نئی دہلی: بھارت کے وزیر خارجہ سبرامنیم جے شنکر نے امریکی سینیٹر کے منہ سے کشمیر کا ذکر سن کر غصے میں آگئے اور سفارتی آداب کی دھجیاں اڑاتے ہوئے کہہ ڈالا کہ آپ فکر نہ کریں، مسئلہ کشمیر بھارت اکیلا ہی حل کر لے گا۔ میونخ کانفرنس کے دوران ایک سیشن میں امریکی سینیٹر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
آرٹیکل 370 اور شہریت قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی: نریندر مودی
نئی دہلی: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہکشمیر سے متعلق آرٹیکل 370 اور شہریت قانون میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی، ہم اپنے فیصلوں پر قائم ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے ایک بیان میں ہے کہ جموں و کمشیر سے متعلق آرٹیکل مزید پڑھیں
کورونا چھپانے پر موت کی سزا دی جاسکتی ہے،چینی عدالت
بیجنگ/ قاہرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ایک چینی عدالت نے شہریوں کو متنبہ کیا ہے کہ دانستہ طور پر کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کو چھپانا ایک فوجداری جرم ہے اور ایسا کرنے پر موت کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔ عدالت نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ بیماری کو چھپانے سے ہر قیمت مزید پڑھیں
پاکستان قونصلیٹ جدہ کی سوشل میڈیا میں جاری مہم کی تردید
جدہ ( سید مسرت خلیل۔ نمائندہ جسارت) پاکستان قونصلیٹ جدہ سوشل میڈیا پر جاری اس مہم کی سختی سے تردید کرتا ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ سعودی حکام، مکہ مکرمہ گورنریٹ کے علاقے سے پاکستانیوں کو قید اور جلاوطن کر رہے ہیں۔ یہ بات خالد مجید قونصل جنرل پاکستان نے قونصلیٹ میں مزید پڑھیں
ترکی ہمارے معاملات میں مداخلت نہ کرے ،بھارت
نئی دہلی(آن لائن)بھارت نے ترکی کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے اور اس بات کا اعادہ کیا کہ کشمیر بھارت کا حصہ ہے ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی وزارت خارجہ امور ( ایم ای اے ) کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں
کرونا وائرس سے مزید 143 افراد ہلاک
بیجنگ: کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تھم نہ سکا مزید 143 افراد ہلاک ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائر س سے چین میں ہلاکتوں کا سلسلہ تاحال جاری ہے، چین میں کرونا وائرس سے مزٰید 143 افراد ہلاک ہوجانے کے بعد پراسرار وائرس سے کل ہلاکتوں کی تعداد 1523 ہوگئی ہے مزید پڑھیں
ترک صدر کے بیان پر بھارت آگ بگولہ ہوگیا
ترک صدر رجب طیب اردوان کے مقبوضہ جموں و کشمیر سے متعلق بیان پر بھارت کا ردعمل آگیا ہے۔ بھارت نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ جموں و کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ ہے لہٰذا ترکی اس میں مداخلت سے باز رہے۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز ترک صدر نے پاکستان کے پارلیمنٹ کے مزید پڑھیں
باغیوں نے شام میں ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا
باغیوں کے آخری زیر قبضہ علاقے شمال مغرب میں شامی ملٹری کا ہیلی کاپٹر مار گرایا گیا۔ شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے مغربی حصے حلب کے قریب باغیوں کے زیر کنٹرول علاقے سے قبضہ چھڑانے کی حکومتی مہم کے دوران ملٹری ہیلی کاپٹر کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا۔ سرکاری نیوز ایجنسی مزید پڑھیں
اونٹوں کے اسپتال کے لیے رقم مختص کردی گئی
اونٹوں کے اسپتال کے لیے سعودی عرب نے 10 کروڑ ریال مختص کردیے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سعودی عرب نے اونٹوں کے لیے دنیا کا سب سے بڑا اسپتال بنانے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ سعودی وزارت زراعت کے مطابق سلام اسپتال برائے کیمل ویٹرنری کے نام پر یہ اسپتال سعودی عرب کی مزید پڑھیں
پاکستان کی محبت، جماعت اسلامی بنگلادیش کے نائب امیر دوران حراست چل بسے
ڈھاکا: پاکستان سے محبت کے جرم میں بنگلادیش میں جماعت اسلامی کےرہنماؤں کو اذیتیں اور تکالیف دینے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے،گزشتہ روز نائب امیر جماعت اسلامی بنگلادیش عبدالسبحان دوران حراست انتقال کرگئے۔ پاکستان سے محبت کے جرم اور مشرقی پاکستان (بنگلادیش ) بننے سے روکنے کیلئے جدوجہد کی عظیم داستانیں رقم کرنےوالےجماعت اسلامی مزید پڑھیں