ایک وقت تھا جب ترکی کا کسی دوسری سرزمین پر قدم جمانا ناقابل تصور تھا۔ پہلی جنگ عظیم کے بعد پیدا ہونے والی ترک جمہوریہ ایک باشعور ریاست تھی۔ اس کے بانی کمال اتاترک، “گھر میں امن ، دنیا میں امن” کے منتر کو پسند کرتے تھے جس کے باعث غیر ملکی مہم جوئی کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان ایک ہزار ارب ڈالر کی معیشت بن سکتا ہے،جنرل (ر) زبیر محمود حیات
پاکستان کے اسٹریٹجک فیصلوں کے اثرات خطے پر مرتب ہوئے، جغرافیائی اہمیت کی وجہ سے حملہ آوروں کی دلچسپی کا مرکز رہا افغانستان میں امن کے قیام سے خطے کی کنیکٹیویٹی بہتر ہوگی ، لیڈر شپ کی صلاحیتیں مشکل وقت میں سامنے آتی ہیں کراچی سابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) زبیر مزید پڑھیں
ترکی نے 6 یورپی ممالک کے لیے ویزہ فری کردیا
ترکی نے تجارتی، اقتصادی و سیاحتی تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے 6 یورپی ممالک کے لیے ویزہ فری کرنے کا اعلان کردیا۔ ترک میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اعلان وزارت خارجہ کے ترجمان حامی اکسوئے کی جانب سے کیا گیا، جس میں کہا گیا ہے کہ ترکی نے چھ ممالک کو آئندہ ماہ مزید پڑھیں
کمپیوٹر ٹیکنالوجی کا عظیم محسن انتقال کرگیا
کمپیوٹر میں کٹ، کاپی اور پیسٹ آپشن کے موجد لیری ٹیسلر 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ غیر ملکی خبر ساں ادارے کے مطابق کمپیوٹر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی کمانڈ کٹ، کاپی اور پیسٹ آپشن کے موجد لیری ٹیسلر 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ موت کا سبب مزید پڑھیں
پاکستان اسٹیل :ریٹائرڈملازمین کو 20ارب کے واجبات ادا کیے جائیں
بین الاقوامی ادارے پاکستان اسٹیل کو چلانے میں دلچسپی لے رہے ہیں اس عمل کو جلد پورا کیا جائے پاکستان اسٹیل کے پیداواری کارخانوںکا دورہ کیا ،پیداواری صلاحیت و استعدادکی بریفنگ دی گئی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کا 7واں اجلاس چیئرمین کمیٹی ساجد حسین طوری کا خطاب کراچی قومی اسمبلی مزید پڑھیں
بھارتی فوج کے افسر نے خودکشی کرلی
مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع کٹھوعہ میں تعینات بھارتی فوج کے افسر نے رائفل سے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افسر نے صبح اپنے کمرے میں خود کو گولی ماری اور زندگی کا خاتمہ کرلیا ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خودکشی کی وجہ معلوم مزید پڑھیں
ہر شاگرد اپنی جوابی کاپی میں 100 کا نوٹ رکھ کر دے، اسکول ہیڈ ماسٹر
اتر پردیش (بھارت): ضلع باغ پت کے ایک گورنمنٹ اسکول کے ہیڈ ماسٹر پراوین مال اپنے شاگردوں کو امتحان میں نقل کرنے کے طریقے بتاتے ہوئے پکڑے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امتحان سے پہلے اسکول کے پرنسپل نے اپنے طلباء کو امتحان میں نقل کرنے کے خفیہ طریقے بتائے اور ہدایت کی مزید پڑھیں
ڈونلڈ ٹرمپ کی کوئی عبادت بھی کرتا ہے.!
تلنگانا: بھارتی ریاست تیلنگانا کے ضلع جنگاؤں کے رہنے والے بُسا کرشنا، اپنے خدا ڈونلڈ ٹرمپ کے بھارتی دورے کی خوشی میں پھولے نہیں سما پا رہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 33 سالہ بُسا کرشنا، اپنے چھوٹے سے گھر میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ رکھے پتلے کو پوجتے ہیں۔ ٹرمپ کی مجسمہ مزید پڑھیں
جرمنی:فائرنگ سے ہلاک افراد میں 5 ترک شہری شامل
جرمنی کےشہر ہناؤ میں فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک جبکہ 4 زخمی ہو گئے تھے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمنی کے شہر ہناؤ میں43 سالہ جرمن شہری نےدو مختلف شیشہ بارز میں فائرنگ کرکے 9 افراد کو ہلاک جبکہ 4 کو زخمی کردیا۔حملہ آور جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں مزید پڑھیں
عظیم اسلامی مفکر علامہ محمد اسد کو بچھڑے 38 سال ہوگئے
دنیائے اسلام کی مایہ ناز شخصیت اور شہرہ آفاق تصنیف ‘ دی روڈ ٹو مکہ ‘ کے مصنف علامہ محمد اسد کی آج برسی منائی جارہی ہے۔ علامہ محمد اسد مفکر و مصلح، باصلاحیت مفسر، محقق اور مورخ تھے۔ محمد اسد یوکرین کے شہر لیویو میں ایک یہودی گھرانے میں پیدا ہوئے۔ ان کا نام مزید پڑھیں