استنبول : درلش ارتغرل نے ترکی سمیت دنیا بھر میں کامیاب ڈراموں کی کمائی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ انٹر پریس میڈیا سروسز کی ایک تحقیق کےمطابق ترکش ڈرامہ انڈسٹری تیزی سے ترقی کے منازل طے کررہی ہے وہیں لگ بھگ 100 سے زائدممالک میں ترکش ڈرامے دیکھے جارہےہیں اورترکی میں انکی آمدنی 500 ملین مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان کو روایتی بر آمدی اشیا ءپر انحصار کم کر ے، میاں انجم نثا ر
صدر ایف پی سی سی آئیبر آمدات 23بلین امریکی ڈالرسے ملک کے خسارے پر قا بو پا نے میں معاون ثابت ہو سکتی ہے کراچی فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈانڈسٹری کے صدر میا ں انجم نثار نے پاکستان کے بر آمدی اشیا ءمیں اضا فے کی ضرورت پر زور دیا جو ٹیکسٹائل ، مزید پڑھیں
امریکی صدارتی انتخابات میں مداخلت کرنے پر روس کی چھترول
کیلیفورنیا: امریکی صدارتی انتخابات کےامیدوار برنی سینڈرز نے اپنی صدارتی مہم کو کامیاب بنانے میں روس کی مدد لینے سے انکار کردیا۔ غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق امریکی حکام نے امریکی سینیٹراورصدارتی امیدوار برنی سینڈرز کو آگاہ کیا کہ کریملن (روس کا ایوان صدر) ان کی صدارتی مہم کو کامیاب بنانے میں مداخلت مزید پڑھیں
کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایران میں کرونا وائرس سے 5 افراد کی ہلاکتوں کے بعد وائرس کی پاکستان منتقلی کا خطرہ بڑھ گیا ہے،تفتان بارڈرسے روزانہ ہزاروں زائرین پاکستان داخل ہوتے ہیں اور بارڈر پر کرونااسکریننگ کے انتظامات موجودنہیں ہیں، تفصیلات کے مطابق ایران سے کرونا وائرس کی پاکستان منتقلی کے خدشات بڑھ گئے ہیں، گوادر کے رہائشیوں مزید پڑھیں
۔47 سال سے بچھڑی دو بہنیں پھر مل گئیں
98 سالہ بون سین اور 101 سالہ بون چی کو لگتا تھا کہ اس کی بہن کا انتقال ہوگیا ہے۔ دونوں بہنوں کا آبائی وطن کمبوڈیا ہے۔ دونوں نے آخری بار ایک دوسرے کو 1973 میں دیکھا تھا جس کے بعد دونوں بہنیں ظالم کمیونسٹ حکومت کا شکار ہوکر بچھڑ گئیں تھیں۔ بون سین اپنی مزید پڑھیں
جرمنی: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کا مخالف جماعت کی نگرانی کا مطالبہ
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن سوشل ڈیمو کریکٹ پارٹی نے دائیں بازو کے نظریات کی حامل جماعت’اے ایف ڈی‘ کی نگرانی کرانے کا مطالبہ کردیا۔ جنرل سکرٹری لارس کلنگبائل نے الزام عائد کیا کہ اے ایف ڈی یقیناً حملہ آور کی مددگار رہی ہوگی۔
اسرائیلی فوج نے فلسطینی بچے کو ہمیشہ کے لیے آنکھ سے محروم کر دیا
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے غرب اردن میں 8سالہ فلسطینی بچے کو ربڑ کی گولی سے نشانہ بناکر اسے آنکھ سے محروم کردیا۔ فلسطینی ذرائع ابلاغ کے مطابق مالک عیسیٰ کو آنکھ پر گولی لگنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا، تاہم ڈاکٹروں نے متاثرہ آنکھ کا 2 بار آپریشن کرکے اسے مزید پڑھیں
لیبیا: حفتر ملیشیا کی ترک فوج کیخلاف کارروائیوں کی دھمکی
طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں باغی فوج کے سربراہ خلیفہ حفتر نے تُرک فوج کو کارروائی کی دھمکی دے دی۔ خلیفہ حفتر نے روسی خبر رساں ادارے ’ آر آئی اے‘ کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ اگر جنیوا مذاکرات ناکام ہونے کے بعد وہ انقرہ کے فوجیوں پر حملوں کا آغاز کریں گے۔ انہوںنے مزید پڑھیں
حوثی باغیوں کا سعودی سرزمین پر بیلسٹک میزائل حملہ
صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) یمن میں سرگرمی عرب اتحاد نے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر میزائل حملہ ناکام بنادیا۔ عرب اتحاد کے ترجمان کرنل ترکی المالکی کا کہنا تھا کہ جمعرات کے روز سعودی فضائی دفاعی نظام نے بیلسٹک میزائلوں کو فضا ہی میں تباہ کردیا۔ ترجمان نے واضح کیا کہ صنعا بیلسٹک مزید پڑھیں
جرمنی: دہشت گردی کا نشانہ تارکین وطن تھے‘ حکام
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن حکام کا کہنا ہے کہ شہر ہناؤ میں دہشت گرد حملے کا نشانہ بننے والے افراد تارکین وطن تھے۔ جائے وقوع پر ایک حقہ بار، ایک گیمنگ پارلر اور ایک کباب ریستوران تھا۔ سب جانتے تھے کہ ان جگہوں پر زیادہ تر تارکین وطن ہی آتے ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق مزید پڑھیں