوئے کہا کہ ترک دیکھ لیں کہ ان کا کون دوست ہے اور کون نہیں۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی فرانس24 کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نیٹو کی مزید پڑھیں