کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ؛ پی آئی اے کا جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن معطل

اسلام آباد: کرونا وائرس کے پھیلاؤ میں اضافے کے پیش نظر پی آئی اے نے جاپان اور چین کیلئے فلائٹ آپریشن 15 مارچ تک معطل کردیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چین اور جاپان میں کرونا وائرس کے مسلسل پھیلاؤ کے پیش نظر پی آئی اے نے پاکستان سے چین اور ٹوکیو کے مزید پڑھیں

رومانیا اور بلغاریا میں یورپی کچرے کے ڈھیروں پر عوام سراپا احتجاج

بخاریسٹ؍ صوفیا (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی یورپ کے 2ممالک رومانیا اور بلغاریا میں غیر قانونی طور پر درآمد کیے گئے کوڑا کرکٹ پر احتجاج شروع ہوگیا۔ دونوں ممالک کو کچرے کے بڑے مسائل کا سامنا ہے اوریورپی کمیشن نے ان دونوں ممالک کے خلاف رواں برس کے اوائل میں کارروائی کرنے کا انتباہ بھی جاری کیا مزید پڑھیں

ہیٹی میں پولیس اور فوج کے درمیان جھڑپ‘ 2 افراد ہلاک

پورٹ او پرنس (انٹرنیشنل ڈیسک) ہیٹی میں پولیس اور فوج کے درمیان جھڑپ میں 2 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق پولیس اہل کاروں نے تنخواہوںمیں اضافے کے لیے مظاہرہ کیا۔ انہوں نے مطالبات پورے نہ کیے جانے پر صدارتی محل پر دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں وہاں حفاظت پر مامور فوجی مزید پڑھیں

جاپان کا مریخی چاند سے پتھر لانے والے پہلے مشن کا اعلان

ٹوکیو (انٹرنیشنل ڈیسک) جاپانی خلائی ایجنسی نے دنیا کے پہلے مریخی منصوبے کا اعلان کردیا، جس کے تحت مریخی چاندوں پر موجود پتھروں کو لے کر زمین تک لایا جائے گا۔ مریخ کے 2اہم چاند فوبوس اور ڈیموس ہیں۔ جاپان کا تیارکردہ مارشین مون ایکسپلوریشن پروگرام 2024 ء میں روانہ ہوگا اور 6برس بعد لوٹے مزید پڑھیں

القاعدہ نے جزیرۂ عرب کے لیے نیا سربراہ مقرر کردیا

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) القاعدہ جزیرہ نما عرب (اے کیو اے پی) نے قاسم ریمی کی ہلاکت کی تصدیق کرکے خالد سعید بن عمر باطرفی کو نیا رہنما مقرر کرنے کا اعلان کردیا۔ انٹیلی جنس ایجنسی سائٹ کی رپورٹ کے مطابق اے کیو اے پی کی جانب سے جاری بیان میں خالد سعید کو سربراہ بنانے مزید پڑھیں

بیت المقدس میں یہود کے 1000 مکان بنانے کی تیاری

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس میں قائم کی گئی نئی کالونی میں ایک ہزار مکانات کی تعمیر کے لیے تیاریاں شروع کردیں۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزارت ہائوسنگ اور وزیراعظم ہائوس جلد ہی بیت المقدس میں یہودی کالونی میں ایک ہزار مکانات کی مزید پڑھیں

جوبائیڈن کی شکست پر ٹرمپ خوش‘ سینڈرز کو مبارکباد

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ریاست نیواڈا میں سابق نائب صدر جوبائیڈن کی شکست پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے برنی سینڈرز کو مبارک باد دی۔ ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ نیواڈا میں برنی بہت پرجوش اور ان کے مقابل جو بائیڈن کمزور دکھائی دے رہے تھے۔ واضح رہے کہ مزید پڑھیں

شام اور غزہ پر اسرائیلی بمباری ،2 فلسطینی کمانڈر شہید

دمشق/ غزہ (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی اور شام کے دارالحکومت دمشق میں اسلامی جہاد کے مراکز پر بم باری کی، جس کے نتیجے میں 2 فلسطینی کمانڈر شہید ہوگئے۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کے ترجمان افیخائی ادرعی نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے دمشق میں مزید پڑھیں

جرمنی ،کارجلوس پر چڑھ دوڑی ،15 افراد زخمی

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن صوبے ہیسے کے علاقے فولکمارزن میں ایک جلوس کے دوران ایک کار ہجوم پر چڑھ دوڑی،جس کے نتیجے میں 15افراد زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق زخمی ہونے والوں میں بچے بھی شامل ہیں۔ مقامی پولیس نے ڈرائیور کو حراست میں لے کر تفتیش کا آغاز کردیا ،تاہم یہ واضح نہیں مزید پڑھیں

سیاسی بحران کے باعث مہاتیر محمد مستعفی

کوالالمپور (انٹرنیشنل ڈیسک) ملائیشیا کے وزیراعظم مہاتیر محمد نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق 94 سالہ مہاتیر محمد نے اپنا استعفا ملائیشیا کے بادشاہ کو بھجوا دیا ہے۔ اس سے قبل انہوں نے کہا کہ وہ نومبر 2018ء میں ایشیا پیسفک اقتصادی تعاون تنظیم کے اجلاس کے بعد عہدہ چھوڑ مزید پڑھیں