امریکی ای کامرس کمپنی امیزون نے صارف کا ڈلیوری ایڈریس اسرائیل کا ہونے کی بنا پر فری ڈلیوری کی پیشکش کردی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے فائنینشل ٹائمز کے مطابق امیزون کمپنی نے مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں رہائش پذیر صارفین کا ڈلیوری ایڈریس اسرائیل کا ہونے کی بنا پر 49 ڈالرز سے زائد ڈلیوری چارجز کو مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد کا مستعفی ہونے کا اعلان
ملائیشین وزیراعظم مہاتیر محمد نے نومبر 2020 میں اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے۔ 94 سالہ ملائیشین وزیراعظم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے نہیں پتا21 فروری کوپاکاتان ہراپان جماعت کی صدارتی کونسل کے ہونے والے اجلاس میں اس حوالے سے کیا فیصلہ ہوتا ہے، کونسل جو بھی فیصلہ مزید پڑھیں
بھارت : مقبوضہ کشمیر اسمبلی حلقوں کی تشکیل نو کیلیے حد بندی کمیشن تشکیل
نئی دہلی (صباح نیوز) بھارتی حکومت نے آرٹیکل 370 کے تحت جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد مقبوضہ کشمیر اسمبلی حلقوں کی تشکیل نو کے لیے حد بندی کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر اسمبلی حلقوں کی نئی حدبندی کے ذریعے مسلم اکثر یتی آبادی والے حلقوں کا مسلم اکثر یتی مزید پڑھیں
افغان صدارتی انتخابات میںاشرف غنی کی کا میابی کا باضابطہ اعلان
کابل (صباح نیوز)افغانستان کے الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب میں اشرف غنی کی کامیابی کا باضابطہ اعلان کردیا ہے جس کے ساتھ ہی وہ دوسری مرتبہ افغانستان کے صدر منتخب ہو گئے ، الیکشن کمیشن کے سربراہ حوا عالم نورستانی نے پریس کانفرنس میں سرکاری اور حتمی نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ مزید پڑھیں
چین کا امریکا طالبان معاہدے کا خیرمقدم۔ ڈرون حملے میں8بچوں سمیت11افغان ہلاک
کابل (اے پی پی/صباح نیوز/آن لائن) چین نے 29فروری کوطالبان اور امریکا کے مابین پرتشدد کارروائیوں میں کمی کے متوقع معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے امید ظاہر کی کہ معاہدے پر بغیر کسی رکاوٹ کے عملدرآمد ہو گا ۔ یہ بات چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے بریفنگ کے دوران میونخ سیکورٹی کانفرنس مزید پڑھیں
چین:ایغور مسلمانوں پر مظالم کی تفصیلات لیک ہوگئیں
ایمسٹرڈیم میں مقیم جلا وطن ایغور مسلمان آسیا عبد الوہاب نے انکشاف کیا ہے کہ چین میں آباد ایغور مسلمانوں کو ایذا رسانی کے لیے حکومت نام نہاد تعلیمی کیمپوں میں منتقل کر رہی ہے۔ کیمپوں میں نظربند افراد میں سے 60 فیصد سے زائد کی عمریں 20 سے 60 سال کے درمیان ہیں۔ آسیہ مزید پڑھیں
پاکستانی حدود سے 23 بھارتی ماہی گیر گرفتار
سمندر میں سرکریک کے قریب مچھلیاں پکڑ رہے تھے جس پر کارروائی کی گئی پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے حراست میں لے کر ڈاکس پولیس کے حوالے کراچی(کرائم رپورٹر)پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی نے سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ت23 بھارتی ماہی گیروں کو گرفتار کرلیا ہے۔پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے مزید پڑھیں
پاک ترک مشترکہ اعلامیہ جاری‘ باہمی مدد اور حمایت کا عزم
اسلام آباد: پاکستان اور ترکی نے چیلنجزمیں ایک دوسرے کی مدد اورحمایت کے جذبے کی یاد دہانی کی ہے جب کہ دہشت گردی اورنسل پرستانہ حملوں پرگہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ترک صدرکے دورے کے اختتام پردونوں ممالک کی جانب سے مشترکہ اعلامیہ جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت نے کراچی آنے والا بحری جہاز روک لیا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی کسٹمز نے کراچی آنے والے ہانگ کانگ فلیگ کیریئر بحری جہاز کو حراست میں لے لیا اور دعویٰ کیا ہے کہ اس میں ایسا سامان موجود ہے جو آٹو کلیو بیلسٹک میزائل لانچ کرنے کے عمل میں بطور صنعتی ڈرائر استعمال ہوتا ہے۔ 3 فروری کو روکے جانے والے جہاز کا مزید پڑھیں
کورونا وائرس: ہانگ کانگ میں ٹوائلٹ پیپر چرانے والا گینگ پکڑا گیا
مہلک وائرس نے ٹوائلٹ پیپر کو بھی اتنا اہم بنادیا کہ اسے حاصل کرنے کے لئے لوگ کسی بھی حد تک جانے کے لیے تیار ہانگ کانگ (مانیٹرنگ ڈیسک)مہلک کورونا وائرس نے ٹوائلٹ پیپر کو بھی اتنا اہم بنادیا ہے کہ انہیں حاصل کرنے کیلئے لوگ کسی بھی حد تک جانے کیلئے تیار ہوگئے ہیں۔ہانگ مزید پڑھیں